Re: 'Express yourself'
اے وطن!
یرمیاہ نبی نے یروشلم کا مرثیہ کہا تھا۔ میرا سینہ بھی دکھ سے بری طرح بھرا ہوا ہے میری انکھیں بھی سوج گئی ہیں، تیری راتیں بڑی بے رحمی سے جگا تی ہیں۔تیرے دن بڑے جان لیوا اذیت سے ہلکان رکھتے ہیں، تیری گلیاں، تیرے راستے اور تیرے چوک میرے خون سے لتھڑے ہوئے ہیں۔میرا خون میں نہایا ہوا بدن جگہ جگہ پڑا ہوا تڑپ رہا ہے، جگہ جگہ دم توڑ رہا ہے،اخر میں اپنی لاشیں کہاں کہاں سے اٹھائوں ؟

Comment