Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Taza-Tareen Khabren Rozana

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: Taza-Tareen Khabren Rozana

    :(:(
    sigpic

    Comment

    • Re: Taza-Tareen Khabren Rozana

      :(........:dua
      Attached Files
      sigpic

      Comment

      • Re: Taza-Tareen Khabren Rozana

        " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

              ..
              Attached Files
              That's Enough...!!

              Comment

              • Re: Taza-Tareen Khabren Rozana

                :taish:

                Updated at 1715 PST
                Updated at 1700 PST

                Updated at 1645 PST

                Updated at 1630 PST

                Updated at 1610 PST

                Updated at 1605 PST

                Updated at 1600 PST

                Updated at 1550 PST

                Updated at 1545 PST

                Updated at 1540 PST

                Updated at 1535 PST

                Updated at 1530 PST

                Updated at 1525 PST

                Updated at 1520 PST

                Updated at 1520 PST

                Updated at 1515 PST

                Updated at 1510 PST

                Updated at 1500 PST

                Updated at 1450 PST

                Updated at 1440 PST

                Updated at 1430 PST

                Updated at 1415 PST

                Updated at 1400 PST

                Updated at 1350 PST

                Updated at 1340 PST

                Updated at 1330 PST

                Updated at 1320 PST

                Updated at 1310 PST

                Updated at 1305 PST

                Updated at 1300 PST

                Updated at 1250 PST

                Updated at 1240 PST

                Updated at 1225 PST

                Updated at 1215 PST

                Updated at 1200 PST

                Updated at 1150 PST

                Updated at 1140 PST

                Updated at 1130 PST

                Updated at 1120 PST

                Updated at 1110 PST

                Updated at 1055 PST

                Updated at 1045 PST

                Updated at 1035 PST

                Updated at 1025 PST

                Updated at 1015 PST

                Updated at 1000 PST

                Updated at 0945 PST

                Updated at 0930 PST

                Updated at 0915 PST

                Updated at 0900 PST

                Updated at 0845 PST

                Updated at 0830 PST

                Updated at 0815 PST

                Updated at 0750 PST

                Updated at 0715 PST

                Updated at 0630 PST

                Updated at 0500 PST
                شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                Comment

                • Re: Taza-Tareen Khabren Rozana

                  پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ منگل کے روز صبح دس بجے کے بعد جنوبی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے سے دو میزائل فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
                  مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ حملہ جنوبی وزیرستان کے سب ڈویژن لدھا سے پندرہ کلومیٹر دور شمال مشرق کی جانب شوبی خیل کے علاقے زنگڑہ میں پیش آیا۔
                  مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ حملے میں بیت اللہ گروپ کے مقامی جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق اب تک یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ آیا ہلاک ہونے والوں میں کوئی غیر ملکی یا عرب شامل ہے یا نہیں، البتہ یہ کہا جا رہا ہے میزائل حملہ جس مکان پر ہوا وہاں مقامی جنگجو موجود تھے۔
                  میزائل حملے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا اور مقامی لوگوں اور طالبان نے ملبہ ہٹانے کاکام شروع کیا ہے۔ بعض لوگوں کے مطابق زنگڑہ جانے والے راستوں میں جگہ جگہ طالبان موجود ہیں۔
                  یہ میزائل حملہ ایک ایسے موقع پر ہوا ہے جب پاکستان نے بیت اللہ محسود کے خلاف جنوبی وزیرستان میں بھر پور کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس سے دو ہفتے پہلے بھی لدھا سب ڈویژن میں بیت اللہ کے ایک ٹھکانے پر ڈرون حملہ ہوا تھا اور ہلاک ہونے والوں کے نماز جنازہ پر ایک اور میزائل حملہ ہوا تھا جس میں ساٹھ سے زیادہ لوگ ہلاک ہوگئے تھے۔
                  یاد رہے کہ اس پہلے بھی جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں امریکہ کی جانب سے مقامی طالبان یا عام لوگوں کے گھروں کو جاسوس طیاروں یا میزائل حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے جس میں مقامی طالبان سمیت عام لوگ بھی ہلاک ہو چکے ہیں۔

