اسلام علکیم جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہونگے کہ کل مورخہ24 فروری کو راولپنڈی کے حلقہ این اے 155 میں الیکشن ہیں سو اسہی مناسبت سے میں نے سوچا کہ ہم اپنی رائے کا بھی اظہار کریں اور چونکہ اصل مقابلہ صرف شیخ رشید کی لیگ۔اور نواز شریف کی لیگ میں ہے لھذا صرف انہی دو پارٹیوں کو شامل کیا ہے۔اس الیکشن میں کل رات 8بجے تک پولنگ کی جاسکتی ہے۔اُس کے بعد کے کاسٹ کئے گئے ووٹ کو اہمیت نہیں دی جائے گی
۔

Comment