Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

محبت صوفیوں کا مسلک

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: محبت صوفیوں کا مسلک

    Originally posted by Sub-Zero View Post
    بات سے بات کی جائے تو یہ بات مجھے کبھی سمجھ نہیں آئی شیطان عرف ابلیس کتنا طاتتور ہے کہ خدا کی سیکیورٹی توڑ کر نا صرف جنت میں داخل ہوگیا بلکہ جنت میں رہتے آدم یا حوا کو بہکاتا بھی رہا سمجھ نہیں آتی اس وقت فرشتے کیا پکنک منارہے تھے اور خدا کو بھی معلوم نہیں ہوا اس کی جنت میں اس کا منکر یا مجرم ڈھلے سے کاروائی کرتا پھر رہا ہے ۔۔ اگر یہ مشت ایزدی یا ایسا لکھا تھا تو آدم کا کیا قصور بنتا ہے؟
    نمبر دو جب خدا نے کہا وہ زمین پر اپنا نائب بنانا چاہتا ہے تو فرشتوں کی کیا مجال جو مشورے دیتے پھرتے یہ زمین پر فساد پھلائے گا انہیں الہام آیا تھا؟ اور دوسرا انہیں فساد کا کیا پتہ تھا اس سے پہلے کتنی بار فساد ہوا؟
    معذرت بغیر ترتیب کے بات کررہا ہوں

    جمیل بھائی
    سب سے پہلے مبارک باد

    آج سے دو سال پہلے کے جمیل میں*اور آج کے جمیل میں* بہت واضح فرق نظر آیا ہے

    وہ جمیل جو صرف اتنا کہہ دینے پر مرنے مارنے پر تل جاتا تھا کہ کہ مزارات پر حاضری دینا یا انکی نمائش کرنا کوئی غلط بات نہیں* (غلط اور صحیح*کی بات نہیں*‘‘ بات رویہ اور تحمل مزاجی کی اور ساتھ ہی

    خود ایسے سوالات اور سائنس پر کافی حد تک گہرا مطالعہ

    بھائی میرے میرے لیے تو یہ بات بڑی خوش آئند ہے ۔۔ پر

    یہ جادو ہوا کیسے

    Comment

    • #17
      Re: محبت صوفیوں کا مسلک

      Originally posted by Dr Faustus View Post

      تخلیق آدم کا قصہ قران پاک میں بڑی تفصیل سے پیش ہوا ہے قرون وسطی کے علمائے دین نے اس قصے کی خوب خوب تشریحیں کی ہیں قرون وسطیٰ کے فارسی انگریزی اور اردو شاعووں کو بھی یہ بڑا محبوب موضوع رہا ہے اس قصے سے عام طور پر یہ نتیجہ اخد کیا جاتا ہے کہ شیطان کو اپنے فرشتے پن پہ اتنا غرور تھا کہ اس نے آدم کو سجدہ کرنے سے انکار کر دیا اور نافرمانی کی پاداش میں راندہ درگا ہ ہوا۔ادب میں بھی ابلیس کو شر وفساد اور تکبر و نحوت کی علامت کے طور پر استعمال کیا گیا لیکن صوفیوں کے مسلک کی اساس چوں کہ محبت تھی اس لیے انہوں نے شیطان کو وسری نظر سے دیکھا۔۔

      رابعہ بصری کا ایک قول نقال کرتا ہوں بڑا ہی دل کو چھو لینے والے الفاظ ہیں غور کجئے گا

      ۔۔‘‘ ذات باری کی محبت مجھ پہ اتنی غالب ہے کہ میرے دل میں محمد صلی علیہ واسلم کی محبت کی بھی گنجائش باقی نہیں رہی پھر ابلیس سے نفرت کی گنجائش کہاں۔۔؟؟

      جان لیا جائے یہ خدا سے محبت کی انتہا ہے۔۔اسی لئے میں یہ کہتا ایا کہ صوفیا نے اسلام کو مقبول بنانے اور مولویوں نے اسلام کو مطعون کرنے میں کیسی کیسی گراں بار خدمات سرانجام دی ہیں۔۔

