Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Taza-Tareen Khabren Rozana
Collapse
This is a sticky topic.
X
X
-
Re: Taza-Tareen Khabren Rozana
More than 300 killed in Saudi Hajj stampede
At least 310 pilgrims killed, more than 400 injured in crush at Mina outside Mecca, Saudi's civil defence reports.
Comment
-
Re: Taza-Tareen Khabren Rozana
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) فیس بک پر جعلی نام سے اکائونٹ بنانے والوں کیلئے بری خبر آ گئی ہے کیونکہ ایف بی آئی کا سائبر کرائم یونٹ فعال ہوگیا ہے جس نے جعلی اکاﺅنٹ بنانے پر پہلی گرفتاری بھی کر لی ہے۔
ؒمیڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ایف بی آئی نے شداد کوٹ کے ملزم صاد ق کو گرفتار کرلیا ہے جس نے لڑکیوں کے نام پر فیس بل کا اکاﺅنٹ بنا رکھا تھا ور ایک خاتون کو بلیک میل کررہا تھا۔یاد رہے پاکستان میں زیادہ تر لوگ سوشل میڈیا جعلی ناموں سے استعمال کرتے ہیں اور فیس بل کے ذریعے جرائم کئے جاتے ہیں۔
source-dailypakistan
Comment
-
Re: Taza-Tareen Khabren Rozana
Daesh claims yemen attacks; four UAE soldiers martyred
The General Command of the UAE defense force has declared the death of 4 of its brave troopers in city, in Tuesday's rocket attacks, throughout their participation within the Arab coalition in yemen, national agency Wam according nowadays.
Comment
-
Re: Taza-Tareen Khabren Rozana
بینظیر کے قاتل بلاول کے آس پاس ہیں، مشرف
کراچی: سابق صدرجنرل ریٹائرٖڈ پرویز مشرف کا کہنا ہے بلاول تلاش کریں تو والدہ اورماموں کے قاتل آس پاس مل جائیں گے۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں میزبان وسیم بادامی کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ بے نظیر کو بیت اللہ محسود نے قتل کرایا، تلاش کریں تو بلاول کو اپنی والدہ اورماموں کے قاتل آس پاس مل جائیں گے، ممکن ہے کہ آسف زرداری اور بیت اللہ کا آپس میں رابطہ ہو۔
سابق صدرکا کہنا تھا سب کو معلوم ہے بی بی کی شہادت سے سب سے زیادہ فائدہ کس کو پہنچا، پیپلزپارٹی والے بھی بے نظیرکی مبینہ وصیت کو درست نہیں مانتے۔
پرویزمشرفکا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع اس وقت ملک کی ضرورت ہے لہذا جنرل راحیل شریف کو ملازمت میں توسیع ملنی چاہیئے۔
سابق صدرنے کہا چوہدری نثارجھوٹ بول رہے ہیں، کبھی الطاف حسین کومارنے کی بات نہیں کی،ایم کیوایم کو بھارتی فنڈنگ کی کبھی اطلاع نہیں ملی۔
ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں گڈ گورننس نہیں ہے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ با اختیار نیب ہم نے قائم کی کہ با اثر افراد کا احتساب کیا جاسکے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کرپشن اور دہشت گردی میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی لازمی ہونی چاہئے۔
source-Ary news
Comment
-
-
Comment