Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
!عورت بمقابہ مرد !
Collapse
X
-
-
-
Originally posted by aabi2cool View Postlogon ka khail hy k main bohat bolta hon is liye ye debate naheen hosakti :D:
apna kaam poora kren...repu point dena hai me ne....:lpop:
Originally posted by munda_sialkoty View PostWohi jo banta aaya he :bwink:شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Originally posted by Xenja View PostlarkoN ki taaleem pey itna deyhan kyun nahi diya jata jitna larki education pey diya jata hai? kya saari cheezeiN sirf larkiyoN ko seekhni hoti heiN like respect kerna, nazreiN neechi rakhna?? bohot saari bateiN jo larkey aur larkiyoN key liye mana heiN leykin larkoN ko her jaga bohot ziada choot di jati hai....
are you getting my point??:thmbup:
Comment
-
Originally posted by saraah View Postlogon Ki Prwaah Kab Se Krnay Lag Gye Aap........:na:
Apna Kaam Poora Kren...repu Point Dena Hai Me Ne....:lpop:
..........پھر میں کچھ کہتا ہوں تو سب کو بُرا لگتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بحث کا انعقاد میں نے کروایا تھا اور بحث کیا ہوتی ہے اس کہ لوازمات کیا ہوتے ہیں ؟ابھی تو میں نے چند مقدمات قائم کیے تھے کہ جن کی بنیاد پر اپنے دلائل کو مضبوط کرسکوں تو لوگ طوالت کی شکایت کرنے لگے ۔ابھی تو اصل بحث شروع ہی نہیں ہوئی تھی کہ اختلاف ہوتا بعض نقاط پر اعتراضات وارد کیے جاتے طرفین سے ان کا جواب دیا جاتا پھر اعتراضات پھر جواب در جواب ۔ ۔ اور پھر چند نقاط کی تفھیم چند کی توضیح وغیرہ وغیرہ مگر ہم تو یہاں آتے ہی دل لگی کہ لیے ہیں ۔ ۔ ۔ ایک تو ہم کام کا کوئی کام نہیں کرسکتے دوسرا ہمارا فرض ہے کہ جہاں کام کی کوئی بات ہورہی ہو وہاں جاکر اپنی شکایت کردیں کہ ہم سے نہیں پڑھا جاتا اتنا سب کچھ ۔ ۔ ارے نہیں پڑھا جاتا تو میاں گھر کی راہ لو یہاں پر آپ کو کسی نے دعوت دی ہے کہ آپ اپنا دماغ خرچ کرو ۔ ۔ ۔ ۔ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postپھر میں کچھ کہتا ہوں تو سب کو بُرا لگتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بحث کا انعقاد میں نے کروایا تھا اور بحث کیا ہوتی ہے اس کہ لوازمات کیا ہوتے ہیں ؟ابھی تو میں نے چند مقدمات قائم کیے تھے کہ جن کی بنیاد پر اپنے دلائل کو مضبوط کرسکوں تو لوگ طوالت کی شکایت کرنے لگے ۔ابھی تو اصل بحث شروع ہی نہیں ہوئی تھی کہ اختلاف ہوتا بعض نقاط پر اعتراضات وارد کیے جاتے طرفین سے ان کا جواب دیا جاتا پھر اعتراضات پھر جواب در جواب ۔ ۔ اور پھر چند نقاط کی تفھیم چند کی توضیح وغیرہ وغیرہ مگر ہم تو یہاں آتے ہی دل لگی کہ لیے ہیں ۔ ۔ ۔ ایک تو ہم کام کا کوئی کام نہیں کرسکتے دوسرا ہمارا فرض ہے کہ جہاں کام کی کوئی بات ہورہی ہو وہاں جاکر اپنی شکایت کردیں کہ ہم سے نہیں پڑھا جاتا اتنا سب کچھ ۔ ۔ ارے نہیں پڑھا جاتا تو میاں گھر کی راہ لو یہاں پر آپ کو کسی نے دعوت دی ہے کہ آپ اپنا دماغ خرچ کرو ۔ ۔ ۔ ۔
OHHHHH...........RIGHT AABI BHAI......:(
MGR U KNOW NA....APNA KAAM KRTAY REHNA CHAHIYE....HAR KOI EK JESA NAHI HOTA.....LET ME TELL U....MARD AUR AURAT.....YEH TOPIC MERA KABHI B FAVOURITE NAE RAHA....KIYON K AKSAR AUQAAT YEH LA HASIL BEHAS HOTI HAI....LAKIN ISS TOPIC KO HAQAIQ KI ROSHNI ME DEKHNAY ME HARAJ HI KIYA HAI...MAQSAD KISI KI BARTARI YA KAMTARI SAABIT KRNA HO...ZAROORI TOU NAHI...
.ME NE SIRF BEHAS ME SHAMIL HONAY SE MUAZZRAT KI THI....BT I STILL WANT TO READ IT CAREFULLY...AAP K VIEWS.....AAMIR K VIEWS....AUR GIRLS ME XENYA AUR UMMID JI K VIEWS....AAP LOG HOSKAY TOU ZAROOR CARRY ON KIJIYE....:thmbup:شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postپھر میں کچھ کہتا ہوں تو سب کو بُرا لگتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بحث کا انعقاد میں نے کروایا تھا اور بحث کیا ہوتی ہے اس کہ لوازمات کیا ہوتے ہیں ؟ابھی تو میں نے چند مقدمات قائم کیے تھے کہ جن کی بنیاد پر اپنے دلائل کو مضبوط کرسکوں تو لوگ طوالت کی شکایت کرنے لگے ۔ابھی تو اصل بحث شروع ہی نہیں ہوئی تھی کہ اختلاف ہوتا بعض نقاط پر اعتراضات وارد کیے جاتے طرفین سے ان کا جواب دیا جاتا پھر اعتراضات پھر جواب در جواب ۔ ۔ اور پھر چند نقاط کی تفھیم چند کی توضیح وغیرہ وغیرہ مگر ہم تو یہاں آتے ہی دل لگی کہ لیے ہیں ۔ ۔ ۔ ایک تو ہم کام کا کوئی کام نہیں کرسکتے دوسرا ہمارا فرض ہے کہ جہاں کام کی کوئی بات ہورہی ہو وہاں جاکر اپنی شکایت کردیں کہ ہم سے نہیں پڑھا جاتا اتنا سب کچھ ۔ ۔ ارے نہیں پڑھا جاتا تو میاں گھر کی راہ لو یہاں پر آپ کو کسی نے دعوت دی ہے کہ آپ اپنا دماغ خرچ کرو ۔ ۔ ۔ ۔:thmbup:
Comment
Comment