Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    Originally posted by Baniaz Khan View Post
    bhot sa kam krna hai
    نہ کریا کرو خان جی نہ کریا کرو۔۔۔۔
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      آج بہت دنوں کے بعد مجھکو زندگی کا احساس ہویا ہے ۔۔۔
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        Originally posted by crystal_thinking View Post


        نہ کریا کرو خان جی نہ کریا کرو۔۔۔۔
        آپ مجھے کام کرنے سے منع کررہے ہو

        :(





        Comment


        • Re: 'Express yourself'

          Originally posted by Baniaz Khan View Post


          آپ مجھے کام کرنے سے منع کررہے ہو

          :(
          مجھکو تو آپکی یہ مذاق کرنے والی عادت بہت پسند ہے۔۔۔
          :rew:
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • Re: 'Express yourself'

            Originally posted by crystal_thinking View Post


            مجھکو تو آپکی یہ مذاق کرنے والی عادت بہت پسند ہے۔۔۔
            :rew:
            اف میرے خدایا





            Comment


            • Re: 'Express yourself'

              @


              تیری محبت کا جادو جنوں بن گیا ہے۔۔تو ہی آرزو نشہ ہے سکون بن گیا ہے۔۔رنگیں خوابوں کے موسم سمٹنے لگے ہیں۔۔تیری بانہوں میں آکر ہم تو بہکنے لگے ہیں۔۔یہ عاشقی بڑھتی رہی۔۔۔۔ بے چینیاں یہ کہنے لگی۔۔۔۔۔۔کہنے لگیں یہ اگ سی جلتی رہی۔۔



              :(

              Comment


              • Re: 'Express yourself'

                Originally posted by crystal_thinking View Post


                :rew::rew:

                کوئی حال نہیں آپکا تو۔۔۔ لگتا ہے منگنی کی کچھ زیادہ ہی خوشی ہو ری ہے۔۔۔۔

                میں نے تو اس لیے کہا تھا کہ بانیاز کو بے چینی سے اس دن کا انتظار ہے تو ظاہر سی بات ہے اُس نے کوئی ٹریٹ ہی لینی ہوئے گی لیکن یہ والی نہیں

                :rew:


                بانیاز سے ٹریٹ اچھی ہے؟ اجائے بھئی بانیاز اٹک میں تربیلا ڈیم اور خیرا اباد اور کنڈ تین بڑے ہی مشہور مقام ہیں جہاں کی مچھلی اور مچھلی کے باربی کیو بڑے ہی لذیذ اور شاندار۔۔اور خوش تو میں بہت ہوں جیسا کہ اوپر شعر میں بھی لکھا تھا ویسے نیٹ سے دو تین لوگ میں نے انوائیٹ کئے بھی ہیں

                میں پہلی بار ہنسا زخم کو چھپائے ہوئے

                :(

                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  Originally posted by Dr Faustus View Post




                  بانیاز سے ٹریٹ اچھی ہے؟ اجائے بھئی بانیاز اٹک میں تربیلا ڈیم اور خیرا اباد اور کنڈ تین بڑے ہی مشہور مقام ہیں جہاں کی مچھلی اور مچھلی کے باربی کیو بڑے ہی لذیذ اور شاندار۔۔اور خوش تو میں بہت ہوں جیسا کہ اوپر شعر میں بھی لکھا تھا ویسے نیٹ سے دو تین لوگ میں نے انوائیٹ کئے بھی ہیں

                  میں پہلی بار ہنسا زخم کو چھپائے ہوئے

                  یہ کیسی ٹریٹ ہوئی بھلا۔۔۔۔ آپ تو سارس اور لومڑٰ والی بات کر رے۔۔۔

                  ہم کے بانیاز خان جو ہیں وہ مچھلی نہیں کھاتے۔۔۔

                  جس کو بھی کرا ہوئے ہم کو کیا لگے ہم کو کون سا کرا ہے

                  اور یہ منگنی کے لیے دن کون سا رکھ لیا ہے کیا لوگوں کوبس ایویں ہی دعوت دے دی ہے بُلانے کا ارادہ نہیں ہے کیا؟؟؟؟
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment


                  • Re: 'Express yourself'

                    i love u so much ALLAH ji :hug:
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      آج موسم اچھا ہے۔۔۔۔
                      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        sakht sardi hai yahan tou





                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          Wapda walon ko janay kia masla hy huh
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            OK hai ji





                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'

                              kabi kabi sab cheezen he hamk imtehan layti hn jaise wapda, internet, mobile network
                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                Originally posted by crystal_thinking View Post
                                kabi kabi sab cheezen he hamk imtehan layti hn jaise wapda, internet, mobile network
                                aik lafz bol do





                                Comment

                                Working...
                                X