Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ملاحدہ دور حاضر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: ملاحدہ دور حاضر

    Originally posted by S.Athar View Post

    یہاں سوال صرف خدا کا نہین یہاں خدائی قوانین سے آزادی کا بھی ہو رہا ہے

    لہذا چلتے چلتے یہ بھی پوچھتے چلیں کہ آپ کے ہاں نکاح کی فضول رسم(ان کے نزدیک تو فضول ہی ہوگی)ہوتی ہے کہ نہیں۔۔۔۔۔
    یقین تو یہی ہے کہ نہیں ہوتی ہوگی کیونکہ نکاح کا مطلب ہوگا خدا کے قوانین پر سر جھکانا اور یہ مفکرین اتنے دقیانوسی تو ہونہیں سکتے ۔۔۔۔۔۔؟؟
    آئیں بائیں شائیں نہ کریں دو ٹؤک جواب دیں
    NIKAAH ko to aik aam sa agreement keh kar muamla rafa dafa .......:P

    abb baat ye hai keh ..NAMAZ ........ agar pahrte hain to KIUN ? r Kis liye ???

    Comment

    • Re: ملاحدہ دور حاضر

      Originally posted by -=The Driver=- View Post
      Jameel sahib phir wohi lambi tamheed, phir wohi yahodiyat r issayyiat ki misalen... lol....
      sawal bahut simple hai.. NAMAZ PARHTE HAIN APP??? r agr haan... to kiun r kis liye ????

      نہیں اور اب یہ پوچھیں گئے کیوں تو میرا سیدھا جواب ہے میری مرضی
      اور یہ صرف مثالیں نہیں ایک انتہا پسندانہ اور جابرانہ سوچ ہے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • Re: ملاحدہ دور حاضر

        Originally posted by -=The Driver=- View Post
        NIKAAH ko to aik aam sa agreement keh kar muamla rafa dafa .......:P

        abb baat ye hai keh ..NAMAZ ........ agar pahrte hain to KIUN ? r Kis liye ???

        ان احباب؟؟؟ میں سے کوئی ہاں نہ کا جواب دے تو بات کروں آپ سے کیا کہوں

        اور مجھے سو فیصد بھروسہ ہے کہ ان میں سے کوئی بھی میری بات کا ہاں ناں میں جواب نہیں دے گا

        جس طرح میں نے دوسرا سوال کیا کہ کیا آپ اُنہی باتوں کو مانیں گے جن کی شہادت سائنس دے گی؟؟

        اس پر بھی یہ خاموش ہی رہیں گے

        خدا کی موجودگی نہ موجودگی اُس کے کاموں کے بارے میں سوالیہ نشان لگانے والے ان دو ایک دنیاوی سوالوں کا جواب دینے سے کتراتے رہیں گے لیکن صرف ہاں یا ناں نہیں کہ سکیں گے

        نماز نہ پڑھنے والے کا تو جواب سن لیا نہ آپ نے ؟؟؟
        :star1:

        Comment

        • Re: ملاحدہ دور حاضر

          ma ghair zarori tor pa ap sa behs nahii karna chahta aur na ap ka sawal is topic ka mutabiq hai agar puchnay hi hai to alag post bana lay..

          PBT
          :(

          Comment

          • Re: ملاحدہ دور حاضر

            Originally posted by Dr Faustus View Post
            ma ghair zarori tor pa ap sa behs nahii karna chahta aur na ap ka sawal is topic ka mutabiq hai agar puchnay hi hai to alag post bana lay..

            PBT
            100% agree
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • Re: ملاحدہ دور حاضر

              تم خدا دین پر جہاں جہاں اس طرح کے تھریڈ لگاو گے وہاں وہاں میں اسی طرح کے سوالات اُٹھاوں گا

              تم خدا پر سوالیہ نشان لگائو دین پر مذہب پر طعن و تشنیع کرو اور ہمیں اصول سمجھاو؟؟؟

              بھول جائو کہ تمھارا پیچھا میں اس طرح کا کوئی بھی تھریڈ دیکھ کر چھوڑ دوں گا۔۔

              مجھے بتائو کہ کیا تم اُنہی باتوں کو مانوں گے جن کی گواہی سائنس دے؟؟؟

              ہاں یا ناں؟
              :star1:

              Comment

              • Re: ملاحدہ دور حاضر

                Originally posted by -=The Driver=- View Post
                acha... ajeeb baat hai... waise kis liye parhte hain ???
                apny liye

                Comment

                • Re: ملاحدہ دور حاضر

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post
                  apny liye
                  kiun ...?? iske baray mein poocha jayega kia >>>???
                  science kia kehti hai es baray mein ????

