Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

!عورت بمقابہ مرد !

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • !عورت بمقابہ مرد !

    اسلام علیکم پیغامینز ۔ ۔ ۔
    عورت کا ہمارے معاشرے میں بڑا استحصال ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ عورت کو اس کہ بنیادی حقوق دلوانے کہ نام پر حقوق نسواں کا فلک شگاف نعرہ بلند کرتے ہوئے کئی ایک ایسی نام نہاد این جی اوز وجود میں آگئی ہیں کہ جنھوں نے حقوق نسواں کہ نام پر قدرت کی اس خوبصورت تخلیق کو اس کی اصل سے دور ہٹانے کی کوشش شروع کردی ہے وہ یوں کہ عورت کا تقابل اب مرد کی ذات سے کیا جانے لگا ہے اور اس کے لیے ایک نئی اصطلاح (شانہ بشانہ کی) وضع کی گئی ہے ۔ ۔ ۔ لہزا اس پس منظر میں ہم آپ سب کی خدمت میں ایک نہایت ہی اہم موضوع لیکر حاضر ہوئے کہ جس کا عنوان ہے کہ
    ۔ ۔ ۔ ۔
    آیا کیا جینیاتی مغایرت یعنی جنیٹک ڈیفرنس کہ باوجود مرد اور عورت برابر ہیں ؟
    شرائط گفتگو :-
    اس گفتگو کو دو ٹیموں کی شکل میں کیا جائے گا ۔۔
    ٹیم اے جی نہیں عورت اور مرد برابر نہیں ۔ ۔ ۔ ۔وجوہات۔ ۔ ۔۔ ۔
    ٹیم بی جی ہاں عورت و مرد برابر ہیں ۔ ۔۔ وجوہات ۔ ۔ ۔۔

    آپ کسی بھی ایک ٹیم میں شرکت کر سکتے ہیں ۔
    ضروری نہیں کہ عورتیں ایک طرف ہو اور مرد ایک طرف۔
    اور آپ دوران بحث اپنا مؤقف تبدیل بھی کرسکتے ہیں ۔
    اس بحث سے کسی کو ہرانا یا جتانا مقصود نہیں بلکہ یہ ایک طرح سے ایک ہلکی پھلکی دماغی تفریح اور آپ کی اعلٰی دماغی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کہ ایک ہیلدی ایکسرسائز ہے جسے آپ مینٹل ایکسرسائز بھی کہہ سکتے ہیں۔
    ضروری نوٹ :- یاد رہے کہ یہ ہرگز کوئی مزہبی بحث نہیں بلکہ اس بحث کا مدار سرا سر قانون فطرت ہوگا لہزا اس ضمن میں آپ تخلیق فطرت قانون فطرت ، نیز قوانین نیچر کہ تحت عقلی و نقلی شواہد کو اپنی بات کی دلیل کہ طور پر پیش کرسکتے ہیں جبکہ قرآن و حدیث کو بطور دلیل پیش نہیں کیا جاسکتا ۔ ۔ ۔
    ۔
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

  • #2

    Comment


    • #3
      :thmbup:
      I'll participate... but let me think first.. ke hume kya kehna hai or kya reasons dene hai.. give some time... i would love to take part in it..

      khush rahiye.. wasalam..

      Comment


      • #4
        " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

        Comment


        • #5
          :thmbup:

          Comment


          • #6
            Originally posted by msa View Post
            mein Team A Me Houn Ga....
            Lekin Mein Apni Mahirana Rae Ussi Waqt Paesh Kuro Ga Jub Yeh Topic, Topic Se Hut Jay Ga....us Waqt Tuk Mein Khamosh Tamashi Buna Huwa Ho :hehe:
            یہ ایک سیریس موضوع ہے لہذا میں چاہوں گا تمام ممبر یہاں موضوع کی مناسبت سے رپلائی کریں اور اس سیکشن کہ موڈ سے سے میری درخواست ہے کہ آف ٹاپک کسی بھی رپلائی کو بلاتاخیر ڈیلیٹ کردیا جائے شکریہ۔

