Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حلقہ این اے 155

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Re: حلقہ این اے 155

    todi dair mein hazir ho ker apni post mukaml kerta hun..mazrat k sath
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment

    • #62
      Re: حلقہ این اے 155

      Originally posted by Tanha Hassan View Post
      todi dair mein hazir ho ker apni post mukaml kerta hun..mazrat k sath
      ۔:think:۔چلیں پہلے آپ اپنی بات مکمل کر لیں پھر ہی اپنی بات کرتا ہوں۔۔
      Last edited by S.Athar; 27 February 2010, 11:28.
      :star1:

      Comment

      • #63
        Re: حلقہ این اے 155

        اس میں کویی شک نہیں کہ عدلیہ بحالی میں مسلم لیگ نون کا بہت بڑا کردار ہے۔ لیکن اگر آپ غور سے دیکھو تو اس پارٹی نےزرداری سےسواے دھوکے کھانے کے اس ٹرم میں کو یی خاص کام کیا بھی نہیں۔ پاکستان کی بہت بڑی سیاسی جماعت ہونے کی حثیت سے ان کا جو کردار سیاست میں ہوتا تھا اس بار یہ اُس سے دور ہی نظر آے۔

        ڈاکٹر قدیرجس کو میاں صاحب نے خود اپنے ہاتھوں سے تاج پہنایا تھا کبھی آج وہ ان کے منتظر ہیں۔ میں خود اس بات کو مانتا ہوں کہ ملک میں موجود بہت سی سیاسی جماعتوں کی نسبت مسلم لیگ نون معتدل جماعت ہے۔ان کے کارکن تشدد پسند نہیں ہیں۔پر آپ اگر دیکھوتو اسی انتخاب میں صرف اک حلقے میں الیکشن ہوے ہیں تو میاں صاحب کو خود میدان میں آنا پڑا۔اگر میاں صاحب جلسے نہ کرتے تو رزلٹ مختلف بھی آسکتا تھا۔

        میاں صاحب کا سیاسی قد کاٹھ اتنا بڑا ہے کہ شیخ رشید بونا نظر آتا ہے۔ گو کہ شیخ صاحب کوحکمران جماعت اور ق لیگ کی حمایت بھی حاصل تھی پر اس سے قطع نظر مسلم لیگ نون کو اس بار اتنی جان مارنی پڑی ہے وہ بھی اک حلقے میں جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔

        اگر اب بھی میاں بردران نے اپنی پالیسی نہ بدلی تو شاید اگلا الیکشن اس سے مختلف ہو.

        sorry Lite aney janey ka silsil jari hai...sarey pakistan ko ek mera pind he shayed lite pori kerta hai aap likhooo mein aa key answer doon ga...Azaad Adliya aur baqi post ka jawab agli bar lite aney pe
        Last edited by Tanha Hassan; 27 February 2010, 11:55.
        I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

        Comment

        • #64
          Re: حلقہ این اے 155

          [QUOTE=Tanha Hassan;1288074]

          Originally posted by Tanha Hassan View Post
          اس میں کویی شک نہیں کہ عدلیہ بحالی میں مسلم لیگ نون کا بہت بڑا کردار ہے۔ لیکن اگر آپ غور سے دیکھو تو اس پارٹی نےزرداری سےسواے دھوکے کھانے کے اس ٹرم میں کو یی خاص کام کیا بھی نہیں۔ پاکستان کی بہت بڑی سیاسی جماعت ہونے کی حثیت سے ان کا جو کردار سیاست میں ہوتا تھا اس بار یہ اُس سے دور ہی نظر آے۔

          سب سے پہلے تو لائٹ کے انےجانے پر آپ سے ہمدری کا اظہار کرتا ہوں ۔جہاں تک دھوکے کھانے کی بات کی آپ نے اُس کے بارے میں ،میں صرف یہ کہوں گا کہ اس سے نواز کو فائدہ ہی ہوا ہے کہ رردآری صاحب کا صحیح چہرہ نظر آنے لگا دوسرے کردار والی بات پر آپ اگر یہ چاہیں کہ یہ حکومت گرانے کی تحیرک چلائیں تو سب سے پہلے میں اس کی مخالفت کروں گا کیونکہ اس سے پھر پی پی پی پی معصوم بن کر آجائے گی کہ ہمیں تو پانچ سال پورے نہں کرنے دیے ہم تو یہ کردیتے وہ کردیتے۔
          Originally posted by Tanha Hassan View Post

          [RIGHT]
          ڈاکٹر قدیرجس کو میاں صاحب نے خود اپنے ہاتھوں سے تاج پہنایا تھا کبھی آج وہ ان کے منتظر ہیں۔ میں خود اس بات کو مانتا ہوں کہ ملک میں موجود بہت سی سیاسی جماعتوں کی نسبت مسلم لیگ نون معتدل جماعت ہے۔ان کے کارکن تشدد پسند نہیں ہیں۔پر آپ اگر دیکھوتو اسی انتخاب میں صرف اک حلقے میں الیکشن ہوے ہیں تو میاں صاحب کو خود میدان میں آنا پڑا۔اگر میاں صاحب جلسے نہ کرتے تو رزلٹ مختلف بھی آسکتا تھا۔