                  Comment

                  • Re: ملاحدہ دور حاضر

                    Originally posted by Crime Master GoGo View Post

                    نہیں اور اب یہ پوچھیں گئے کیوں تو میرا سیدھا جواب ہے میری مرضی
                    اور یہ صرف مثالیں نہیں ایک انتہا پسندانہ اور جابرانہ سوچ ہے

                    یعنی نماز اپنی مرضی سے پڑھتے ہیں آپ ؟
                    کوئی فرض ورض نہیں صحیح ؟؟؟
                    اور ویسے بھی قیامت توانے والا نہیں اور نہ ہی سائینس سے ثابت ہے ۔۔۔ ہے نا ؟؟

                    Comment

                    • Re: ملاحدہ دور حاضر

                      Originally posted by -=The Driver=- View Post
                      kiun ...?? iske baray mein poocha jayega kia >>>???
                      science kia kehti hai es baray mein ????
                      achanak muj sy science ka swal kyo krny lgy ho kia mene uper kahin science ko authentic mana hai ....

                      aur jo ap ny swal kia pehly poochny ka

                      ji bilkul mera ye man na hai k Salat k bary mae zaroor hisab hoga

                      Comment

                      • Re: ملاحدہ دور حاضر

                        Originally posted by -=The Driver=- View Post

                        یعنی نماز اپنی مرضی سے پڑھتے ہیں آپ ؟
                        کوئی فرض ورض نہیں صحیح ؟؟؟
                        اور ویسے بھی قیامت توانے والا نہیں اور نہ ہی سائینس سے ثابت ہے ۔۔۔ ہے نا ؟؟

                        کیا نماز پڑھنے سے مجھے جنت مل جائے گئی؟
                        کیا نماز کے علاوہ میں جو مرضی کروں مجھے ان کا جواب دہ نہیں ہونا پڑے گا؟
                        آئے روز جو خبروں میں آتا ہے فلاں مولوی نے فلاں بچی یا بچے کے ساتھ زیادتی کی نماز نے اسے سیدھا راستہ نہیں دیکھایا کیا وہ مولوی جنت کا حقدار ٹھرے گا؟

                        ایک آپ سائنس کو برا کہتے ہیں اوپر سے سائنس کی خدمات استعمال کرتے ہیں یہ کمپیوٹر/انٹرنیٹ /بجلی کس کی ایجادات ہیں صرف سائنس کی اور یقین کریں خدا سے اگر کبھی کوئی آپ کو ملائے گا بھی تو وہ سائنس ہوگی
                        نہ کہ یہ مذاہب جو سورج کو دیوتا یا سورج کو کالے کیچڑ میں پہنچاتے ہیں جو شہاب ثاقب کو شیاطین کو مارنے والا گولا کہتے ہیں جو کہتے ہیں سورج اور چاند آگے پیچھے بھاگ رہے ہیں اور ان میں کوئی ایک دوسرے کو نہیں پکڑ سکتا یا زمین مچھر کے پر پر ٹکی ہے

                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • Re: ملاحدہ دور حاضر

                          @ SAZ , and Driver bhai

                          yahan kafi khichri ban chuki hai ...

                          mere khyal mae ..

                          ap ny hum teeno mae sy jis sy jo swal poochna hai us k nam sy thread bana dien ...

                          phir wohi shakhs apn jwab dy ga ..

                          is tarah ap ko ham teeno ka alag alag moqaf samj ajaye ga.

                          abhi ap by mistake .. aik hi lathi sy hank rahy ho .. :P

                          Comment

                          • Re: ملاحدہ دور حاضر

                            Originally posted by Crime Master GoGo View Post

                            کیا نماز پڑھنے سے مجھے جنت مل جائے گئی؟
                            کیا نماز کے علاوہ میں جو مرضی کروں مجھے ان کا جواب دہ نہیں ہونا پڑے گا؟
                            آئے روز جو خبروں میں آتا ہے فلاں مولوی نے فلاں بچی یا بچے کے ساتھ زیادتی کی نماز نے اسے سیدھا راستہ نہیں دیکھایا کیا وہ مولوی جنت کا حقدار ٹھرے گا؟

                            ایک آپ سائنس کو برا کہتے ہیں اوپر سے سائنس کی خدمات استعمال کرتے ہیں یہ کمپیوٹر/انٹرنیٹ /بجلی کس کی ایجادات ہیں صرف سائنس کی اور یقین کریں خدا سے اگر کبھی کوئی آپ کو ملائے گا بھی تو وہ سائنس ہوگی
                            نہ کہ یہ مذاہب جو سورج کو دیوتا یا سورج کو کالے کیچڑ میں پہنچاتے ہیں جو شہاب ثاقب کو شیاطین کو مارنے والا گولا کہتے ہیں جو کہتے ہیں سورج اور چاند آگے پیچھے بھاگ رہے ہیں اور ان میں کوئی ایک دوسرے کو نہیں پکڑ سکتا یا زمین مچھر کے پر پر ٹکی ہے

