Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    وقت بھی پہیہ لگا کر چلتا ہے چند ماہ بیشتر پیغام تھوڑا بے رونق تھا مگر پنچھی سب ڈال پہ تھے ایک ایک کرکے سب اڑ گئے
    سوچتا ہوں شکر ہے ان سب کے پیچھے کم از کم میرا ہاتھ نہیں
    پیغام انتظامیہ کا اس میں سب سے زیادہ قصور رہا ، کیونکہ پیغام انتظامیہ کا فرض تھا ہر معاملات پہ نطر رکھتی ، ، پولیس کا کردار نبھاتے ہوئے معاملات بگڑنے سے بیشتر سنمبھالتی
    بہرحال رات گئی بات گئی
    اب پیغام کو اپنا ردھم میوزک موویز اور میڈیا کی جانب لانا چاہئے اور اس کی بپلسٹی بھی کی جانی چاہئے
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      چائے کا ایک کپ آپکو سوچنے سمجھنے کے قابل بنا سکتا ہے:mm:
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        :rew::rew::rew::rew:
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • Re: 'Express yourself'

          کیسے کیسے لوگ بنا ڈالے ہیں اللہ جی نے بھی جھوٹ بھی اُس ذات کے نام سے منوب کر کے سچ بنا ڈالتے ہیں۔۔۔۔۔
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • Re: 'Express yourself'

            true.....!
            sigpic

            Comment


            • Re: 'Express yourself'

              غصہ میں انسان اپنی سب سے قیمتی چیز کھو دیتا ہے۔۔۔۔۔ اور میں پچھتانہ نہیں چاہتی۔۔۔۔۔

              :(:(:(:(:(:(
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • Re: 'Express yourself'

                Originally posted by crystal_thinking View Post
                کیسے کیسے لوگ بنا ڈالے ہیں اللہ جی نے بھی جھوٹ بھی اُس ذات کے نام سے منوب کر کے سچ بنا ڈالتے ہیں۔۔۔۔۔
                لفظ منسوب ہوتا ہے جاہل لڑکی، چار جماعتیں پڑھ لیتی تو کیا جاتا تمہارا
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  dua hai ke woh jaldi se theekh ho jaye... ye mushkil waqt asaani se guzar jaye :(

                  Comment


                  • Re: 'Express yourself'

                    Originally posted by Masood View Post


                    لفظ منسوب ہوتا ہے جاہل لڑکی، چار جماعتیں پڑھ لیتی تو کیا جاتا تمہارا
                    ہاں تم ٹھیک کہتے ہو۔۔۔۔
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      جب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تو اس سب کا کیا مطلب۔۔۔۔۔ کوئی رحم اللہ جی
                      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        Originally posted by crystal_thinking View Post


                        ہاں تم ٹھیک کہتے ہو۔۔۔۔
                        تم تو سیریس ہو گئی :tasali:
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          آج صبح جب کام کے لیے نکلا تو ٹمپریچر منفی 10 تھا، موٹر وے کے ساتھ ساتھ کھیت جو چند ماہ پہلے سرسبز تھے آج برف میں ڈھکے ہوئے تھے۔
                          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            Originally posted by Masood View Post


                            تم تو سیریس ہو گئی :tasali:
                            ہاہاہاہا۔۔۔۔۔
                            چلو کوئی تو مانا کہ میں کسی بات پہ سیریس ہوئی۔۔۔۔۔
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'

                              پریشاں رات ساری ہے ستاروں تم تو سو جاؤ
                              سکوتِ مرگ طاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
                              ہمیں تو آج کی شب پو پھٹے تک جاگنا ہو گا
                              یہی قسمت ہماری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
                              تمہیں کیا غم اگر لوٹے گئے راہِ محبت میں
                              یہ بازی ہم نے ہاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
                              ہمیں بھی نیندآہی جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
                              ابھی کچھ بیقراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
                              Last edited by Masood; 4 December 2012, 02:29.
                              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔۔۔ کیا کروں
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X