Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥
لیکن۔۔۔۔۔۔
ہمیں شکست ہوئی ہے، یہ ہم جانتے ہیں
ہم اج سو نہ سکیں گے یہ تم بھی جانتے ہو
مگر یہ بات کہ یہ شام اخری تو نہ تھی
یہ بات ہم ہی نہیں، دوسرے بھی مانتے ہیں
لیکن۔۔۔۔۔۔
ہمیں شکست ہوئی ہے، یہ ہم جانتے ہیں
ہم اج سو نہ سکیں گے یہ تم بھی جانتے ہو
مگر یہ بات کہ یہ شام اخری تو نہ تھی
یہ بات ہم ہی نہیں، دوسرے بھی مانتے ہیں
Comment