      ڈاکٹر صاحب

      رابعہ جی کے اس جملے نے کیا واقعی آپ کے دل کو چھوا ہے یہ ویسے ہی جوش کتابت میں*لکھ بیٹھے ہو

      بات کا جواب آسان فہم انداز میں دیجیے گا

      Comment

      • #18
        Re: محبت صوفیوں کا مسلک

        Originally posted by S.A.Z View Post
        شکر الحمد للہ کہ میرے پاس اتنا علم نہیں کہ میں مردود ٹھہرائے ہوئے کی حمائت کرنے لگوں یا ایسے ایسے حوالے پیش کرنے لگوں کہ ملعون جنس کو ہیرو بنا ڈالوں

        مجھے اعتراض صرف صاحب تھریڈ یا جمیل بھائی آپ پر ہی نہیں تھا بلکہ ہر اُس تحریر کے ماخز سے تھا جو نہ جانے خود کو کیا ثابت کرنے کے چکر میں اتنے آگے بڑھ گئے کہ شیطان کو بھی ہیرو بنا ڈالا جبکہ کہیں بھی یہ تزکرہ نہیں کہ شیطان نے عبودیت میں کسی دوسرے کو برادشت کرنے سے منع کیا ہوا اُس نے منع کیا اپنے رتبے و مرتبے کی وجہ سے کہ میں ناری خاکی کو سجدہ کیوں کروں

        اور فوسٹس صاحب آپ نے جو شعر مرحمت فرمائے تو جناب کیا یہ شیطان کے الفاظ خود شیطان نے اپنی کسی الہامی کتاب میں نازل فرمائے ہیں؟؟؟یا یونہی جھک مارتے شاعروں کی زہنیت کی پیداوار ہیں :)۔

        بھائی ایسی وکالت و کھلی زہیت سے میں کند زہن ہی بھلا جس میں زرا سا شائبہ بھی پیدا ہوجائے کہ میں جانے انجانے میں شیطان جیسی ملعون ہستی کی طرفداریوں والی تحاریر پڑھوں

        آپ صاحب کل عقل افراد کو اپنی دنیا اور اپنا تھریڈ مبارک

        السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ۔
        میرے پیارے بھائی یہ اقبال کے اشعار ہیں ارشد ملک یا وصی شاہ کے نہیں ہیں

        اور سیکنڈ صاحب کل عقل نیں ہوتا بلکہ عقل کل ہوتا ٹھیک لفظ
        :lol

        ہماری طرف سے بھی واعلکیم اسلام۔۔اپنی اڈریس مرحمت فرما دئجئے فدوی کے پاس بہت سی کام کی کتابیں ہیں جیسے، عمر عیار ور شنگڑ جادوگر، ٹارزن کی واپسی، چلوسک ملوسک اورر طلسمی جزیرہ۔۔مسائل مسواک، مسائل و اداب طہارت وغیرہ وغیرہ جو یقنا اپ کے علم میں آضافہ کے باعث بنیں گی

        خو ش رہیں
        :hohe:
        :(

        Comment

        • #19
          Re: محبت صوفیوں کا مسلک

          Originally posted by Dr Faustus View Post

          میرے پیارے بھائی یہ اقبال کے اشعار ہیں ارشد ملک یا وصی شاہ کے نہیں ہیں

          اور سیکنڈ صاحب کل عقل نیں ہوتا بلکہ عقل کل ہوتا ٹھیک لفظ
          :lol

          ہماری طرف سے بھی واعلکیم اسلام۔۔اپنی اڈریس مرحمت فرما دئجئے فدوی کے پاس بہت سی کام کی کتابیں ہیں جیسے، عمر عیار ور شنگڑ جادوگر، ٹارزن کی واپسی، چلوسک ملوسک اورر طلسمی جزیرہ۔۔مسائل مسواک، مسائل و اداب طہارت وغیرہ وغیرہ جو یقنا اپ کے علم میں آضافہ کے باعث بنیں گی