                            انتہائی محترم اور اس فورم پہ مجھے سب سے عزیز جمیل بھائی ۔۔۔
                            مجھے اپ سے کم از کم ایسے احمقانہ جواب کی امید بالکل بھی نہیں تھی ۔۔۔۔
                            جمیل بھائی امید ہے کہ اپکا اس بات پہ ایمان ہوگا کہ قبر میں سب سے پہلا سوال نماز کے بارے میں ہی پوچھا جائےگا۔۔۔
                            اہم بات یہ کہ ۔۔
                            حدیث میں ہے کہ جو نماز اپ کو بُرائی سے نہ رُکیں تو سمجھو کہ نماز قبول نہیں ہوئی ۔۔
                            اور جنت کے لئے مولوی ہونا ضروری نہیں ۔۔۔
                            ہاں جہنم کے لئے سلمان رشدی کی پھیروی کافی ہے۔۔۔۔
                            خوش رہیں

                            Comment

                            • Re: ملاحدہ دور حاضر

                              Originally posted by -=The Driver=- View Post

                              انتہائی محترم اور اس فورم پہ مجھے سب سے عزیز جمیل بھائی ۔۔۔
                              مجھے اپ سے کم از کم ایسے احمقانہ جواب کی امید بالکل بھی نہیں تھی ۔۔۔۔
                              جمیل بھائی امید ہے کہ اپکا اس بات پہ ایمان ہوگا کہ قبر میں سب سے پہلا سوال نماز کے بارے میں ہی پوچھا جائےگا۔۔۔
                              اہم بات یہ کہ ۔۔
                              حدیث میں ہے کہ جو نماز اپ کو بُرائی سے نہ رُکیں تو سمجھو کہ نماز قبول نہیں ہوئی ۔۔
                              اور جنت کے لئے مولوی ہونا ضروری نہیں ۔۔۔
                              ہاں جہنم کے لئے سلمان رشدی کی پھیروی کافی ہے۔۔۔۔
                              خوش رہیں

                              سب سے پہلے تو عزیز رکھنے کے لئے بے حد شکریہ اسی طرح مجھے بھی آپ بہت عزیز ہیں
                              دوسرا یہ احمقانہ جوابات اس لئے آپ کو لگ رہے ہیں ایک تو آپ عقیدت سے باہر آکر نہیں سوچتے دوسرا اگر آپ اسی عقیدت پر کاربند رہے تو سچائی کو کبھی نہیں جان پائے گئے
                              یہاں آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں قبر میں جاتے ہی فرشتے اٹھا کر کے بی سی یعنی کون بنے کا کروڑ پتی کھیلنا شروع کردیں گئے ویری فنی مگر افسوس آپ اس معاملے میں بھی ہار جائیں گئے کیونکہ قبر میں نماز کے متعلق سوال نہیں ہوگا
                              قبر میں فرشتے مردے سے توحید اور عقیدہ کے علاوہ کچھ نہیں پوچھتے - مذہبی رو سے- جیسے تمھارا رب / دین /نبی وغیرہ اور سب سے اہم بات جیسا کہ بانیاز نے کہا آپ ایک الگ الگ موضوع کے حساب سے تھریڈ بنائیں جس سے ایک
                              موضوع پر تسلسل سے بات ہو نہ کہ کھچڑی
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              • Re: ملاحدہ دور حاضر

                                Originally posted by Crime Master GoGo View Post

                                سب سے پہلے تو عزیز رکھنے کے لئے بے حد شکریہ اسی طرح مجھے بھی آپ بہت عزیز ہیں
                                دوسرا یہ احمقانہ جوابات اس لئے آپ کو لگ رہے ہیں ایک تو آپ عقیدت سے باہر آکر نہیں سوچتے دوسرا اگر آپ اسی عقیدت پر کاربند رہے تو سچائی کو کبھی نہیں جان پائے گئے
                                یہاں آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں قبر میں جاتے ہی فرشتے اٹھا کر کے بی سی یعنی کون بنے کا کروڑ پتی کھیلنا شروع کردیں گئے ویری فنی مگر افسوس آپ اس معاملے میں بھی ہار جائیں گئے کیونکہ قبر میں نماز کے متعلق سوال نہیں ہوگا
                                قبر میں فرشتے مردے سے توحید اور عقیدہ کے علاوہ کچھ نہیں پوچھتے - مذہبی رو سے- جیسے تمھارا رب / دین /نبی وغیرہ اور سب سے اہم بات جیسا کہ بانیاز نے کہا آپ ایک الگ الگ موضوع کے حساب سے تھریڈ بنائیں جس سے ایک
                                موضوع پر تسلسل سے بات ہو نہ کہ کھچڑی
                                چلیں جی ایک بات تو اپ نے کہہ ڈالی۔۔ جو میں نے جان بوجھ کے لکھا تھا۔۔۔
                                یعنی توحید۔۔۔
                                توحید یعنی اللہ ایک ہے ۔۔۔۔
                                اب اپکی یہ بات اپکے گزشتہ پوسٹس سے اختلاف تو نہیں کر رہا۔۔۔ لولز۔۔
                                صحیح الگ الگ سے تھریڈ لگاتا ہوں۔۔
                                انا پھر باری باری۔۔۔۔
                                افطاری کے بعد
                                Last edited by -=The Driver=-; 5 July 2014, 20:01.

                                Comment

                                Working...
                                X