Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

!عورت بمقابہ مرد !

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Team B

    Masher mein shoro se hi aurat ko secondry positionfor no reason

    and last but not least is that The women came from a men's rib... not from his feet to be walked on... not from his head to be superior, but from the side of to be eaqul..... :thmbup:

    :embarasse
    Last edited by ummid; 23 November 2008, 23:11.

    Comment

    • ham aur aap kitne hii baHs o mubaaHisa kar len magar aaKhir meN yehii tai paayegaa k mard bhale hii Khud keheN k aurat aur mard baraabar haiN magar dar Haqeeqat apne qaul o fe'l se yehii saabit karte haiN k aurat kaa maqaam kam-tar thaa, kam-tar hai aur kam-tar hii raheNge aur unkaa apnaa maqaam baalaa-tar thaa, baalaa-tar hai aur baalaa-tar rahegaa.

      is mauqif kii maiN hamesha muKhaalifat kii hai, hamesha karta huN aur insha Allah hamesha kartaa rahuuNgaa.

      is soorat-e-Haal kii zimmedaar kisii Had tak Khud Khawaateen haiN k vo Khud apne ko maHkoom samajhtii haiN aur baqiyaa zaimmedaarii hamaare 'olama kii hai jinhoN ne aurat par mard ko baala-tar samajhne aur unkii Khidmat karne ke fataawe saadir kar diye. maiN ne bishishti zevar meN paRhaa thaa k "agar shauhar biwi ko Hukm kare k ek TaaNg pe saarii raat khaRii raho to biwii kaa islaamii fareeza hai k vo uske Hukm kii be-chhuun o charaa ta'meel kare". yeh kahaN kaa islaam hai?

      maan baap bhii bachpane se aisii tarbiiyat dete haiN k laRkiyoN ke dil emN yeh baat ghar kar jaatii hai k mard awwal aur vo do'em haiN. unko har mo'aamile meN discriminate kiyaa jaataa hai. aur mo'aashare kii saraasar buraaii buraaii nahiiN samjhii jaatii.

      dusrii jaanib, sarkaar kii bhii koteh-dastii rahii hai k unhoN ne aurat ko vo Huqooq nahiiN diye jo islam ne diye haiN. 'adliyah naa-insaaf hai aur mardoN ke Haq meN faisale de de kar 'adl ko mardoN kii rakhel banaa diyaa hai.

      in se chhuTkaaraa paane kaa ek tareeqah to yeh hai k aurteN mo'aashii taur par Khud kifaal hoN. unke kisii sahaare kii zaroorat na ho...paRhaaii likhaaii meN to ab masha Allah maidaan maar rahii haiN bas zaraa sii himmat aur juTaa leN to vo din door nahiiN jab vo ham sab ke baraabar hoNgii...

      ...lillaah, jab vo din aaye to aap Khawaateen ham sab kii dur-dashaa na kijiiyegaa...Please don't transgress for Allah does NOT like the transgressors! :)

      Fall view from inside my car
      near my work place :)

      Comment

      • :thmbup:

        Comment

        • Originally posted by ummid View Post
          Team B
          and last but not least is that The women came from a men's rib... not from his feet to be walked on... not from his head to be superior, but from the side of to be eaqul..... :thmbup:
          great work ummeed :thmbup:
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment

          • Originally posted by SherAli View Post
            ham aur aap kitne hii baHs o mubaaHisa kar len magar aaKhir meN yehii tai paayegaa k mard bhale hii Khud keheN k aurat aur mard baraabar haiN magar dar Haqeeqat apne qaul o fe'l se yehii saabit karte haiN k aurat kaa maqaam kam-tar thaa, kam-tar hai aur kam-tar hii raheNge aur unkaa apnaa maqaam baalaa-tar thaa, baalaa-tar hai aur baalaa-tar rahegaa.

            is mauqif kii maiN hamesha muKhaalifat kii hai, hamesha karta huN aur insha Allah hamesha kartaa rahuuNgaa.

