Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
'Express yourself'
Collapse
X
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by Dr Faustus View PostMara nahiii khayal warna khudkashi kar laita...
Jumaa Bahir MOlvi zor -o-Shor sa Swab kamany ka tariqay bata rehay hain
وہ زیادہ بہتر نہ ہوتا
مر کر حرام ہونے سے بہتر تھا نہ کہ حرام موت مر جاتا
:lol
سامنے جو قوم بیٹھی ہے وہ ان باتوں سے بڑی خوش ہوتی ہے نہ چلانے دو مولوی کو
Comment
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by Dr Faustus View Post:phool:
اٹھارہ دسمبر کو میری منگنی ہے۔۔اپریل میں شادی۔۔بس ایک نئی زندگی سب کچھ بہت اچھا لگ رہا ہے کچھ اشعار کہے میں نے اپنے جذبات کو بیان کرنے کو
میں اپنے دل میں نئی خواہشیں سجائے ہوئے
کھڑا ہوں ہوا میں قدم جمائے ہوئے
دکھا رہی ہے نئی زندگی کے نقش قدم
سکوں کی نیند گلے سے مجھے لگائے ہوئے
ہوا کے پھول مہکنے لگے مجھے پا کر
میں پہلی بار ہنسا زخم کو چھپائے ہوئے
نئی رتوں کا تجسس نئے سفر کی تلاش
ہر اک شے ہے قدم سے قدم ملائے ہوئے
جلدی جلدی سے پار لگیں اور پھر بانیاز کو ایک ٹریٹ دے دیں۔۔۔۔میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by crystal_thinking View Post
ارے بہت بہت مبارک ہوئے آپکو۔۔۔۔
جلدی جلدی سے پار لگیں اور پھر بانیاز کو ایک ٹریٹ دے دیں۔۔۔۔
خیر مبارک جی
پر بانیاز کو کس خوشی میں ٹریٹ دیں ان نے کیا کرا ہے؟ چلیں آپ کہتی ہں تو دے دتیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوئے چھوٹے جا دوڑ کے چھدامی بڑبھونجے کی دکان سے ایک ٹریٹ بلیڈ لے کر :khi: بانیاز کو دینا ہے۔۔
:(
Comment
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by Dr Faustus View Post
:rose
خیر مبارک جی
پر بانیاز کو کس خوشی میں ٹریٹ دیں ان نے کیا کرا ہے؟ چلیں آپ کہتی ہں تو دے دتیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوئے چھوٹے جا دوڑ کے چھدامی بڑبھونجے کی دکان سے ایک ٹریٹ بلیڈ لے کر :khi: بانیاز کو دینا ہے۔۔
کوئی حال نہیں آپکا تو۔۔۔ لگتا ہے منگنی کی کچھ زیادہ ہی خوشی ہو ری ہے۔۔۔۔
میں نے تو اس لیے کہا تھا کہ بانیاز کو بے چینی سے اس دن کا انتظار ہے تو ظاہر سی بات ہے اُس نے کوئی ٹریٹ ہی لینی ہوئے گی لیکن یہ والی نہیں
:rew:میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
Comment