                  پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ منگل
                  کے روز صبح دس بجے کے بعد جنوبی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے سے دو میزائل فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
                  مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ حملہ جنوبی وزیرستان کے سب ڈویژن لدھا سے پندرہ کلومیٹر دور شمال مشرق کی جانب شوبی خیل کے علاقے زنگڑہ میں پیش آیا۔
                  مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ حملے میں بیت اللہ گروپ کے مقامی جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق اب تک یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ آیا ہلاک ہونے والوں میں کوئی غیر ملکی یا عرب شامل ہے یا نہیں، البتہ یہ کہا جا رہا ہے میزائل حملہ جس مکان پر ہوا وہاں مقامی جنگجو موجود تھے۔
                  میزائل حملے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا اور مقامی لوگوں اور طالبان نے ملبہ ہٹانے کاکام شروع کیا ہے۔ بعض لوگوں کے مطابق زنگڑہ جانے والے راستوں میں جگہ جگہ طالبان موجود ہیں۔
                  یہ میزائل حملہ ایک ایسے موقع پر ہوا ہے جب پاکستان نے بیت اللہ محسود کے خلاف جنوبی وزیرستان میں بھر پور کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس سے دو ہفتے پہلے بھی لدھا سب ڈویژن میں بیت اللہ کے ایک ٹھکانے پر ڈرون حملہ ہوا تھا اور ہلاک ہونے والوں کے نماز جنازہ پر ایک اور میزائل حملہ ہوا تھا جس میں ساٹھ سے زیادہ لوگ ہلاک ہوگئے تھے۔
                  یاد رہے کہ اس پہلے بھی جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں امریکہ کی جانب سے مقامی طالبان یا عام لوگوں کے گھروں کو جاسوس طیاروں یا میزائل حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے جس میں مقامی طالبان سمیت عام لوگ بھی ہلاک ہو چکے ہیں۔

                  Comment

                  • Re: Taza-Tareen Khabren Rozana

                    کاربن ٹیکس عارضی طور پر معطل

                    سپریم کورٹ نے حکومت کی طرف سے یکم جولائی کو عائد ہونے والے کاربن ٹیکس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔
                    چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے حکم دیا ہے کہ جب تک کاربن ٹیکس کے خلاف درخواستوں کا فیصلہ نہیں ہوتا تب تک کاربن ٹیکس کو معطل کیا جائے۔ سپریم کورٹ نے اوگرا کو حکم دیا ہے کہ وہ کاربن سرچارج کو ختم کرنے کے بارے میں نوٹیفیکیشن جاری کرے جو آٹھ جولائی سنہ دوہزار نو سے نافذ العمل ہوگا۔
                    کلِک چیف جسٹس نوٹس لیں: مظاہرین
                    کلِک پیٹرولیم پالیسی، گیس مہنگی
                    عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پیٹرولیم کی مصنوعات میں اضافے کے حوالے سے اوگرا ایسی دستاویزات عدالت میں پیش نہیں کرسکی جس کو بنیاد بنا کر پیٹرولیئم کی مصنوعات کی قیمیتوں میں اضافہ کیا جاسکے۔
                    پیٹرولیم کی مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق سینیٹر رخسانہ زبیری اور پاکستان مسلم لیگ نون کے سیکرٹری جنرل اقبال ظفر جھگڑا کی طرف سے دائر درخواستوں پر جب عدالت نے کاربن ٹیکس معطل کیا تو اٹارنی جنرل سردار لطیف کھوسہ نے عدالت سے کہا کہ وہ پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کو بحال کردیں جس پر عدالت نے کہا کہ اس کو حکومت پہلے ہی ختم کر چکی ہے۔
                    درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے اوگرا کے وکیل سے استفسار کیا کہ اُنہیں پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمیتوں میں اضافے کا حکم کس نے دیا تھا جس کے بارے میں انہوں نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹ کو مدنظر رکھ کر کیا جاتا ہے۔

                    پیٹرولیم کی مصنوعات میں اضافے کے حوالے سے اوگرا ایسی دستاویزات عدالت میں پیش نہیں کرسکی جس کو بنیاد بنا کر پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمیتوں میں اضافہ کیا جاسکے۔