            Originally posted by ummid View Post
            :thmbup:
            i'll Participate... But Let Me Think First.. Ke Hume Kya Kehna Hai Or Kya Reasons Dene Hai.. Give Some Time... I Would Love To Take Part In It..

            khush Rahiye.. Wasalam..
            مجھے آپکی قیمتی آراء کا انتظار رہے گا
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment


            • #7
              :thmbup::salam:

              Originally posted by munda_sialkoty View Post
              mere nazeed aurat mard ka kahin bhi mukabla nahi ker sakti, is liye mein auraton ka mukabla kerne ke liye team A mein aa raha hoon :lpop:
              :thmbup::salam:
              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

              Comment


              • #8
                i'm in team A and count me in...thankoo for starting such a sensitive yet important and long over-due topic. i think we can agree to disagree but atleast we may come to understand each other a bit better. okiz? me ready! :)

                Fall view from inside my car
                near my work place :)

                Comment


                • #9
                  :thmbup:

                  Comment


                  • #10
                    Originally posted by munda_sialkoty View Post
                    saray team A mein he kyoon aa rahay hein :fuming:
                    اس لیے کہ میں جو ٹیم بی میں ہوں
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment


                    • #11
                      Originally posted by aabi2cool View Post
                      اس لیے کہ میں جو ٹیم بی میں ہوں
                      Pitay ga 372-haha372-haha
                      :thmbup:

                      Comment


                      • #12
                        Originally posted by aabi2cool View Post
                        اس لیے کہ میں جو ٹیم بی میں ہوں
                        to u Khud hii saazish karoge?

                        Fall view from inside my car
                        near my work place :)

                        Comment


                        • #13
                          aabi bhai.. ek baar sara kuch asaan urdu ya english mein likh dijye.. khas ker woh qawaneen.... plz... :embarasse

                          Comment


                          • #14
                            Originally posted by ummid View Post
                            aabi Bhai.. Ek Baar Sara Kuch Asaan Urdu Ya English Mein Likh Dijye.. Khas Ker Woh Qawaneen.... Plz... :embarasse
                            آپ کو کیا بات سمجھ میں نہیں آرہی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
                            سیدھی سیدھی اور صاف بات ہے کہ عورت اور مرد کی تخلیق میں جو جینیاتی اختلاف ہے یعنی عورت جسمانی طور پر کمزور اور مرد قوی پیدا کیا گیا ہے اس سے ہٹ کر جتنے بھی دیگر فطری عوامل دونوں کی تخلیق میں کار فرما ہیں ان سب سے مدد لیتے ہوئے آپ کسی بھی ٹیم میں شامل ہوکر عقلی نقلی دلائل دے سکتی ہیں ۔ ۔ ۔
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment


                            • #15
                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              آپ کو کیا بات سمجھ میں نہیں آرہی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


                              سیدھی سیدھی اور صاف بات ہے کہ عورت اور مرد کی تخلیق میں جو جینیاتی اختلاف ہے یعنی عورت جسمانی طور پر کمزور اور مرد قوی پیدا کیا گیا ہے اس سے ہٹ کر جتنے بھی دیگر فطری عوامل دونوں کی تخلیق میں کار فرما ہیں ان سب سے مدد لیتے ہوئے آپ کسی بھی ٹیم میں شامل ہوکر عقلی نقلی دلائل دے سکتی ہیں ۔ ۔ ۔

                              aap khafa kyun ho rahe hain.. hume sumjh nahi aai isi liye poocha na... ya aap ne hume itna foozol sumjha hai ke bilwajah ek baat ko dosri baar kehne ko kahe...
                              khair... aap ne zehmat ki dobarah yeh linein likhne ki... thanx..

                              Comment

                              Working...
                              X