Washington: More than 200 Muslim employees were fired from a meat-packing and distribution plant in the US following a disagreement over praying at workplace.
Most of the victims were Somalian immigrants, had complained about inadequate prayer time at Cargill Meat Solutions in Fort Morgan, Co...
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Search Result
Collapse
66 results in 0.0097 seconds.
Keywords
Members
Tags
-
Nimaz Dispute: US Company Fired 200 of their employees
Last edited by Yaaram; 5 January 2016, 04:13.
-
کہیں تو کس سے کہیں
نہ ربط ہے نہ معانی ، کہیں تو کس سے کہیں
ہم اپنے غم کی کہانی ، کہیں تو کس سے کہیں
سلیں ہیں برف کی سینوں میں اب دلوں کی جگہ
یہ سوزِ دردِ نہانی کہیں تو کس سے کہیں
نہیں ہے اہلِ جہاں کو خود اپنے غم سے فراغ
ہم...
-
پاراچنار کے لنڈابازار میں دھماکہ ،25افراد جاں بحق
پاراچنار کے لنڈابازار میں دھماکہ ،25افراد جاں بحق
اپرکرم ایجنسی کے علاقے پاراچنار کی عیدگاہ لنڈا مارکیٹ میں دھماکے سے کم ازکم 25افراد جاں بحق اور 60سے زائد زخمی...
-
ہم کو سہنا ہی پڑا ذات کا دُکھ
ہم کو سہنا ہی پڑا ذات کا دُکھ
درد میں ڈُوبی ہوئی رات کا دُکھ
پتھرو، آؤ، سہارو، دیکھو
ایک شیشے سے ملاقات کا دُکھ
ہم کو آزادی کی خواہش نے دِیا
راکھ ہوتے ہوئے باغات کا دُکھ
اے خُدا اور مجھے قوت دے
...
-
زندگی ہجر میں تحلیل کیے دیتے ہیں
حکم تیرا ہے تو تعمیل کیے دیتے ہیں
زندگی ہجر میں تحلیل کیے دیتے ہیں
ٍ
آج سب اشکوں کو آنکھوں کے کنارے پہ بلاؤ
آج اس ہجر کی تکمیل کیے دیتے ہیں
ٍ
ہم جو ہنستے ہوئے اچھے نہیں لگتے تم کو
تو حکم کر آنکھ ابھی جھیل کیے دیتے ہیں
-
کچھ دیر پہلے نیند سے
...کچھ دیر پہلے نیند سے
.
.
.
میں جن کو چھوڑ آیا تھا شناسائی کی بستی کے وہ سارے راستے آواز دیتے ہیں
نہیں معلوم اب کس واسطے آواز دیتے ہیں
لہو میں خاک اڑتی ہے
بدن خواہش بہ خواہش ڈھے رہا ہے
اور
-
ہمارا دکھ بھی عجیب دکھ ہے
ہمارا دکھ بھی عجیب دکھ ہے
ہماری مٹی اڑا رہا ہے
ہمارا کیا ہے
ہمیں تو چرخے کے چکروں میں کسی نے الجھا دیا ہے ایسے
کہ ریت تھل کی ہمارے زخموں کے راستے سے
ہمارے...
-
دُکھ فسانہ نہیں
دُکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں ، دل بھی مانا نہیں کہ تجھ سے کہیں
آج تک اپنی بے کلی کا سبب، خود بھی جانا نہیں کہ تجھ سے کہیں -
-
کبھی شعر و نغمہ بن کے، کبھی آنسوؤں میں ڈھل کے
کبھی شعر و نغمہ بن کے، کبھی آنسوؤں میں ڈھل کے
وہ مجھے ملے تو لیکن، ملے صورتیں بدل کر
یہ وفا کی سخت راہیں، یہ تمہارے پائے نازک
نہ لو انتقام مجھ سے، مرے ساتھ...
-
بچھڑ کے مجھ سے کبھی تُو نے یہ بھی سوچا ہے
بچھڑ کے مجھ سے کبھی تُو نے یہ بھی سوچا ہے
اَدھورا چاند بھی کتنا اُداس لگتا ہے
یہ ختم وصل کا لمحہ ہے ، رائیگاں نہ سمجھ
کہ اِس کے بعد وہی دُوریوں کا صحرا ہے
...
-
پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے
پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے
اجل مر رہی تو کہاں آتے آتے؟
ابھی سن ہی کیا ہے؟ جو بیتابیاں ہوں
اُنہیں آئیں*گی شوخیاں آتے آتے
نتیجہ نہ نکلا، تھکے سب پیامی
...
-
گستاخ بہت شمع سے پروانہ ہوا ہے
گستاخ بہت شمع سے پروانہ ہوا ہے
موت آئی ہے، سر چڑھتا ہے، دیوانہ ہوا ہے
آسیب پری جلوۂ جانانہ ہوا ہے
جس کو نظر آیا ہے وہ دیوانہ ہوا ہے
اس عالمِ ایجاد میں گردش...
-
yeh jo dewanay say do chaar nazar ataay hain
yeh jo dewanay say do chaar nazar ataay hain by saghir sadiqqi
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں
مرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ...
-
ہم اندھیروں سے بچ کے چلتے ہیں
Hamandheero say bach kay chaltay hiaan by Ahmad Nadeem Qasmi
ہم اندھیروں سے بچ کے چلتے ہیں
اور اندھیروں میں جا نکلتے ہیں
ایک کو دوسرے کا ہوش نہیں
یوں تو ہم ساتھ ساتھ چلتے ہیں...
-
کیا کرے میری مسیحائی بھی کرنے والا
kia karye mere maseehai bhi karnay wala by parveen shakir
کیا کرے میری مسیحائی بھی کرنے والا
زخم ہی یہ مجھے لگتا نہیں بھرنے والا
زندگی سے کسی سمجھوتے کے باوصف اب تک
یاد آتا ہے...