            is soorat-e-Haal kii zimmedaar kisii Had tak Khud Khawaateen haiN k vo Khud apne ko maHkoom samajhtii haiN aur baqiyaa zaimmedaarii hamaare 'olama kii hai jinhoN ne aurat par mard ko baala-tar samajhne aur unkii Khidmat karne ke fataawe saadir kar diye. maiN ne bishishti zevar meN paRhaa thaa k "agar shauhar biwi ko Hukm kare k ek TaaNg pe saarii raat khaRii raho to biwii kaa islaamii fareeza hai k vo uske Hukm kii be-chhuun o charaa ta'meel kare". yeh kahaN kaa islaam hai?

            maan baap bhii bachpane se aisii tarbiiyat dete haiN k laRkiyoN ke dil emN yeh baat ghar kar jaatii hai k mard awwal aur vo do'em haiN. unko har mo'aamile meN discriminate kiyaa jaataa hai. aur mo'aashare kii saraasar buraaii buraaii nahiiN samjhii jaatii.

            dusrii jaanib, sarkaar kii bhii koteh-dastii rahii hai k unhoN ne aurat ko vo Huqooq nahiiN diye jo islam ne diye haiN. 'adliyah naa-insaaf hai aur mardoN ke Haq meN faisale de de kar 'adl ko mardoN kii rakhel banaa diyaa hai.

            in se chhuTkaaraa paane kaa ek tareeqah to yeh hai k aurteN mo'aashii taur par Khud kifaal hoN. unke kisii sahaare kii zaroorat na ho...paRhaaii likhaaii meN to ab masha Allah maidaan maar rahii haiN bas zaraa sii himmat aur juTaa leN to vo din door nahiiN jab vo ham sab ke baraabar hoNgii...

            ...lillaah, jab vo din aaye to aap Khawaateen ham sab kii dur-dashaa na kijiiyegaa...Please don't transgress for Allah does NOT like the transgressors! :)
            حضور آپ پہلے یہ تو واضح کردیں کہ آپ ہیں کس ٹیم میں آپ نے اعلان تو کیا تھا کہ آپ ٹیم اے میں ہیں لیکن آپ اک رپلائی سراسر ہمارے حق میں آیا ہے
            لو بھئی ٹیم بی والو آپ کو مبارک ہو ٹیم اے کہ ایک سینئر رکن نے ہمارے مؤقف کو درست ثابت کردکھایا اور ٹیم اے والو آپ اپنی شمعیں گل کردو کہ اس گھر کو آگ لگ گئی گھر ہی کہ چراغ سے ۔ ۔ ۔372-haha372-haha372-haha
            شیر علی بھائی ہمیں آپ کی تمام باتوں میں سے بجُٰز ایک دو کہ قریبا اتفاق ہے چونکہ ہمارا بنیادی دعوٰی ہی یہ تھا کہ یہ معاشرہ مردوں کا معاشرہ ہے اور اس میں ہر دور میں عورت کا استحصال ہوتا رہا ہے اور آپ نے ہمارے اس دعوٰی پر تصدیق کی مہر ثبت فرما کر ہماری تائید فرمادی کہ اگر اس معاشرے سے مرد کہ استحصالی کو ختم کردیا جائے تو پھر عورت اور مرد میں کوئی فرق نہیں دونوں برابر ہیں اور یہی ہمارا وہ بنیادی دعوٰی تھا کہ جس کی بیس پر ہم نے اتنے طویل مقدمات قائم کیئے یعنی آپ یہ مانتے ہیں کہ اگر عورت کا استحصال نہ کیا جائے تو بنیادی طور پر دونوں برابر ہیں ۔ ۔ ۔

            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment

            • :thmbup:

              Comment

              • Aik do chooti chooti si baat.

