Re: Rishta
Originally posted by ummid
View Post
اجی کہاں ہم نے تو اپنی شادی والے دن اپنی ساس صاحبہ کو دیکھا جیسے ہی ہم دلہن والوں کہ گھر براجمان ہوئے تو بہت سی خواتین نے ہم کو گھیر لیا ایسے میں ایک خاتون ہمارے انتہائی قریب ہوئیں اور ہمارے ماتھے پر پیار کیا تو تھوڑا سا کسمسائے جس پر ہماری بڑی پھپھو نحوت سے گویا ہوئیں ارے سلام کرو یہ تمہاری ساس ہیں جس پر ہم نے فورا تصدیق طلب نظروں سے اپنی اماں جان کی طرف دیکھا جب انھوں نے نظروں میں تصدیق فرمادی تو ہم نے حفت آمیز لہجے میں سلام کیا
:d
:d
Comment