                    سپریم کورٹ

                    اوگرا کے وکیل نے پیٹرولیم کی مصنوعات میں قیمیتوں کے حوالے سے عدالت میں جو بریک اپ دیا اُس کے مطابق سب سے زیادہ اضافہ ایکس ریفائنری میں کیا گیا ہے جو کہ چار روپے سے لیکر چھ روپے تک ہے۔
                    واضح رہے کہ سنہ 1961 سے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی ٹیکس وصول کیا جارہا ہے لیکن ابھی تک اس ضمن میں پیٹرولیم مصنوعات کی ریفائنری کے حوالے سے کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس رانا بھگوان داس کی سربراہی میں قائم ہونے والے کمیش نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی ریفائنری انتہائی غیر معیاری انداز میں کی جاتی ہے۔
                    سیکرٹری پیٹرولیم محمود سلیم نے عدالت کو بتایا کہ پیٹرول کی 80 فیصد پیداوار ملک میں ہی پیدا ہوتی ہے جبکہ ڈیزل کا 70 فیصد دوسرے ملکوں سے منگوانا پڑتا ہے۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ جب پیٹرول اتنی زیادہ مقدار میں ملک میں پیدا ہوتا ہے توحکومت کو کم از کم اس پر تو ریلیف دینا چاہیے تھا۔
                    چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کاربن ٹیکس لگانے کا مقصد آلودگی سے پاک ماحول بھی فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے ملکوں میں بھی کاربن ٹیکس عائد کیا جاتا ہے لیکن وہاں پر اس کے عوض سہولتیں بھی فراہم کی جاتی ہیں لیکن پاکستان میں ایسا نہیں ہوتا۔
                    واضح رہے کہ سنہ 1961 سے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی ٹیکس وصول کیا جارہا ہے لیکن ابھی تک اس ضمن میں پیٹرولیم مصنوعات کی ریفائنری کے حوالے سے کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس رانا بھگوان داس کی سربراہی میں قائم ہونے والے کمیش نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی ریفائنری انتہائی غیر معیاری انداز میں کی جاتی ہے۔

                    انہوں نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا سیکرٹری ماحولیات نے حکومت کو کوئی سمری بھیجی ہے جس میں کہا گیا ہو کہ کاربن ٹیکس عائد کیا جائے تاکہ آلودگی سے پاک ماحوال فراہم کیا جاسکے جس کے بارے میں اٹارنی جنرل نے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
                    عدالت نے ان درخواستوں کی آئندہ سماعت پر سیکرٹری ماحولیات کو بھی عدالت میں طلب کرلیا ہے۔
                    اٹارنی جنرل نے کہا کہ موجودہ مالی سال کا بجٹ خسارے میں ہے اور حکومت مختلف مد میں ٹیکس لگا کر دوسرے شعبوں میں سبسڈی فراہم کررہی ہے جس میں بجلی اور گندم پر سبسڈی شامل ہے۔
                    واضح رہے کہ مشیر خزانہ شوکت ترین نے پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر کاربن ٹیکس لگانے کا مقصد اس مصنوعات کے استعمال میں کمی لانا ہے۔
                    سنہ 10۔2009 کے فنانس بل میں حکومت نے پیٹرول پر دس روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل پر آٹھ روپے، لائٹ ڈیزل آئل پر تین روپے، مٹی کے تیل پر چھ روپے اور ہائی آکٹین پر چودہ روپے فی لیٹر کاربن سرچارج لگانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس سرچارج کے نفاذ سے حکومتِ پاکستان کو نئے مالی سال میں ایک سو بائیس ارب روپے کی آمدن متوقع ہے۔

