Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    Originally posted by Dr Faustus View Post
    @

    سب کولیگز اپنے اپنے گھروں کو عید پہ چلے گئے اور یہاں کچھ رہا تو میں۔۔۔ ایک موسم ایسا شامیں اداس پھیکی سی اوپر سے یہ ویرانی سی ویرانی۔۔


    aap isko youn kahye tu ziada acha hoye ga...

    ایک موسم ایسا شامیں اداس پھیکی سی اور یہ ویرانی سی ویرانی اوپر سے رہ گیا ہم کے پاس تابانی ہی تابانی


    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      :jm:
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        Originally posted by crystal_thinking View Post
        aap isko youn kahye tu ziada acha hoye ga...

        ایک موسم ایسا شامیں اداس پھیکی سی اور یہ ویرانی سی ویرانی اوپر سے رہ گیا ہم کے پاس تابانی ہی تابانی



        واہ جی کمال کرا ہے اپ نے آُچھا لگا اپنا نام سن کر اپ کی زبانی
        اب تو ہم ڈاکٹر فاسٹس بن چکے ہیں بھول چکی اس نک کی یاد پرانی

        :(

        Comment


        • Re: 'Express yourself'



          نام بڑے اور درشن چھوٹے





          Comment


          • Re: 'Express yourself'

            Originally posted by Baniaz Khan View Post
            Originally posted by Baniaz Khan View Post


            نام بڑے اور درشن چھوٹے


            7500 dafa ap ya expression share kar chukay hai :P

            نام بڑے اور درشن چھوٹے
            چل جاتے ہیں بازار میں سکے یہ کھوٹے

            پنجابی فلموں کی طرح کل میری بھی یاداشت واپس اگئی
            جب اس کی گلی میں پڑے میرے سر پہ سوٹے

            یوں ہی سا تھا کوئی جس نے مجھے مٹا ڈالا
            تھوڑی عمر بھی زیادہ تھی اور تھے بھی تھوڑے موٹے

            372-haha
            اج کل اسمبلی کا حال کیوں کر بتائوں تمہیں اے بانیاز
            ہر طرف ہر جا بکھرے ہوئے تھے لوٹے ہی لوٹے


            ہاہاہا اب امید ہے یہ ایکسپریشن نہیں شئیر کرو گے
            :(

            Comment


            • Re: 'Express yourself'

              bhot hi achy :lol





              Comment


              • Re: 'Express yourself'

                Originally posted by Dr Faustus View Post


                7500 dafa ap ya expression share kar chukay hai :P

                نام بڑے اور درشن چھوٹے
                چل جاتے ہیں بازار میں سکے یہ کھوٹے

                پنجابی فلموں کی طرح کل میری بھی یاداشت واپس اگئی
                جب اس کی گلی میں پڑے میرے سر پہ سوٹے

                یوں ہی سا تھا کوئی جس نے مجھے مٹا ڈالا
                تھوڑی عمر بھی زیادہ تھی اور تھے بھی تھوڑے موٹے

                372-haha
                اج کل اسمبلی کا حال کیوں کر بتائوں تمہیں اے بانیاز
                ہر طرف ہر جا بکھرے ہوئے تھے لوٹے ہی لوٹے


                ہاہاہا اب امید ہے یہ ایکسپریشن نہیں شئیر کرو گے

                :lol
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  Originally posted by Dr Faustus View Post

                  واہ جی کمال کرا ہے اپ نے آُچھا لگا اپنا نام سن کر اپ کی زبانی
                  اب تو ہم ڈاکٹر فاسٹس بن چکے ہیں بھول چکی اس نک کی یاد پرانی


                  نک تو نک ہی ہے ہوئے یا نہ ہوئے یاد تو آ ہی جاتا ہے
                  چاہے اب بن جائیں آپ ڈاکٹر چاہیے بن جائیں داستان پُرانی


                  واہ جی واہ کیا بات ہے میری
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment


                  • Re: 'Express yourself'

                    آج میں بہت تھک گئی ہوں۔۔۔
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      @

                      خزاں نئ شام گزاری ہے، مرے منظر میں
                      مرے تما پرندے، تمام ہرکارے
                      مرے گماں کی سمتوں سے لوٹ آئے ہیں
                      مرے خیال، مرے خواب کے دیاروں کا
                      ہوائے سبز کے نمناک مرغزاروں کا
                      سراغ اج کی سمتوں میں بھی کہیں نہ ملا
                      خزاں نے شام گزاری ہے، میرے منظر میں

                      شب سیاہ اترتی ہے، میرے پیکر میں

                      :(

                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        tension q ho re hy....
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          :shyy:

                          عید کا دن ہے گلے اج تو مل لے ظالم
                          رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دسور بھی ہے



                          :(

                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            Originally posted by Dr Faustus View Post
                            :shyy:

                            عید کا دن ہے گلے اج تو مل لے ظالم
                            رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دسور بھی ہے





                            یہ دوسری لائن میں آپ نے پشتو کا تو کوئی لفظ نہیں
                            یوز کرلیا






                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post


                              یہ دوسری لائن میں آپ نے پشتو کا تو کوئی لفظ نہیں
                              یوز کرلیا


                              nahii urdu ka ha Dastoor lkhna chahra reha tha..ghaliban yah shair tab ka jab
                              is mulak ka koi dastor howa karta tha aur N.R.O etc ki waba nahi thi :P
                              :(

                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                thaka dyny wala din .... uffffffff
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X