          ڈاکٹر قدیر صاحب ایک علیحدہ چیپٹر ہیں لیکن اُن کو اگر حکومت نے امریکہ کے حوالے یا امریکی تحقیقاتی ٹیموں کےحوالے کرنے کی کوشش کی تو پھر آپ نواز لیگ کا کردار دیکھ لیں گے۔جہاں تک حلقہ ۵۵ کی بات ہے تو پی پی پی پی اگر میدان میں نہ آتی تو اس مرتبہ بھی شیدے کی ضمانت ضبط ہی ہونی تھی۔ ظاہر سی بات ہے کہ اگر دوسری جانب بڑی پارٹی(شیخ رشید نہیں )سے جوڑ پڑے گا تو ہائی کمان کو تو میدان میں آنا ہی پڑے گا۔

          میاں صاحب کا سیاسی قد کاٹھ اتنا بڑا ہے کہ شیخ رشید بونا نظر آتا ہے۔ گو کہ شیخ صاحب کوحکمران جماعت اور ق لیگ کی حمایت بھی حاصل تھی پر اس سے قطع نظر مسلم لیگ نون کو اس بار اتنی جان مارنی پڑی ہے وہ بھی اک حلقے میں جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔
          اس کا جواب تو میں اوپر دے ہی چکا ہوں

          اگر اب بھی میاں بردران نے اپنی پالیسی نہ بدلی تو شاید اگلا الیکشن اس سے مختلف ہو۔
          پالیسی بدلنے سے مراد اگر آپ کی یہ ہے کہ حکومت گراو محم شروع کریں تو ایسا مشکل ہے کیونکہ نواز ایک وضع دار قسم کا بندہ ہے اِس نےچارٹرڈ آف ڈیموکریسی پر جو دستخط کردیئے ہیں تو یہ اتنی جلدی اُنہیں پس پشت نہیں ڈالے گا۔انشاءاللہ۔دوسرے آپ یہ غور فرمائے کہ ایسا کونسا مسلہ ہے جو کہ ملک کے خلاف جا رہا ہو اور نواز لیگ نے اُس پر فرینڈلی اپوزیشن ہی کا کردار ادا کیا ہو۔یہ تو ایک طرح سے حکومت کو نتھ بھی ڈالے ہوئے ہیں اور دوسری جانب اُن طالع آزماوں کی خواہشوں پر بھی اوس ڈالے ہوئے ہیںجو ایک مرتبہ پھر کسی ڈکٹیٹر کے بوٹ چاٹنے کے لئے زبانیں نکالے بیچین پھر رہے ہیں۔.

          [QUOTE=Tanha Hassan;1288074 [/RIGHT]
          Last edited by S.Athar; 27 February 2010, 13:42.
          :star1:

          Comment

          • #65
            Re: حلقہ این اے 155

            2noo kee chawal hain PTI ka kiun nahi likha///

            Comment

            • #66
              Re: حلقہ این اے 155

              Originally posted by khalil View Post
              2noo kee chawal hain pti ka kiun nahi likha///
              اسلام علیکم جناب آپ نے کیا تحریر فرمایا میں پڑھ نہیں پا رہا برائے مہربانی ذرا واضح کر کے لکھیں۔اور سمجھا دیں کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔
              :star1:

              Comment

              • #67
                Re: حلقہ این اے 155

                جناب میں نے لکھا ہے دونوں ہی پارٹیاں چوول ہے۔۔۔
                سمجھے ہیں نا پنجابی میں چول کو؟

                Comment

                • #68
                  Re: حلقہ این اے 155

                  Originally posted by Khalil View Post
                  جناب میں نے لکھا ہے دونوں ہی پارٹیاں چوول ہے۔۔۔
                  سمجھے ہیں نا پنجابی میں چول کو؟
                  سلام ! بات تو ابھی بھی آپ نے واضح نہیں کی کہ کونسی دونوں پارٹیاں؟ اور "پٹی" پارٹی(پی،ٹی۔آئی) سے یہی بنتا ہے ناں تو اس کے تو آپ حامی ہیں آپ ہی کو کچھ لکھنا ہوگا۔اور آپ جو یہ لفظ چ،و،ل استعمال کر رہے ہیں اسے استعمال کیئے بنا بھی آپ اپنا نقطہ نظر احسن طریقے سے سمجھا سکتے ہیں۔:rose۔
                  :star1:

                  Comment

                  • #69
                    Re: حلقہ این اے 155

                    آپ بات کو سمجھ گئے ہیں ویسے اپنا غصہ نکال رہیں ہیں ۔۔۔

                    Comment

                    Working...
                    X