اسلام علکیم جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہونگے کہ کل مورخہ24 فروری کو راولپنڈی کے حلقہ این اے 155 میں الیکشن ہیں سو اسہی مناسبت سے میں نے سوچا کہ ہم اپنی رائے کا بھی اظہار کریں اور چونکہ اصل مقابلہ صرف شیخ رشید کی لیگ۔اور نواز شریف کی لیگ میں ہے لھذا صرف انہی دو پارٹیوں کو شامل کیا ہے۔اس الیکشن میں کل رات 8بجے تک پولنگ کی جاسکتی ہے۔اُس کے بعد کے کاسٹ کئے گئے ووٹ کو اہمیت نہیں دی جائے گی۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
حلقہ این اے 155
Collapse
X
-
Re: حلقہ این اے 155
Dr. Muhammad Kamal, of Jamat-e-Islami, Barrister Iftikhar Danish (Independent), Ejaz Khan Jazi of Pakistan Tehrik-e-Insaaf and Haji Gulzar Awan of Pakistan Aman Party are also taking part in the election. But unfortunately Media is not giving due attention to these candidates.:thmbup:
Comment
-
Re: حلقہ این اے 155
Originally posted by munda_sialkoty View PostI think Sheikh Rasheed runner up rahay gaساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: حلقہ این اے 155
Originally posted by aabi2cool View PostMeri khawahish hi k PTI jeetay jo k mushkil zaroor magar na mumkin naheen aur jahan tuk meri reading hi agar PTI jeet na saki to second zaroor hogi jab k awal nawaz league aay gi shida talli agar jeet gaya to ye mojza hoga .Originally posted by unity View PostAllah kare Imran Khan jeet jaey:duaمیں ہمہ وقت مسلم لیگ نواز اور تحریک انصاف کے ساتھ ہوں۔ مسلم لیگ نواز کا پلڑا بھاری دکھاءی دع رہا ہے اور ٹی وی شوز ، ماہرین اور عوامی راءے سے صاف لگتا ہے کہ پا شیدے کا اس بار جیتنا بھی مشکل ھے۔
میرے خیال میں شیخ رشید کےناکام ہونے کے کچھ واضع اشارے موجود ہیں اُس کی لوٹا پالیسی ، سانحہ لال مسجد میں اس کا مشکوک کردار، اور اب پیپلز پارٹی کی خوشامد اور خاص طور پ ۔پارٹی بد لنے کے بعد مسلم لیگ ق کی طرف ووٹوں کی خاطر دوبارہ جھکاءو اسے عوام کی نظر میں غیر مقبول بنا دیا ہے۔ میں تو کہتا ہوں کہ شیدے ٹلی کی ایک بار پھر سے ٹلی وج جانی چاھیے۔
:thmbup:
Comment
-
Re: حلقہ این اے 155
Originally posted by aabi2cool View PostHajoor 2 hi partian bana dee hain pakistan tehreeke insaaf kahan hi?Last edited by S.Athar; 23 February 2010, 20:19.:star1:
Comment
-
Re: حلقہ این اے 155
Originally posted by aabi2cool View Postmeri khawahish hi k pti jeetay jo k mushkil zaroor magar na mumkin naheen aur jahan tuk meri reading hi agar pti jeet na saki to second zaroor hogi jab k awal nawaz league aay gi shida talli agar jeet gaya to ye mojza hoga .:star1:
Comment
-
Re: حلقہ این اے 155
Originally posted by munda_sialkoty View Postمیں ہمہ وقت مسلم لیگ نواز اور تحریک انصاف کے ساتھ ہوں۔ مسلم لیگ نواز کا پلڑا بھاری دکھاءی دع رہا ہے اور ٹی وی شوز ، ماہرین اور عوامی راءے سے صاف لگتا ہے کہ پا شیدے کا اس بار جیتنا بھی مشکل ھے۔
میرے خیال میں شیخ رشید کےناکام ہونے کے کچھ واضع اشارے موجود ہیں اُس کی لوٹا پالیسی ، سانحہ لال مسجد میں اس کا مشکوک کردار، اور اب پیپلز پارٹی کی خوشامد اور خاص طور پ ۔پارٹی بد لنے کے بعد مسلم لیگ ق کی طرف ووٹوں کی خاطر دوبارہ جھکاءو اسے عوام کی نظر میں غیر مقبول بنا دیا ہے۔ میں تو کہتا ہوں کہ شیدے ٹلی کی ایک بار پھر سے ٹلی وج جانی چاھیے۔
:star1:
Comment
-
Re: حلقہ این اے 155
Originally posted by SAZ View Postمجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ دو کشتیوں کے سوار کیوں ہو اگر آپ پنڈی میں ووٹ ڈال رہے ہوتے تو کیا کرتے:donno:۔آپ سہی کہ رہے ہیں ایسا نہیں ہونا چاہیے لیکن مجھے دونوں پارٹیز کی لیڈرشپ پسند ہے۔ ایک سے زیادہ لوگ بھی اچھے ہو سکتے ہیں:think:۔
:thmbup:
Comment
-
Re: حلقہ این اے 155
Originally posted by munda_sialkoty View Postآپ سہی کہ رہے ہیں ایسا نہیں ہونا چاہیے لیکن مجھے دونوں پارٹیز کی لیڈرشپ پسند ہے۔ ایک سے زیادہ لوگ بھی اچھے ہو سکتے ہیں:think:۔
But Baqqool shabratiiii......:D
"Vote aik time main aik hii castt hootta haiii jani""Can you imagine what I would do if I could do all I can? "
Comment
-
Re: حلقہ این اے 155
Originally posted by SAZ View Postاسلام علکیم جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہونگے کہ کل مورخہ24 فروری کو راولپنڈی کے حلقہ این اے 155 میں الیکشن ہیں سو اسہی مناسبت سے میں نے سوچا کہ ہم اپنی رائے کا بھی اظہار کریں اور چونکہ اصل مقابلہ صرف شیخ رشید کی لیگ۔اور نواز شریف کی لیگ میں ہے لھذا صرف انہی دو پارٹیوں کو شامل کیا ہے۔اس الیکشن میں کل رات 8بجے تک پولنگ کی جاسکتی ہے۔اُس کے بعد کے کاسٹ کئے گئے ووٹ کو اہمیت نہیں دی جائے گی۔sigpic
Comment
Comment