          خو ش رہیں
          :hohe:
          :rew:
          :rew:
          :rew:
          :rew:

          Ohhhhhhhhhhhhhhh Doctor............................

          agr hans hans k meri tabyat khrab howee na

          tou sara khrcha aap ko bardash krna hoga

          Comment

          • #20
            Re: محبت صوفیوں کا مسلک

            Originally posted by Baniaz Khan View Post

            ڈاکٹر صاحب

            رابعہ جی کے اس جملے نے کیا واقعی آپ کے دل کو چھوا ہے یہ ویسے ہی جوش کتابت میں*لکھ بیٹھے ہو

            بات کا جواب آسان فہم انداز میں دیجیے گا

            جناب من۔۔

            شکریہ اس محفل میں شامل ہونے کا۔۔

            جناب جوش خطابت کا لفظ صرف خطیبوں ہی سے مسنوب ہے ہم کو اپ کم از کم اس کیٹگری میں شامل نہیں کر سکتے۔۔ متعدد جگہوں پہ اپ نے میری تحریر میں ایک لفظ پڑھا ہواگا۔۔انسانیت اور بے حد انسانیت۔۔یہ جرمن مفکر فریڈرک نطشے کی ایک کتاب سے ماخوذ ہے۔۔یہ جملہ میرا مسلک ہے میرا ایمان ہے۔۔ تاریخ کے اس سکیشن میں میری سابق پوسٹز جو دارشکوہ اور سرمد شہید پر ہیں اس پہ دلیل کرتیں ہیں کہ صوفی ازم کے لیے میرے دل میں بہت نرم گوشہ ہے۔۔

            خوش رہیں

            فاسٹس
            :(

            Comment

            • #21
              Re: محبت صوفیوں کا مسلک

              Originally posted by Dr Faustus View Post

              جناب من۔۔

              شکریہ اس محفل میں شامل ہونے کا۔۔

              جناب جوش خطابت کا لفظ صرف خطیبوں ہی سے مسنوب ہے ہم کو اپ کم از کم اس کیٹگری میں شامل نہیں کر سکتے۔۔ متعدد جگہوں پہ اپ نے میری تحریر میں ایک لفظ پڑھا ہواگا۔۔انسانیت اور بے حد انسانیت۔۔یہ جرمن مفکر فریڈرک نطشے کی ایک کتاب سے ماخوذ ہے۔۔یہ جملہ میرا مسلک ہے میرا ایمان ہے۔۔ تاریخ کے اس سکیشن میں میری سابق پوسٹز جو دارشکوہ اور سرمد شہید پر ہیں اس پہ دلیل کرتیں ہیں کہ صوفی ازم کے لیے میرے دل میں بہت نرم گوشہ ہے۔۔

              خوش رہیں

              فاسٹس
              یعنی کہ پھر میں*یہ سمجھوں کہ آپ کا جواب ہاں ہے

              Comment

              • #22
                Re: محبت صوفیوں کا مسلک

                Originally posted by Dr Faustus View Post

                میرے پیارے بھائی یہ اقبال کے اشعار ہیں ارشد ملک یا وصی شاہ کے نہیں ہیں

                اور سیکنڈ صاحب کل عقل نیں ہوتا بلکہ عقل کل ہوتا ٹھیک لفظ
                :lol

                ہماری طرف سے بھی واعلکیم اسلام۔۔اپنی اڈریس مرحمت فرما دئجئے فدوی کے پاس بہت سی کام کی کتابیں ہیں جیسے، عمر عیار ور شنگڑ جادوگر، ٹارزن کی واپسی، چلوسک ملوسک اورر طلسمی جزیرہ۔۔مسائل مسواک، مسائل و اداب طہارت وغیرہ وغیرہ جو یقنا اپ کے علم میں آضافہ کے باعث بنیں گی

                خو ش رہیں
                :hohe:

                اگر تو اقبال کا کلام مجھے میرے رب سے دور کرتا ہے تو بھاڑ میں جائے اقبال اور بھاڑ میں جائے اُس کا کلام