                    یکم جولائی کو نئے مالی سال کے آغاز پر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی جگہ کاربن سرچارج کے نفاذ کے ساتھ ہی پیٹرول کی قیمت میں دس اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے بارہ فیصد اضافہ ہو گیا تھا۔
                    کاربن سرچارج کے نفاذ کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت پانچ روپے بانوے پیسے اضافے کے ساتھ باسٹھ روپے تیرہ پیسے ہو گئی تھی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل باسٹھ روپے پینسٹھ پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل چوّن روپے چورانوے پیسے فی لیٹر کی نئی قیمت پر فروخت ہونے لگا تھا۔
                    سنہ 10۔2009 کے فنانس بل میں حکومت نے پیٹرول پر دس روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل پر آٹھ روپے، لائٹ ڈیزل آئل پر تین روپے، مٹی کے تیل پر چھ روپے اور ہائی آکٹین پر چودہ روپے فی لیٹر کاربن سرچارج لگانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس سرچارج کے نفاذ سے حکومتِ پاکستان کو نئے مالی سال میں ایک سو بائیس ارب روپے کی آمدن متوقع ہے۔
                    فنانس بل میں حکومت نے سی این جی پر بھی یہ سرچارج عائد کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم بعد ازاں عوام کے احتجاج اور ارکانِ پارلیمان کی کڑی تنقید کے بعد وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے سی این جی پر عائد سرچارج واپس لینے کا اعلان کیا تھا۔
                    خیال رہے کہ حکومت نے گزشتہ ماہ سپریم کورٹ کے حکم پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے پینتالیس پیسے کمی کا اعلان کیا تھا۔ اس وقت بھی اس کمی کو عوام اور ماہرین نے توقعات سے کافی کم قرار دیا تھا۔

                    Comment

                    • Re: Taza-Tareen Khabren Rozana

                      مسلم لیگ (ق) دھڑوں میں بٹ گئی

                      اپوزیشن جماعت مسلم لیگ قاف کے نائب صدر حامد ناصر چٹھہ سمیت چند مرکزی اور صوبائی لیڈروں نے پارٹی انتخابات کو جعلی قرار دیتے ہوئے ان کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
                      ان راہنماؤں کا کہنا ہے کہ ان کا گروپ الگ سے انتخابات کرائے گا۔ اس بات کا اعلان حامد ناصر چٹھہ نے ایک اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کیا۔
                      مسلم لیگ قاف کے مرکزی اور صوبائی عہدوں کے لیے انتخابات آٹھ اور بیس جولائی کو ہونے والے ہیں۔
                      پارٹی میں چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی کے مخالف دھڑے کا اجلاس پارٹی کے نائب صدر ہمایوں اختر خان کے گھر پر ہوا۔
                      اجلاس کے بعد دو درجن کے قریب مرکزی اور صوبائی راہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چودھری بردران پر پارٹی کو اپنی ذاتی جاگیر بنانے کا الزام عائد کیا۔
                      مسلم لیگ قاف کے راہنماحامد ناصر چٹھہ نے کہا مسلم لیگ قاف کی صوبائی کونسلیں جعلی ہیں اور وہ اور ان کے دیگر ساتھی ان اتنخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی اصلی جنرل کونسل کا اجلاس بلائیں گے اور اس کی مشاورت سے پارٹی انتخابات کروائے جائیں گے۔
                      حامد ناصر چٹھہ نے الزام لگایا کہ چودھری بردران نے پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔انہوں نے عام انتخابات سے پہلے خواتین کی مخصوص نشستوں کی منظور کردہ فہرستوں میں ردوبدل کیا اور یہ کہہ دیا کہ یہ سب کچھ صدر پرویز مشرف کے کہنے پر ہواہے جبکہ صدر پرویز مشرف نے اس کی تردید کردی تھی۔
                      انہوں نے کہا پارٹی نے اپنے ہی امیدواروں کے خلاف آزاد امیدوار کھڑے کرکے انہیں ہروایا اور پارٹی کے انتخابات میں ناکامی کی یہ ایک بڑی وجہ بنی۔
                      حامد ناصر چٹھہ نے کہا کہ پارٹی قیادت کی نااہلی کی وجہ سے بلوچستان میں انیس اراکین ہونے کےباوجود پارٹی کا وزیر اعلی نہ بن سکا جبکہ پنجاب اسمبلی کے بھی زیادہ تر اراکین پارٹی کو چھوڑ گئے اور اب چوراسی میں سے پچیس بھی ساتھ نہیں رہے۔
                      انہوں نے کہا کہ چودھری پرویز الہی نے قومی اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن بنتے ہوئے تو سب کو اعتماد میں لیا لیکن یہ عہدہ چھوڑتے ہوئے کسی سے بات کرنا مناسب نہ سمجھی حالانکہ آئین کےمطابق لیڈر آف اپوزیشن کو تبدیل کیا ہی نہیں جاسکتا۔
                      انہوں نے کہا چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الہی اور مونس الہی پارٹی کو نظر انداز کرکے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے ساتھ خفیہ مذاکرات کرتے رہے اور کچھ حاصل نہ کر سکے۔ حامد ناصر چٹھہ نے کہاکہ ان کے اس رویے پر پیپلز پارٹی نے شکوہ کیا۔
                      حامد ناصر چٹھہ نے کہا انہیں پارٹی کےذمہ دار لوگوں نے کہا کہ انہی کے کہنے پر پیپلز پارٹی نے اپنے وکیلوں کے ذریعے شریف بردران کو نااہل کروایا پھر گورنر راج لگایا اور جب یہ ہوگیا تو ان کے مطالبات آسمان پر جاپہنچےتھے۔

