Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Solve me

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #91
    Re: Solve me

    To, Mr. Mayan
    سب سے پہلے تو مجھے اس بات کا افسوس ہے کہ آپ نے اس قسم کی سوچ قائم کی میرے بارے میں کہ میں ایسے سوالات پوچھوں گا جس کے جوابات اس قسم کے ہوں گے۔
    میرے خیال میں کسی بھی حال میں تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔
    صرف اتنا ہی عرض کروں گا کہ آپ سوال کو غور سے نہیں پڑھتے یا پھر ہر وقت مذاق کے موڈ میں رہتے ہیں۔ مذاق کے موڈ میں رہنا اچھی بات ہے مگر اس بھی زیادہ اچھی بات یہ ہے کہ انسان تہذیب کے دائرے میں رہے۔





    Comment


    • #92
      Re: Solve me

      Originally posted by Mayan khan View Post
      Aap ka jawab bilkul teek hai.......Ranger matches kaa inaam aap ke saath jaayega........
      thnx par kahan...:hhh:

      Originally posted by Mayan khan View Post
      haan pattey bilkul nahi girtay balkey saara darakht hi gir jaata hai aap ke chooney se..........kana?
      na g bilkul...
      .......................!!!!!

      Comment


      • #93
        Re: Solve me

        دوستو! جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ میں نے یہ تھریڈ سوال و جواب کے حوالے سے شروع کیا تھا تاکہ ہم لوگوں کے ذہنوں کی بھی آزمائش ہوتی رہے۔ میں نے لاسٹ جو سوال پوچھا تھا کافی دن گذرنے کے بعد ابھی تک اس کا درست جواب موصول نہیں ہو لہٰذا اب اس سوال کا جواب پیش خدمت ہے
        سوال تھا کہ
        وہ کیا ہے جب اس کی ضرورت ہوتی ہے تو اسے پھینک دیا جاتا ہے اور جب ضرورت نہیں ہوتی تو سنبھال کے رکھھ لیتے ہیں
        تو جناب اس کا جواب ہے
        لنگر۔ جی ہاں لنگر اور وہ لنگر جو بحری جہاز میں استعمال ہوتا ہے۔ کیوں کہ جب جہاز کو بندرگاہ پہ روکنا ہوتا ہے تو یہ لنگر پھنک کر اسے لنگر انداز کیا جاتا ہے اور جب اس کی ضرورت نہیں ہوتی تو اسے سنبھال کے رکھ لیتے ہیں۔
        اسی سوال کا ایک جواب مچھلی پکڑنے والا کانٹا بھی ہے

        بہت جلد پھر ایک نئے سوال کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش ہونگا۔
        شکریہ

        :okq:





        Comment


        • #94
          Re: Solve me

          Originally posted by baniazkhan View Post
          دوستو!یہ بلکل سچا واقعہ ہے ۔ ایک بار میں اپنے فلیٹ کی کھڑکی سے باہر دیکھ رہا تھا کہ میری آنکھوں کے سامنے ایک کتا مرگیا اور جب تک میں دیکھتا رہا وہ وہیں پڑا رہا۔ تھوڑی دیر بعد جب میں اپنے فلیٹ سے نکل کر بازار جا رہا تھا تو میں نے اسی مرے ہوئے کتے کو چلتے ہوئے دیکھا

          Would you believe it ?
          wo kuta nahi koi bahir ki buri cheez hogiii bhai bach kay raha karoo burii attmo say
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #95
            Re: Solve me

            Originally posted by jamil123 View Post
            wo kuta nahi koi bahir ki buri cheez hogiii bhai bach kay raha karoo burii attmo say
            نہیں بھائی وہ کتا ہی تھا اور مرا ہوا تھا۔ میں چل رہا تھا اور میں نے اسے چلتے ہوئے دیکھا ۔ اور اس سوال کا جواب اسی تھریڈ میں دیا جاچکا ہے۔





            Comment


            • #96
              Re: Solve me

              جی دوستو اسلام و علیکم!
              ایک بار پھر ایک نئے سوال کے ساتھ حاضر ہیں۔
              تو جناب سوال پیش خدمت ہے کہ

              سوال: بتائیں وہ کون سی چیز ہے جو کھینچنے سے چھوٹی ہوجاتی ہے۔

              :salam:





              Comment


              • #97
                Re: Solve me

                :esmile:





                Comment


                • #98
                  Re: Solve me

                  khanchnay say tu umar hi choti hoti a dekha nahi girls khich khich kur 16 say upar jati hi nahin
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #99
                    Re: Solve me

                    i think its cigar khich khich kar khtum hojta hay ya phir budget ufff gareeb khinch khich kur pora karty but khtum hojata hay budget nahi bechara gareeb372-scare
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • Re: Solve me

                      Originally posted by jamil123 View Post
                      i think its cigar khich khich kar khtum hojta hay ya phir budget ufff gareeb khinch khich kur pora karty but khtum hojata hay budget nahi bechara gareeb372-scare
                      جی ہاں جمیل صاحب آپ کا جواب درست ہے
                      سگار، سگریٹ جو کہ کھینچنے سے چھوٹے ہوجاتے ہیں۔


                      Welldone
                      :thmbup:





                      Comment


                      • Re: Solve me

                        جی دوستو ایک نئے سوال کے ساتھ ایک بار پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔
                        Attached Files





                        Comment


                        • Re: Solve me

                          Originally posted by baniazkhan View Post
                          جی دوستو ایک نئے سوال کے ساتھ ایک بار پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔
                          itna mushkil sawal competition may poch lyty......anyways i will find out us nay kya sawal kiya hoga..
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • Re: Solve me

                            Originally posted by baniazkhan View Post
                            جی دوستو ایک نئے سوال کے ساتھ ایک بار پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment


                            • Re: Solve me

                              Originally posted by *pIoUs FaIrY* View Post


                              372-haha372-haha .....kis ne taare dikha diye tumhein?????? wese mujhe tumaari shakl dekh ker tum se milne ka koi shoq nahi he!!!!!!


                              sigpic

                              Comment


                              • Re: Solve me

                                Woh aadmi dono parchiyon me sey aik parchi uthaa kar usay phaar dega or phir khaa jaye ga,

                                or kahe ga ke mai ne jo parchi khaiii us per zindagi likha tha , kyun ke dosri jo parchi bachi hogi us per


                                mout likha hoga , lehaza usay chhor diya jayega
                                Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)


                                Comment

                                Working...
                                X