                تصیح فرمانے کا شکریہ

                اس طرح کی کتابوں کا زخیرہ آپ جناب کے پاس نہیں ہوگا تو بھلا کس کے پاس ہوگا
                :star1:

                Comment

                • #23
                  Re: محبت صوفیوں کا مسلک

                  فوسٹس صاحب

                  آپ زیادہ تر اپنی تحاریر میں کئی منفی باتوں کا تزکرہ بھی کر جاتے ہیں اور ساتھ ہی بعد میں یہ بھی کہہ دیتے ہیں کہ یہ میرے الفاظ نہیں فلاں مفکر کے فلاں صوفی کے فلاں شاعر یا سائنس کے کسی فرد کے ہیں

                  محترم آپ اپنے بارے میں خود اپنے زین کے مطابق بتائیں گے کہ آپ خود کس جگہ پر ہیں

                  خدا اور شیطان،کائنات کے آغاز و اختتام،کے بارے میں آپ خود کیا رائے رکھتے ہیں

                  دو ٹوک الفاظ میں جواب دیجئے گا فلسفہ و سائنس کے گورکھ دھندوں میں الجھائے بغیر۔
                  :star1:

                  Comment

                  • #24
                    Re: محبت صوفیوں کا مسلک

                    Originally posted by S.A.Z View Post

                    اگر تو اقبال کا کلام مجھے میرے رب سے دور کرتا ہے تو بھاڑ میں جائے اقبال اور بھاڑ میں جائے اُس کا کلام

                    تصیح فرمانے کا شکریہ

                    اس طرح کی کتابوں کا زخیرہ آپ جناب کے پاس نہیں ہوگا تو بھلا کس کے پاس ہوگا

                    372-haha

                    372-haha

                    372-haha

                    اینٹ کا جواب پتھر

                    Comment

                    • #25
                      Re: محبت صوفیوں کا مسلک

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post

                      372-haha

                      372-haha

                      372-haha

                      اینٹ کا جواب پتھر
                      چلاکو مائی لڑاو نہیں

                      اینٹ کا جواب پتھر نہیں بلکہ ہر اُس اشارے کنائے سے نفرت جو عام فہم مسلم کو شک و شبہہ میں مبتلا کرےےےے
                      :star1:

                      Comment

                      • #26
                        Re: محبت صوفیوں کا مسلک

                        Originally posted by S.A.Z View Post

                        چلاکو مائی لڑاو نہیں

                        اینٹ کا جواب پتھر نہیں بلکہ ہر اُس اشارے کنائے سے نفرت جو عام فہم مسلم کو شک و شبہہ میں مبتلا کرےےےے
                        372-haha

                        Comment

                        • #27
                          Re: محبت صوفیوں کا مسلک

                          میرے پیارے بھائیوں مجھے خوشی ہے ہم بڑے ہوگئے ہمارے ذہنوں پہ دھند چھٹنے لگی ہم جاننے لگے کہیں تو کچھ سقم ہے کہیں تو کچھ کمی ہے
                          اکثر اوقات ہم ڈر جاتے ہیں گھبرا جاتے ہیں سہم جاتے ہیں کیونکہ مزہب نے ہمیں چھوٹا سا بچہ بنادیا ہے ایسا بچہ جو ہر وقت اپنی ماں کی مار کے خوف میں مبتلا رہتا ہے
                          کیا آپ میں خیال کرسکتے ہیں جب اس بچے کو بولنے ہی نہیں دیا جائے گا تو وہ سمجھے گا کیسے سب سمجھے گا ہی نہیں تو مخالفین کو جواب کیا دے گا؟
                          ہمارے محترم اطہر بھائی بھی چونکہ وہی سہمے ہوئے بچے ہیں جو شیطان کی زرا سے موقئف سمجھنے سے بدک گئے اور خوفزدہ ہوگئے اس پوسٹ کو پڑھنے سے ضرور مار پڑے گی
                          پہلی بات تو ہم سب کو سمجھ لینی چاہئے ایمان اور سائنس ایک جگہ نہیں رو سکتے کنفیوز؟

