Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
'Express yourself'
Collapse
X
-
Re: 'Express yourself'
میرے ہمنفس میرے ہمنوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں دردِ عشق سے جان بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
میرے دردِ دل سے ہے روشنائی اسے روشنائی سے ہے زندگی
مجھے ڈر ہے اے میرے چارہ گر یہ چراغ تو ہی بجھا نہ دے
مجھے چھوڑ دو میرے حال پر تیرا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
یہ تیری نوازشِ مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے
میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں
مجھے خوف آتشِ گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے
وہ اُٹھے ہیں لے کے خم و سبو ارے او شکیل کہاں ہے تو
تیرا جام لینے کو بزم میں کوئی اور ہاتھ بڑھا نہ دےtumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by crystal_thinking View PostDost dar lehjon mein salwaten c parti hein... Shak ki zarad tehni py... Phool badgumani k.. Kuch is terha sy khilty hein...tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
Comment