Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    @


    محو حیرت ہو کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی



    :(

    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      یہ غلط ہے شراب کی تعریف
      اس کا ذہنوں پہ راج ہوتا ہے
      صرف حدت شراب دیتی ہے
      باقی اپنا مزاج ہوتا ہے





      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        ٹوٹے اگر ساغر ،نیا ساغر کوئی لے لے
        میرے خدا دل سے کوئی کسی کے نہ کھیلے





        Comment


        • Re: 'Express yourself'

          kuch bhi nahii express karny ko
          :(

          Comment


          • Re: 'Express yourself'

            شراب کا اپنا کوئی صریح رنگ نہیں
            یہ تجزیہ و احتساب کرتی ہے
            جو اہل دل ہیں بڑھاتی ہے ٓآبرو انکی
            جو بے شعور ہیں ان کو خراب کرتی ہے





            Comment


            • Re: 'Express yourself'

              feeling good.. barish aur sardi.. movie nd tea ka cup :)

              Comment


              • Re: 'Express yourself'

                kuch kuch hota hai





                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں
                  آ اے شب فراق تجھے گھر ہی لے چلیں


                  کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لےچلیں


                  :(

                  Comment


                  • Re: 'Express yourself'

                    Phir Sunday





                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      :phool:


                      اٹھارہ دسمبر کو میری منگنی ہے۔۔اپریل میں شادی۔۔بس ایک نئی زندگی سب کچھ بہت اچھا لگ رہا ہے کچھ اشعار کہے میں نے اپنے جذبات کو بیان کرنے کو

                      میں اپنے دل میں نئی خواہشیں سجائے ہوئے
                      کھڑا ہوں ہوا میں قدم جمائے ہوئے

                      دکھا رہی ہے نئی زندگی کے نقش قدم
                      سکوں کی نیند گلے سے مجھے لگائے ہوئے

                      ہوا کے پھول مہکنے لگے مجھے پا کر
                      میں پہلی بار ہنسا زخم کو چھپائے ہوئے

                      نئی رتوں کا تجسس نئے سفر کی تلاش
                      ہر اک شے ہے قدم سے قدم ملائے ہوئے



                      :(

                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        اب آئے گا اونٹ*پہاڑ کے نیچے





                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          میرے پاس ایک انتائی شاندار تحریر ہے لیکن میں کس سے شئیر کروں کوئی ہے ان سچے موتیوں کا شناسا؟
                          :(

                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            Originally posted by Dr Faustus View Post
                            میرے پاس ایک انتائی شاندار تحریر ہے لیکن میں کس سے شئیر کروں کوئی ہے ان سچے موتیوں کا شناسا؟
                            muj sy





                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'

                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                madam aap forum sy ghaib kyo rehti hein





                                Comment

                                Working...
                                X