                Aik family ka ser'brah merd hota he, na ke aurat, ub is pe aap loog ghour keejiye ke merd aur aurat barabar hein to merd he serbrah kyoon aurat kyoon nahi ho sakti.
                سب سے پہلے تو آپ یہاں یہ واضح کریں کہ آپ سربراہ سے کیا مراد لیتے ہیں ؟
                اگر سربراہ سے یہ مراد ہے کہ کوئی بھی فیصلہ لینے میں آزاد تو میں ایسی بہت سی فیملیز کی مثال دے سکتا ہوں کہ جن میں عورتیں اپنے فیصلے مسلط کرتی آئی ہیں ۔ ۔ لیکن میرے خیال میں یہ کوئی دلیل ہی نہیں ہے فضیلت کی ۔ ۔ وہ اس لیے کہ فیصلہ ہمیشہ ہی وہ کارگر ہوتا کہ جس میں مشاورت کا پہلو شامل رہے لہزا میری نظر میں آزادانہ بغیر کسی مشاورت کہ فیصلہ چاہے کوئی مرد کرئے یا چاہے کوئی عورت کرے ہر دو طرح سے یہ بات ہی غلط ہے چہ جائکہ اس کو فضیلت کی بنیاد بنایا جائے ۔ ۔ ۔جہاں تک بات ہے مطلق سربراہ ہونے کی تو ہمارے ہاں چونکہ مشرقی سوسائٹی میں زیادہ تر مرد کی یہ زمہ داری ہوتی ہے کہ وہ کنبے کی کفالت کرئے تو اس لحاظ سے اس کو بعض معاملات میں اپر ہینڈ ہوتا ہے اور جن معاملات میں مرد کو ایج حاصل ہوتا ہے ان تمام معاملات کا زیادہ تر تعلق ان مالی معاملات سے ہوتا ہے کہ جن کا براہ راست گھریلو زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا لہزا ان معاملات میں اگر مرد آزادانہ فیصلہ لے بھی لے تو کوئی حرج بھی نہیں مگر افضل ان میں بھی مشاورت ہی ہے ۔ اس کہ برعکس ہمارے ہاں مشرقی معاشرے میں ایسی بے شمار مثالیں موجود ہیں کہ مرد اور عورت دونوں ہی گھر کی کفالت کرتے ہیں اور بعض گھروں میں تو عورتیں خود مرد اور اپنے کنبے کی کفالت کہ فرائض بھی انجام دیتی ہیں اور ایسی صورتحال میں وہ اکثر اپنے فیصلے آزادانہ لیتی ہیں لہزا ہماری نظر میں یہ کوئی فضیلت کا معیار نہیں بلکہ اس کا تعلق فضیلت سے زیادہ حق کفالت پر ہے ۔ ۔ ۔ ۔جو کفیل ہوگا وہ آزادانہ فیصلہ بھی لے سکے گا ۔ ۔ ۔ ۔ اور جہاں تک بات مغربی سوسائٹی کی ہے تو اس کا تو حال ہی نہ پوچھیں میرا خود کا یہاں کا مشاہدہ ہے کہ مرد سربراہ تو کیا بھیگی بلی بنے رہتے ہیں 372-haha اس سوسائٹی میں ۔ ۔ ۔ حالانکہ یہاں مرد اور عورت دونوں ہی ہر حال میں اپنا اپنا کماتے اس کہ باوجود مرد ۔ ۔372-haha372-haha ۔ ۔۔
                Aik aurat tan tanhaa Hajj ke liye nahi ja sakti, bulke usay kisi Mehram Merd per inhesaar kerna parta he.
                یہ نقطہ ان ویلڈ ہے کہ کیونکہ مذہب کی بنیاد پر آپ اپنی :fuming:کوئی بھی دلیل پیش نہیں کرسکتے ۔ ۔ ۔ ۔
                Bucha maan aur baap dono ka hota he, per buchay ke naam ke saath us ke baap ka naam lagta he na ke aurat ka. Isi tarah Bivi ke naam ke saath shohar ka naam lagta he na ke shohar ke naam ke saath bivi ka

