Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    Originally posted by Baniaz Khan View Post


    muj sy

    soch lo dost?
    :(

    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      kia or kis bary mae sochna hai





      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        سوری بانیاز خان اُس وقت میں شدید ذہنی دبائو میں تھی اس لیے ایسی بات لکھ گئی۔۔۔۔
        معذرت چاہتی ہوں۔۔۔۔
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • Re: 'Express yourself'

          ary crystal ji kahan ghaib hein aaap aaj kal

          lagta hai kuch preshani chal rahi hai

          aesy jumly kyo keh rahi ho......................

          aap tou ........................

          chalo koi gal nahi ...

          khuda ka mamla lagta hai





          Comment


          • Re: 'Express yourself'

            @

            مژدہ ہو کہ
            آج مجھے ہرن کا گوشت کھانے کی سعادت ‘ نصیب ’’ ہوئی ہے

            :hii:
            :(

            Comment


            • Re: 'Express yourself'

              Asssalamo alikum wr wb..................

              Comment


              • Re: 'Express yourself'

                Originally posted by Dr Faustus View Post
                @

                مژدہ ہو کہ
                آج مجھے ہرن کا گوشت کھانے کی سعادت ‘ نصیب ’’ ہوئی ہے

                :hii:
                ye bat hiran ko bi pata hai kia





                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  Originally posted by crystal_thinking View Post
                  سوری بانیاز خان اُس وقت میں شدید ذہنی دبائو میں تھی اس لیے ایسی بات لکھ گئی۔۔۔۔
                  معذرت چاہتی ہوں۔۔۔۔
                  hojata hai ji hojata hai ..............





                  Comment


                  • Re: 'Express yourself'

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post


                    ye bat hiran ko bi pata hai kia
                    Mara nahiii khayal warna khudkashi kar laita...


                    Jumaa Bahir MOlvi zor -o-Shor sa Swab kamany ka tariqay bata rehay hain
                    :(

                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      Originally posted by Dr Faustus View Post
                      Mara nahiii khayal warna khudkashi kar laita...


                      Jumaa Bahir MOlvi zor -o-Shor sa Swab kamany ka tariqay bata rehay hain


                      وہ زیادہ بہتر نہ ہوتا

                      مر کر حرام ہونے سے بہتر تھا نہ کہ حرام موت مر جاتا

                      :lol

                      سامنے جو قوم بیٹھی ہے وہ ان باتوں سے بڑی خوش ہوتی ہے نہ چلانے دو مولوی کو





                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          Originally posted by Dr Faustus View Post
                          :phool:


                          اٹھارہ دسمبر کو میری منگنی ہے۔۔اپریل میں شادی۔۔بس ایک نئی زندگی سب کچھ بہت اچھا لگ رہا ہے کچھ اشعار کہے میں نے اپنے جذبات کو بیان کرنے کو

                          میں اپنے دل میں نئی خواہشیں سجائے ہوئے
                          کھڑا ہوں ہوا میں قدم جمائے ہوئے

                          دکھا رہی ہے نئی زندگی کے نقش قدم
                          سکوں کی نیند گلے سے مجھے لگائے ہوئے

                          ہوا کے پھول مہکنے لگے مجھے پا کر
                          میں پہلی بار ہنسا زخم کو چھپائے ہوئے

                          نئی رتوں کا تجسس نئے سفر کی تلاش
                          ہر اک شے ہے قدم سے قدم ملائے ہوئے



                          ارے بہت بہت مبارک ہوئے آپکو۔۔۔۔

                          جلدی جلدی سے پار لگیں اور پھر بانیاز کو ایک ٹریٹ دے دیں۔۔۔۔
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            Originally posted by crystal_thinking View Post


                            ارے بہت بہت مبارک ہوئے آپکو۔۔۔۔

                            جلدی جلدی سے پار لگیں اور پھر بانیاز کو ایک ٹریٹ دے دیں۔۔۔۔
                            :rose
                            خیر مبارک جی

                            پر بانیاز کو کس خوشی میں ٹریٹ دیں ان نے کیا کرا ہے؟ چلیں آپ کہتی ہں تو دے دتیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوئے چھوٹے جا دوڑ کے چھدامی بڑبھونجے کی دکان سے ایک ٹریٹ بلیڈ لے کر
                            :khi: بانیاز کو دینا ہے۔۔


                            :(

                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'

                              bhot sa kam krna hai





                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                Originally posted by Dr Faustus View Post


                                :rose
                                خیر مبارک جی

                                پر بانیاز کو کس خوشی میں ٹریٹ دیں ان نے کیا کرا ہے؟ چلیں آپ کہتی ہں تو دے دتیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوئے چھوٹے جا دوڑ کے چھدامی بڑبھونجے کی دکان سے ایک ٹریٹ بلیڈ لے کر
                                :khi: بانیاز کو دینا ہے۔۔


                                :rew::rew:

                                کوئی حال نہیں آپکا تو۔۔۔ لگتا ہے منگنی کی کچھ زیادہ ہی خوشی ہو ری ہے۔۔۔۔

                                میں نے تو اس لیے کہا تھا کہ بانیاز کو بے چینی سے اس دن کا انتظار ہے تو ظاہر سی بات ہے اُس نے کوئی ٹریٹ ہی لینی ہوئے گی لیکن یہ والی نہیں

                                :rew:
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X