Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تھوڑی گپ شپ ہوجائے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

    لو بانیاز اور اطہر بھائی چوبیس گھنٹے کے لئے اپنی اصل تصویر اویٹر میں لگادی اب عمر کا اندازہ لگاؤ تو جانوں
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #62
      Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

      Originally posted by Son of Mountains View Post
      Aap ne kuch nahi bataya apnay mutalik [MENTION=6133]Sub-Zero[/MENTION]

      بہت سادہ سے بندے ہیں / روکھی سوکھی کھا کر بھی اللہ کا شکر ادا کرنے والے
      آپ نے بتایا نہیں پڑھتے ہو یا جاب یا ابھی فارغ

      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #63
        Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

        کیسے ہیں بھئی سب لوگ؟کیا مصروفیات ہیں۔۔ایک بات تو بتائیں جب انسان نا ممکنات مں گھر جائے ایک ایک کر کے سب دو بند ہو جائیں تو تب خودکشی کے سوا کون سا راستہ بچتا ہے؟کیا ایسی قوتوں کا وجود ہے جو انسان کو بن مانگے ہی اس کے درد کی دوا فراہم کر سکیں؟؟

        :(

        Comment

        • #64
          Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

          Originally posted by Dr Faustus View Post

          درد جب حد سے بڑھ جائے تو دوا بن جاتا ہے
          تیری زندگی میں یوں تو کئی درد آئیں گئے تو مسکرائے گا تو درد بھاگ جائیں گئے
          خودکشی ایک لاسٹ آپشن ہوتا ہے اور آپ جیسے بہادروں کے لئے نہیں
          یقین کرو گئے میری زندگی میں ایسے کئی دور آئے جب کچھ سجھائی نا دیتا تھا سب دروازے بند کچھ سمجھ نا آئے
          مگر مجھے یقین تھا یہ وقت کٹ جائے گا ہمت نہیں ہارنی بس انتظار اور اچھا وقت آیا بس خدا پہ یقین رکھو ہم اس کے پیدا کردہ ہیں وہ جانے اس کا کام
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #65
            Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

            جمیل بھائی سب باتیں بعد میں

            پہلے اپنا اوتار بدلوووووو

            ورنہ تو پھررررررر جاوو

            کُٹی

            ۔
            :star1:

            Comment

            • #66
              Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

              وہ تو لازمی آدھے گھنٹے تک بدل دوں گا مگر ہوا کیا؟
              اور عمر کا اب اندازہ نہیں لگائیں گئے کیا؟
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #67
                Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                Originally posted by Dr Faustus View Post
                کیسے ہیں بھئی سب لوگ؟کیا مصروفیات ہیں۔۔ایک بات تو بتائیں جب انسان نا ممکنات مں گھر جائے ایک ایک کر کے سب دو بند ہو جائیں تو تب خودکشی کے سوا کون سا راستہ بچتا ہے؟کیا ایسی قوتوں کا وجود ہے جو انسان کو بن مانگے ہی اس کے درد کی دوا فراہم کر سکیں؟؟

                عامر بھائی میں نے یہاں ایک تھریڈ لگایا تھا "کیا خودکشی کرنے والے بہادر ہوتے ہیں؟

                جس میں یہی پوچھا گیا تھا کہ کیا ایسا فیصلہ کرنے والے لوگ بہادر ہوتے ہیں "جواب دینے سے پہلے زرا جانتے بوجھتے اپنی انگلی پر چھری چلانے کا تصور کر کے دیکھیں ؟

                تو میرے خیال میں ایسے افراد پختہ قوت ارادی اور زبردست خود پرست ہوتے ہیں جو لوگوں کے آگے ہاتھ پھیلانا اپنی ضروت کے لئے گڑگڑانا کسی فرد پر معاشرے پر بوجھ بننا پسند نہیں کرتے حتی المقدور کوشش کرنے کےبعد جب دیکھتے ہیں کہ پانی سر سے اوپر گزر گیا تو زلت کی طویل زندگی سے مشکل کی چند گھڑیوں کی موت کو گلے لگا لیتے ہیں ۔
                :star1:

                Comment

                • #68
                  Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                  Originally posted by S.A.Z View Post

                  پوسٹ کا لنک بھی دے دیتے آپ
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • #69

                    is bat ki kia garanti hai k har khudkhusi krny wala .. in hi sifat ka malik hota hai

                    ye khud kush bambar bhi tou khud kushi hi krty hein

                    Comment

                    • #70
                      Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                      Originally posted by Sub-Zero View Post

                      بہت سادہ سے بندے ہیں / روکھی سوکھی کھا کر بھی اللہ کا شکر ادا کرنے والے
                      آپ نے بتایا نہیں پڑھتے ہو یا جاب یا ابھی فارغ

                      Brother main ne apni last post mein bataya tha k main Veterinarian hon aur job karta hon aur shehar ka naam b lika tha jahan job karta hoon

                      Comment

                      • #71
                        Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                        Originally posted by Son of Mountains View Post

                        Brother main ne apni last post mein bataya tha k main Veterinarian hon aur job karta hon aur shehar ka naam b lika tha jahan job karta hoon

                        اچھا اچھا بہت شکریہ صحیح سے پڑھا نہیں
                        اچھا آپ ڈاکٹر ہیں؟
                        اگر آپ جانوروں کے ڈاکٹر ہیں تو کس جانور کو دیکھتے ہیں زیادہ تر؟

                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #72
                          Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post

                          is bat ki kia garanti hai k har khudkhusi krny wala .. in hi sifat ka malik hota hai

                          ye khud kush bambar bhi tou khud kushi hi krty hein

                          گارنٹی کی بات نہیں ہورہی صرف خیال ہے کہ ایسا فرد کس انتہا کو پہنچا ہوتا ہے

                          خود کش کی سوچ کی بھی تو انتہا ہی ہےے
                          :star1:

                          Comment

                          • #73
                            Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                            @

                            ویسے میں نے خودکشی کے علاوہ کسی راستے کا پوچھا تھا اپ بات کو پک نہیں کر پائے

                            اور میرا نہیں خیال جو خود کشی کرتے وہ بہادر ہوتے پسپائی سب سے اسان اپشن ہوتا ہے مشکلات کو فیس کرنا مر مر کے جینا مردانگی ہے۔۔میں خود ایسے حالات میں کہ یہاں مجھے کوئی راستہ نہیں دکھائی دیتا کہ خود کو اس سچوئیشن سے کیسے نکالوں جس میں دلدل کی طرح پھنستا جا رہا

                            خیر خوش رہیں سب

                            :(

                            Comment

                            • #74
                              Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                              Originally posted by Sub-Zero View Post

                              اچھا اچھا بہت شکریہ صحیح سے پڑھا نہیں
                              اچھا آپ ڈاکٹر ہیں؟
                              اگر آپ جانوروں کے ڈاکٹر ہیں تو کس جانور کو دیکھتے ہیں زیادہ تر؟

                              Jee sir, but my area of specialization is Animal Nutrition, Dairy animals ki nutrition and feeding par kaam hy mera, is k ilaawa housing of animals mein bhi thora boht work kia hy.

                              P.S.., apka avatar boht pasand aya hy mujhay

                              Comment

                              • #75
                                Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                                Originally posted by Son of Mountains View Post

                                Jee sir, but my area of specialization is Animal Nutrition, Dairy animals ki nutrition and feeding par kaam hy mera, is k ilaawa housing of animals mein bhi thora boht work kia hy.

                                P.S.., apka avatar boht pasand aya hy mujhay

                                بہت عمدہ یعنی کہ ہمارے درمیان ایک ہونہار ڈاکٹر اور ریسرچر موجود ہیں جو ہمارے لئے باعث فخر ہے
                                اچھا گھرلو جانور میں بلی بھی شامل ہے یا صرف دودھ دینے والے جانور؟
                                اویٹر کی پسندیدگی کے لئے شکریہ

                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X