Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ملاحدہ دور حاضر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: ملاحدہ دور حاضر

    Originally posted by S.Athar View Post

    سائنس کو تو ماننا ہی پڑے گا میں تو خود سائنس کا بہت شکر گزار ہوں کہ وہ خدا کی پہچان کرانے میں اپنا بھرپور قرادار ادا کر رہی ہے
    اگر سائنس نہ ہوتی تو مجھے معلوم ہی نہ ہوتا کہ بارش کس طرح برستی ہے ہوائیں کس طرح اپنا رخ تبدیل کرتی ہے سورج کس طرح طلوع و غروب ہوتا ہے موسم کس طرح بدلتے ہیں پھولوں میں رنگ اور پھلوں میں زایقہ کس طرح آتا ہے
    مجھ جیسا فرد بس یہی کہتا رہتا کہ اللہ کر رہا ہے جو کر رہا ہے لیکن اُس کو یہ نہ معلوم ہوتا کہ کر کس طریقے و سلیقے کر رہا ہے
    شکریہ اس سائنس کاکہ اللہ کے اتنے منظم و مربوط نظام کو سمجھنے میں مدد دے رہی ہے
    اللہ جی تو خود کہتے ہیں کہ عقل والوں میں اس میں نشانیاں ہیں اور اللہ کہتا ہے کہ سمجھو کہ یہ نظام کس طرح چل رہا ہے ؟
    پیدائشی جرائم بھی اسی طرح کام کرتے ہونگے جس طرح شوگر یا دل کی بیماریاں ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہوتی ہیں یا فرسٹ کزن میرج سے دماغ کی بیماریاں اگلی نسل کو منتقل ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے
    اس لئے جو طریقہ نبی اکرم ﷽ نے بتایا کہ شادیاں دوسرے قبیلوں میں کرو اسی طرح اس جرائم زدہ فرد کی نسل کو مجرمانہ زہنیت سے بچانے کا بھی طریقہ ہوگا جس تک ابھی آپ کی سائنس نہیں پہنچ پاء رہی۔

    aur ye bhi mano sath sath .. science k ye sab karnamay krny waly wo log hein jo ... kafir hein .. aur kafir ko marna tou swab hota hi hai .. ap janty hongy ... :)

    agr ye kafir bechary bhi musalman hojaty .. lambi dariyhan .. aur oonchi shalwarien pehn kr kahi Allah Allah kr rahy hoty .. tou ap ko harigiz nahi pata chalta jo ap ny uper farmaya .. :)

    Comment

    • Re: ملاحدہ دور حاضر

      Originally posted by S.Athar View Post
      ویسے جو افراد اس بات کے حامی ہیں کہ یہ سب کچھ خود ہو رہا ہے خود بخود سب ترتیب دے گیا اس سب کا کوئی مالک و مختار و زمہ دار نہیں
      ۔
      ۔
      ۔
      ۔
      ۔
      ۔
      ۔
      ۔
      ۔
      تو کیا وہ خوبخود ہونے والے بچے کو حلال کا کہیں گے؟؟
      جب تک کہ اس کی زمہ داری کوئی قبول نہ کرے یا جس کے زمہ دار کا معلوم نہ ہو۔
      ۔
      ۔
      ۔
      ۔
      ۔
      ۔
      ۔
      اگر ہاں تو اُن سب کو اپنی بہنوں بیٹیوں بیویوں بلکہ اپنی مائوں تک کو کھلی چھٹی دینی جاہئے کہ جاو جہاں مرضی جس مرضی کی اولاد پیدا کر دو ہمارے لئے جائز ہے کیونکہ سب کچھ خود ہوجاتا ہے

      بات بہت تلخ ہے لیکن جو لوگ درست بات کو درست طریقے سے نہ سمجھیں اُن کی بے لگام سوچوں کو اسی پیرائے میں سمجھایا جاسکتا ہے
      بلکہ میں نے بہت چھوٹے الفاظ لکھے ہیں جو خدا پر نقطہ چینی کرنے سے نہیں چوکتے وہ اس سے کہیں زیادہ دوسرے الفاظ کے مستحق ہیں۔

      hahahahhahahah..hahahhahahah

      hahahahhahahahhahah

      aj lagta hai mera hansi sy roza toot jana hai

      Comment

      • Re: ملاحدہ دور حاضر

        Originally posted by Crime Master GoGo View Post
        اطہر صاحب آپ گنواروں کے سردار تو نہیں رہے جو اتنا سمجھانے پر بھی نہیں سمجھ رہے
        سائنس یہ نہیں کہتی مذہب کی طرح کے کوئی چیز خود ہی یاں بے سبب ہوتی ہے بلکہ سائنس کی بنیاد ہی سبب پہ ہے جو آپ نے گری ہوئی مثال دی ہے یہ سائنسی روح
        سے نہیں مذہبی روح سے صرف ہوسکتی ہے جس کی مثال آپ پیغمبر عیسیٰ لے سکتے ہیں
        بات کو غور سے پڑھ کر مہذب جواب دیا کریں

        arry bhai unki misal tou dekho .. wo bhi gheratethical wrong hai ...

        koi bi zimadari qboool kr ly bacha halal .. hahahahhahhhahahhaha........