                      یہ نام اس سے پہلے میاں اظہر کی سربراہی میں نواز شریف کی مخالفت کرنے والے مسلم لیگی گروپ کو دیا گیا تھا۔ میاں اظہر کو چودھری بردران نے بغاوت کے بعد عہدۂ صدارت سے ہٹا دیا تھا۔
                      مبصرین کا کہنا کہ چودھری بردران کو اب اسی قسم کی پارٹی بغاوت کا سامنا ہے۔
                      مسلم لیگ کی تاریخ گواہ ہے کہ عام انتخابات میں شکست کے بعد اس کی قیادت کو عام طور پر اسی قسم کی بغاوت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

                      Comment

                      • Re: Taza-Tareen Khabren Rozana

                        نیپرا کو بجلی نرخ نہ بڑھانے کا حکم

                        چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے نیشل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی سے کہا ہے کہ اگر انہوں نے بجلی کی قیمیوں میں اضافہ کیا تو سپریم کورٹ اس پر حکم امتناعی جاری کردے گی۔
                        پیر کے روز بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے امکان کے حوالے سے از خودنوٹس کی سماعت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیپرا کے حکام ڈرائینگ روم میں بیٹھ کر بجلی کی قیمیتوں میں اضافے کا تعین کرتے ہیں۔
                        انہوں نے کہا کہ متعلقہ حکام کبھی دور دراز علاقوں کا چکر لگائیں اور دیکھیں کہ وہاں بجلی تو نہیں مل رہی البتہ اُنہیں بل ہزاروں روپوں میں بھیج رہے ہیں۔
                        افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ ملک کی 17 کروڑ عوام کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دے گی۔
                        عدالت نے واپڈا کے چیئرمین شکیل درانی سے کہا کہ آئندہ سماعت پر بریک اپ دیں کہ کس طرح لوگوں کو بجلی کے بل دیے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے متعلقہ حکام سے کہا کہ وہ اس ازخودنوٹس کی آئندہ سماعت تک بجلی کی قیمیتوں میں اضافہ نہ کریں۔
                        اس موقع پر نیپرا کے حکام نے کہا کہ بجلی کی قمیتوں میں اضافے سے پہلے حکومت سے اس کی منظوری لی جاتی تھی۔
                        چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو کبھی بھی پارلیمنٹ میں زیر بحث نہیں لایا گیا۔
                        انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود صارفین کو مہنگے داموں بجلی فروخت کر رہے ہیں۔
                        واضح رہے کہ پاکستان میں بجلی کی پیداوار کا بڑا حصہ فرنس آئل سے ملتا ہے۔
                        افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ بجلی کے بلوں میں اتنے زیادہ سرچارج لگائے گئے ہیں کہ غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد پر اضافی مالی بوجھ ڈالا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت فوری طور پر بجلی کے بلوں میں دی جانے والی سبسڈی واپس نہیں لے گی۔
                        عدالت نے اس از خودنوٹس کی سماعت 23 جولائی تک ملتوی کردی۔

                        Comment

                        • Re: Taza-Tareen Khabren Rozana

                          " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                          Comment

