Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
محبت صوفیوں کا مسلک
Collapse
X
-
Re: محبت صوفیوں کا مسلک
Originally posted by S.A.Z View Post
آپ سے پوچھا گیا سوال تشنہ کام ہے۔
عقل کو زہر ہے وہ بات جو معمول نہیں۔۔۔
میرے بھائی اپ نو جو سوال پوچھا وہ منطقی لحاظ سے ہی غلط ہے۔۔ملائکہ شیطان ہبوط ادم تخلیق آدم پہ اپ یراق نکتہ نظر جاننا چاہہے رہے اور شرط رکھ رہے کہ فلسفہ سے ہٹ کر جواب دیں۔۔میرے بھائی فلسفہ سے ہٹ کر جو بھی جواب ہوگا وہ وہی ہوگا جو اپ کے عقائد ہیں۔۔باقی عقائد سے ہٹ کر کوئی بھی بات کہی جائے کوئی بھی بحث کی جائے وہ فلسفہ ہی کہلائے گی۔اب ظاہرا میں ایک لارادری شخص اور زندیق تو مجھ سے توقع نہ رھکیں کہ میں ان سوالات کا جواب مذہب کی نقطہ نظر سے کروں گا۔۔اگر پھر بھی بضد ہیں تو الگ سے پوسٹ بنا لٰں میں ہر سوال کا جواب دوں گا لیکن پھت اپ کو تحمل کا مظاہرہ کرنا پڑے گا مار سے ڈر کے ہم حق بات چھپا نہیں سکتے۔
خوش رہیں
ڈاکٹر فاسٹس
:(
Comment
Comment