Re: Solve me
To, Mr. Mayan
سب سے پہلے تو مجھے اس بات کا افسوس ہے کہ آپ نے اس قسم کی سوچ قائم کی میرے بارے میں کہ میں ایسے سوالات پوچھوں گا جس کے جوابات اس قسم کے ہوں گے۔
میرے خیال میں کسی بھی حال میں تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔
صرف اتنا ہی عرض کروں گا کہ آپ سوال کو غور سے نہیں پڑھتے یا پھر ہر وقت مذاق کے موڈ میں رہتے ہیں۔ مذاق کے موڈ میں رہنا اچھی بات ہے مگر اس بھی زیادہ اچھی بات یہ ہے کہ انسان تہذیب کے دائرے میں رہے۔

Comment