Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    تازہ ہوا کے جھونکے کی طرح ہے ۔۔۔۔۔
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      Originally posted by Baniaz Khan View Post


      پہلے بھی ایک بار یہیں پوسٹ کرچکا ہوں

      لو جی

      یہ ذرا ذرا سی بات پر
      طرح طرح کے عذاب کیوں

      جو کسی سے کبھی خفا نہ ہو
      مجھے اس خدا کی تلاش ہے

      مجھے لغزشوں پہ ہر گھڑی
      کوئی ٹوکتا ہے بار بار

      جسے کر کے دل کو دکھ نہ ہو
      مجھے اس گناہ کی تلاش ہے

      بنا ہمسفر کے کب تلک
      کوئی مسافتوں میں لگا رہے

      جہاں کوئی کسی سے جدا نا ہو
      مجھے اس راہ کی تلاش ہے

      مجھے دیکھ کر جو ایک نظر
      میرے سارے درد سمجھ سکے

      جو اس قدر ہو چارہ گر
      مجھے اس نگاہ کی تلاش ہے
      ye ashar aap ko requrired thy .. shyed aap bhool gyee :(





      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        میڈیا آج کا کذاب ہے! جھوٹ کو یوں سچ کر کے بتاتا ہے کہ انسان کی ہوش ربا ہو جاتی ہے۔ اور سچ کو ایسے رسوا کر دیتا ہے جیسے اچھوت کا بیمار۔
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment


        • Re: 'Express yourself'

          be dard dhola inj nahi kreeenda





          Comment


          • Re: 'Express yourself'

            آئے تھے وہ نظر مجھے پھولوں کے آس پاس
            دیکھا قریب جا کے تو پرچھائیاں ملیں
            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment


            • Re: 'Express yourself'

              زندگی کو نہ بنا لیں وہ سزا میرے بعد
              حوصلہ دینا انہیں میرے خدا میرے بعد
              کون گھونگھٹ کو اٹھائے گا ستمگر کہہ کر
              اور پھر کس سے کریں گےوہ حیا میرے بعد
              ہاتھ اٹھتے ہوئے ان کے نہ کوئی دیکھے گا
              کس کے آنے کی کریں گے وہ دعا میرے بعد
              پھر زمانے میں محبت کی نہ پرسش ہو گی
              روئے گی سسکیاں لے لے کےوفا میرے بعد
              وہ جو کہتا تھا کہ ناصر کے لیے جیتا ہوں
              اس کا کیا جانیے کیا حال ہوا ہو گا میرے بعد
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment


              • Re: 'Express yourself'


                سودا جو بے خبر ہے کوئی وہ کرے عیش
                مشکل بہت ہے ان کو جو رکھتے ہیں اگہی



                :(

                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  halki c smile





                  Comment


                  • Re: 'Express yourself'

                    kal mere zindagi ka wo din hy jis k liye meny apni educational life mein rat or din ko aik kar dea tha... wo din jis k liye mein aj b topper hn ... lekin yeh din aise aye ga meny kabi nai socha tha... chand ghanto k faislay py wo khawab pura honay ja ra hy jis k aj pura hony py khush hony wala insan mati mein khamoosh hy...
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      aj mere bhot pyari nani ko bichary 1 sal guzar gea... palak jhapakty guzarty 2012 mein kaise kaise log kho gy...
                      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post


                        ye ashar aap ko requrired thy .. shyed aap bhool gyee :(
                        mjko yad tha... or meny apko thanx py b click kara tha... quote krny ka moka wapda ny dea he nai tha...
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          چلو کوئی گل نہیں





                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            @


                            تھک گیا ہوں
                            :(

                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'

                              :donno:





                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                Originally posted by Dr Faustus View Post
                                @


                                تھک گیا ہوں

                                tu so jaen.... yahan q shor micha ry...
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X