                Zara soochiye
                جہاں تک بات ہے بچہ کہ نام کہ ساتھ باپ کہ نام کی تو اس کہ بارے میں عرض ہے کہ اولا اس دلیل کی عمارت بھی مذہب پر کھڑی ہے سو اس لحاظ سے آپ کے لیے کار گر نہیں مگر ہم پھر بھی اس کا ایک الزامی جواب دیتے ہیں .. . آپکی پیش کردہ دلیل سے یہ ہرگز ثابت نہیں ہوتا ہے کہ مرد افضل ہوتے ہیں اس بنیاد پر بچے کہ نام کہ ساتھ باپ کا نام لگتا ہے ۔ ۔ بلکہ بچے کہ نام کہ ساتھ اس کہ باپ کا نام لگایا جانا فقط ثبوت نسب کہ واسطے ہے نا کہ فضیلت کہ واسطے اور اس کا الزامی جواب یہ ہے کہ احادیث میں یہ بھی آیا ہے کہ کل قیامت کہ روز سب کو انکی ماؤں کی نسبت سے پکارا جائے گا اگر آپکی دلیل مان لی جائے تو پھر اس دنیا کہ اعتبار سے آخرت عمدہ ہے اور وہاں پر عورتوں کو اس بنیاد پر فضیلت مل جائے گی ۔ ۔ ۔ مگر نہیں نہیں کہ ثبوت نسب یا امتیاز نسب کہ واسطے اگر مرد کا نام لیا جاتا ہے تو اسکی وجہ بھی فقط ثبوت اور امتیاز نسب ہے نا کہ امکان فضیلت ۔ ۔ ۔ اس طرح تو اگر نسب کا ثبوت مرد (یعنی باپ) سے ہوتا ہے تو رضاعت کے ثبوت میں فقط عورت(یعنی حقیقی یا رضائی ماں) کا نام لیا جاتا ہے نا کہ مرد سے لہزا ثابت ہوا کہ یہ دونوں باتیں ہی فضیلت کا اعتبار نہیں بن سکتیں کہ ان دونوں باتوں سے نسب اور رضاعت کے اثبات کا متحقق ہونا جُڑا ہوا ہے نا کہ مطلقا فضیلت ۔ ۔ ۔ ۔
                اور جہاں تک بات ہے عورت کہ نام کہ ساتھ اس کہ خاوند کہ نام کی تو یہ مطلقا عورت کی صوابدید پر منحصر ہے وہ اگر نہ چاہے تو ایسا نہیں ہوسکتا ۔ ۔ ۔ اور یہاں مغرب میں اور خود عرب اسلامی ریاستوں میں ایسا نہیں ہوتا خود ہمارے ہان بھی اسکی بہت سی مثالیں ہیں کہ خواتین کہ نام ان کہ شوہروں کہ نام پر نہیں ہیں ہاں البتہ یہ الگ بات ہے کہ معاشرہ چونکہ مرد میڈڈ ہے اس لیے پہچان کہ لیے عورت اور خود مرد کہ ساتھ بھی مرد ہی کانام لکھا جاتا ہے ۔ ۔ ۔
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • Originally posted by aabi2cool View Post

                  yaar tu to jeet gaya :embarasse
                  :thmbup:

                  Comment

                  • Originally posted by munda_sialkoty View Post
                    yaar tu to jeet gaya :embarasse
                    فٹے منہ تیرے تے کہ یہاں پر ہار یا جیت اصلا مقصود ہی نہیں بلکہ اصلا مقصود آپ سب کی صلاحیتوں کا نکھار ہے کہ اختلاف کرکہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لایئے
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment

                    • Originally posted by aabi2cool View Post
                      فٹے منہ تیرے تے کہ یہاں پر ہار یا جیت اصلا مقصود ہی نہیں بلکہ اصلا مقصود آپ سب کی صلاحیتوں کا نکھار ہے کہ اختلاف کرکہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لایئے
                      Yaar tu jo bhi likhta he sooch ke likhta he, mein ub teri baaton se ekhtalaaf ker jaoon meri ghairat ko yeh baat gawara nahi 372-shed
                      :thmbup:

                      Comment

                      • شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment

                        • Originally posted by aabi2cool View Post
                          great work ummeed :thmbup:
                          :embarasse

                          Comment

                          • Originally posted by ummid View Post
                            :embarasse
                            Ab Kaya Hua?
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment

                            • Originally posted by saraah View Post
                              achaa ja rahay hain aap log MASHALLAH.....KEEP IT UP.
                              AAP KI DAD RASI KI KOI LOR NAHEEN HAMEEN
                              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                              Comment

                              • Originally posted by aabi2cool View Post
                                AAP KI DAD RASI KI KOI LOR NAHEEN HAMEEN
                                ok
                                شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                                Comment

                                Working...
                                X