                          • Re: Taza-Tareen Khabren Rozana

                            پاکستان نے بھارت کو 54 رنز سے شکست دیدی

                            سینچورین : چیمپئنزٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کوچون رنز سے ہرا دیا۔ سپر اسپورٹس پارک سینچورین میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ گرین شرٹس کا آغاز متاثر کن نہ ہوا۔ عمران نذیر بیس، کامران اکمل انیس جبکہ کپتان یونس خان بیس رنز بناکر پویلین واپس لوٹ گئے ۔ اس موقع پر رنزوں کی مشین محمد یوسف اورشعیب ملک نے بھرپور ذمہ داری کامظاہرہ کیا اور بھارتی باؤلروں کو آڑے ہاتھوں لیا ۔ دونوں بیٹسمینوں کی دلکش بیٹنگ کے سامنے بھارتی باؤلرز بے بس دکھائی دیئے۔ محمد یوسف اور شعیب ملک نے تیسری وکٹ کی شراکت میں دو سو چھ رنزکااضافہ کیا۔ محمدیوسف ستاسی رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ شاہد آفریدی چار جبکہ عمر اکمل بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے۔ شعیب ملک سولہ چوکوں کی مدد سے ایک سو اٹھائیس رنزبناکر آؤٹ ہوئے۔عمرگل اور محمد عامر کھاتہ کھولے بغیر آؤٹ ہوگئے۔ یوں پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں پر تین سو دو رنز کا مجموعہ ترتیب دیا۔ نوید الحسن گیارہ رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ اشیش نہرا نے چارجبکہ ایشانت شرما نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
                            جواب میں بھارت کو اننگز کے آغاز میں ہی لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کی وکٹ کا نقصان اٹھاناپڑا جوآٹھ رنز کی اننگز کھیل کر محمد عامر اور کامران اکمل کے گٹھ جوڑ کا شکار بنے۔ اس موقع پر گوتم گھمبیر نے جارحانہ انداز اختیار کیااوراپنی دھواں دار بیٹنگ سے نصف سنچری مکمل کی۔ بھارت کو نوے رنز کے ٹوٹل پر دوسری وکٹ کا نقصان اٹھاناپڑا۔ گھمبیرستاون رنز بناکر یونس خان کی تھروپر رن آؤٹ ہوبیٹھے۔ شاہد خان آفریدی نے سولہ رنز بنانے والے ورات کوہلی کو عمر گل کے ہاتھوں چلتا کردیا۔ آفریدی نے تین رنز بنانے والے بھارتی کپتان مہندرسنگھ دھونی کوایل بی ڈبلیوکرکے بھارت کے لئے مزید پریشانیاں کھڑی کردیں۔ بھارتی کپتان کے آوٹ ہونے کے بعد سریش کمار رئینا اور راہول ڈریوڈ نے ذمہ دارانہ اننگز کھیل کرٹیم اپنی کا اسکور دو سو پانچ رنز تک پہنچا دیا۔سریش کمار رائینا کو پاکستانی اسپینر سعید اجمل نے ایل بی ڈبلیو آوٹ کردیا،رائینا نے چھیالیس رنز بنائے۔ رائینا کے آوٹ ہونے کے بعد بھارتی ٹیم وکٹ سنبھال نہیں پائی اور یوسف پٹھان پانچ رنز بناکر محمد عامر کی باولنگ پر مصباح الحق کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوگئے۔ چھیتر رنزپرراہول ڈریوڈ کے آوٹ ہونے پر بھارتی ٹیم شدید دباؤ کا شکار ہوگئی ڈریوڈ کو عمر گل کے تھرو پر کامران اکمل نے رن آوٹ کیا۔آر پی سنگھ ٹیم کو نقصان سے بچانے میں ناکام رہے اور رانا نوید کی باولنگ پر محمد یوسف نے آر پی سنگھ کا کیچ لیا۔ رانا نوید نے جاندار باولنگ سے نئے آنے والے کھلاڑی شانت شرما کو بولڈ کردیا شانت شرما کوئی رن نہیں بنا پائے۔ کھیل کے آخری حصے میں سعید اجمل نے ہر بجن سنگھ کو بولڈ کرکے پاکستانی ٹیم کی فتح کا اعلان کردیا۔ پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک کو مین آف دی میچ قرارپائے۔
                            I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                            Comment

                            • Re: Taza-Tareen Khabren Rozana

                              19 April 2010

                              Comment

                              • Re: Taza-Tareen Khabren Rozana

                                April 22 2010
                                Attached Files

                                Comment

                                Working...
                                X