                          اِلَّا مَنِ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَاَتْبَعَهٗ شِهَابٌ مُّبِيْنٌ
                          سوائے اُس کے جو سننے کی کوئی بات اُچک لے تو آ گ کا ایک روشن شعلہ اس کا تعاقب کرتا ہے۔

                          اب اگر آسمانی شہاب ثاقب کی بات کی جائے تو سائنس کی رو سے یہ بات ثابت ہے شہاب سپر نوا کے پھٹنے سے وجود میں آتے ہیں مگر مزہب ہمیں کہتا ہے یہ شیطان کو مارے جانے والے انگارے ہیں تاکہ وہ آسمانی باتیں نا سن لے ۔۔ یعنی سائنس کبھی بھی مزہب کو سہولت نہیں دے سکتی چونکہ ایمان اور منطق دو الگ چیزیں ہیں

                          سائنس آپ سے خدا کے متعلق پوچھے تو ایک مزہبی رجحان رکھنے کے سبب آپ کا جواب ہوگا وہ بہت بڑا ہے بہت قوی بہت مظبوط و سمجھ بوجھ والا ہے
                          مگر سائنس آپ سے چند منطقی سوال کرکے آپ کو ڈھیر کرسکتی ہے
                          کیا خدا ایسا پتھر بنا سکتا ہے جسے خود نا اٹھا سکے؟
                          کیا ایسا انسان بنا سکتا ہے جو اس سے زیادہ سمجھدار ہو؟

                          آپ لاحول پڑھتے اپنی راہ لیں گئے تو سائنس منطق الگ چیز ہے جبکہ مزہب ایمان ایک الگ چیز

                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #28
                            Re: محبت صوفیوں کا مسلک

                            Originally posted by Baniaz Khan View Post

                            یعنی کہ پھر میں*یہ سمجھوں کہ آپ کا جواب ہاں ہے

                            جی ہاں۔۔ایک حد کے اندر۔۔یعنی اہل شریعت کے نسبت صوفیا زیادہ قابل تحسین اور محترم ہیں۔۔

                            :(

                            Comment

                            • #29
                              Re: محبت صوفیوں کا مسلک

                              Originally posted by S.A.Z View Post
                              فوسٹس صاحب

                              آپ زیادہ تر اپنی تحاریر میں کئی منفی باتوں کا تزکرہ بھی کر جاتے ہیں اور ساتھ ہی بعد میں یہ بھی کہہ دیتے ہیں کہ یہ میرے الفاظ نہیں فلاں مفکر کے فلاں صوفی کے فلاں شاعر یا سائنس کے کسی فرد کے ہیں

                              محترم آپ اپنے بارے میں خود اپنے زین کے مطابق بتائیں گے کہ آپ خود کس جگہ پر ہیں

                              خدا اور شیطان،کائنات کے آغاز و اختتام،کے بارے میں آپ خود کیا رائے رکھتے ہیں

                              دو ٹوک الفاظ میں جواب دیجئے گا فلسفہ و سائنس کے گورکھ دھندوں میں الجھائے بغیر۔

                              بعد میں نہیں میں جب پوسٹ کرتا تو ساتھ ساتھ ریفرینسز بھی لگا دیتا اب اپ پڑھے بنا ہی رئپلائی کر دئیں تو پھر میں یہی کہوں گا۔۔۔بقول یو آر۔۔کھوتی دا سر۔۔۔اس پوسٹ میں نے شیطان اور ہبوط آدنم کے متعلق واضح طور پے لکھا یہ سرسید اور دوسرے مفکرین کی آرا ہے۔۔اب کیا کیا جائے ہمارے پاس ییہ منفی باتیں ہیں اپ جیسا جرات مند مفکر اب ہر کوئی تو نہیں ہو سکتا نہ۔۔۔
                              :(

