Re: حلقہ این اے 155
اسلام علیکم ! یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے سب جانتے ہیں کہ پی پی پی پی کے ووٹ بھی شیدے ٹلی کو نہیں جتا سکے۔پتہ نہیں یہ پی پی پی پی اپنی دوغلی پالیسی سے کب نکلے گی "شائد جب رزدآری سے آزاد ہوگی تب"ایک طرف کہتے ہیں کہ ہم (سی،او،ڈی) کے مطابق نواز لیگ کے مقابلے پر اُس کے حلقے مٰیں اُمیدوار کھڑا نہیں کر سکتے دوسری جانب" بےایمان تاخیر" گورنر پنجاب پوری طرح شیدے کی حمائت کرتے نظر آتے ہیں۔نواز لیگ نے صرف شیدے کو نہیں ہرایا بلکہ اُس کے ساتھ ساتھ پی پی پی پی کو قاف لیگ کو جے یو آئی مولوی ڈیزل اور بھگوڑے ڈکٹیر کو بھی چاروں شانے چِت کیا ہے۔۔
Originally posted by aabi2cool
View Post
Comment