                              Comment

                              • #30
                                Re: محبت صوفیوں کا مسلک

                                Originally posted by Sub-Zero View Post
                                Originally posted by Sub-Zero View Post
                                میرے پیارے بھائیوں مجھے خوشی ہے ہم بڑے ہوگئے ہمارے ذہنوں پہ دھند چھٹنے لگی ہم جاننے لگے کہیں تو کچھ سقم ہے کہیں تو کچھ کمی ہے
                                اکثر اوقات ہم ڈر جاتے ہیں گھبرا جاتے ہیں سہم جاتے ہیں کیونکہ مزہب نے ہمیں چھوٹا سا بچہ بنادیا ہے ایسا بچہ جو ہر وقت اپنی ماں کی مار کے خوف میں مبتلا رہتا ہے
                                کیا آپ میں خیال کرسکتے ہیں جب اس بچے کو بولنے ہی نہیں دیا جائے گا تو وہ سمجھے گا کیسے سب سمجھے گا ہی نہیں تو مخالفین کو جواب کیا دے گا؟
                                ہمارے محترم اطہر بھائی بھی چونکہ وہی سہمے ہوئے بچے ہیں جو شیطان کی زرا سے موقئف سمجھنے سے بدک گئے اور خوفزدہ ہوگئے اس پوسٹ کو پڑھنے سے ضرور مار پڑے گی
                                پہلی بات تو ہم سب کو سمجھ لینی چاہئے ایمان اور سائنس ایک جگہ نہیں رو سکتے کنفیوز؟

                                اِلَّا مَنِ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَاَتْبَعَهٗ شِهَابٌ مُّبِيْنٌ
                                سوائے اُس کے جو سننے کی کوئی بات اُچک لے تو آ گ کا ایک روشن شعلہ اس کا تعاقب کرتا ہے۔

                                اب اگر آسمانی شہاب ثاقب کی بات کی جائے تو سائنس کی رو سے یہ بات ثابت ہے شہاب سپر نوا کے پھٹنے سے وجود میں آتے ہیں مگر مزہب ہمیں کہتا ہے یہ شیطان کو مارے جانے والے انگارے ہیں تاکہ وہ آسمانی باتیں نا سن لے ۔۔ یعنی سائنس کبھی بھی مزہب کو سہولت نہیں دے سکتی چونکہ ایمان اور منطق دو الگ چیزیں ہیں

                                سائنس آپ سے خدا کے متعلق پوچھے تو ایک مزہبی رجحان رکھنے کے سبب آپ کا جواب ہوگا وہ بہت بڑا ہے بہت قوی بہت مظبوط و سمجھ بوجھ والا ہے
                                مگر سائنس آپ سے چند منطقی سوال کرکے آپ کو ڈھیر کرسکتی ہے
                                کیا خدا ایسا پتھر بنا سکتا ہے جسے خود نا اٹھا سکے؟
                                کیا ایسا انسان بنا سکتا ہے جو اس سے زیادہ سمجھدار ہو؟

                                آپ لاحول پڑھتے اپنی راہ لیں گئے تو سائنس منطق الگ چیز ہے جبکہ مزہب ایمان ایک الگ چیز

                                یہہی بات 900سال پہلے ہساپنیہ کے عظیم مفکر قاضی ابن رشد نے کہی تھی۔۔لیکن نہ تب کوئی سمجھا نہ اج کوئی سمجھ رہا ہے۔قاضی صاحب نے کہا تھا کہ عقل اور عقیدے کو دو جداگانہ کروں اور چیزوں میں رہنے دیا جائے جہاں وہ دونوں خود مختار ہوں اور ان دونوں میں سے کوئی ایک دوسرے کے معاملے میں دخل انداز نہ ہو۔۔اس لے کہ مذہب انسان کے جس جذبے کی تسکین کرتا ہے اس کو مطمئین کرنے کی اہلیت فلسفہ و سائنس میں نہیں اس طرح فلسفہ و سائنس سماج کی جن ضرورتوں کے کفیل ہیں ان کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔۔

                                حد سے تجاوز اور ایک دوسر ے لے مامعلات میں دخل اندازی کو بگھتان اج ہم بھگت رہے ہں اور بھگتے گے بھی۔۔

                                :(

                                Comment

                                Working...
                                X