        Comment

        • Re: ملاحدہ دور حاضر

          اب بات کی گہرائی کو سمجھنے کے باجود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

          کسی نے صحیح کہا ہے گدھوں پر کتابوں کا بوجھ لد جانے سے گدھا عالم فاضل نہیں ہوجاتا
          :star1:

          Comment

          • Re: ملاحدہ دور حاضر

            بعض عقلمند شر اور تکالیف کی موجودگی کو یہ کہہ کر جسٹی فائی کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ زمین پر انسان جو تکالیف جھیلے گا وہ آخرت میں اس کے گناہوں کا کفارہ ہوگا لہذا مصائب وآلام آخری حساب کتاب کے لیے ایک
            اچھی چیز ہیں، اور جیسا کہ برٹرینڈ رسل کہتے ہیں کہ یہ سادیت کو عقلیانے کی ایک بھونڈی کوشش کے سوا کچھ نہیں

            ایسی منطق پیش کرنے والوں کو میں دعوت دوں گا کہ وہ میرے ساتھ خطرناک امراض میں مبتلا بچوں کے وارڈ کی زیارت کریں اور اپنی آنکھوں سے ان تکالیف کو دیکھیں جنہیں یہ بچے جھیل رہے ہیں، کیا یہ عقلمند مجھے یہ بتانا چاہتےہیں کہ یہ بچے جنہوں نے اپنی زندگی میں کوئی گناہ نہیں کیا انہیں تکلیف دینا اخلاقی ہے تاکہ آخرت میں ان کی خلاصی ہوسکے؟ جو اپنے آپ کو اس درد وتکلیف کی اخلاقیت کا قائل کر لیتا ہے وہ ایک ایسے مرحلے پر پہنچ جاتا ہے جہاں وہ اپنے تمام تر انسانی احساسات کو تباہ کر کے سنگدل بن جاتا ہے ایسا سنگدل جو ہر بے رحمی کی تاویل دے سکتا ہے۔

            عقل مندوں کو سلام
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • Re: ملاحدہ دور حاضر

              عامر بھائی ۔۔۔ جمیل بھائی اور بانیاز بھائی ۔۔
              ایک سادہ سا جواب چاہیئے۔۔۔۔ تمہید باندھنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔
              سوال ہے کیا اپ لوگ نماز پڑھتے ہو۔۔؟
              امید ہے صحیح جواب ملے گا۔۔۔
              خوش رہیں

              Comment

              • Re: ملاحدہ دور حاضر

                Originally posted by -=The Driver=- View Post
                عامر بھائی ۔۔۔ جمیل بھائی اور بانیاز بھائی ۔۔
                ایک سادہ سا جواب چاہیئے۔۔۔۔ تمہید باندھنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔
                سوال ہے کیا اپ لوگ نماز پڑھتے ہو۔۔؟
                امید ہے صحیح جواب ملے گا۔۔۔
                خوش رہیں

                یہاں سوال صرف خدا کا نہین یہاں خدائی قوانین سے آزادی کا بھی ہو رہا ہے

                لہذا چلتے چلتے یہ بھی پوچھتے چلیں کہ آپ کے ہاں نکاح کی فضول رسم(ان کے نزدیک تو فضول ہی ہوگی)ہوتی ہے کہ نہیں۔۔۔۔۔
                یقین تو یہی ہے کہ نہیں ہوتی ہوگی کیونکہ نکاح کا مطلب ہوگا خدا کے قوانین پر سر جھکانا اور یہ مفکرین اتنے دقیانوسی تو ہونہیں سکتے ۔۔۔۔۔۔؟؟
                آئیں بائیں شائیں نہ کریں دو ٹؤک جواب دیں
                :star1:

                Comment

                • Re: ملاحدہ دور حاضر

                  جناب محترم ڈرائیور بھائی دوسروں کے جوابات تو وہ خود پیش کریں گئے بہرحال اس زمرے میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں اور امید ہے اگلی نشت میں آپ ایسے سوالات سے اجتناب برتیں گئے

                  یہودیت، عیسائیت اور اسلام تینوں ایسے مذاہب ہیں جن کے اپنے طے شدہ مخصوص ارکان ہیں اور جو کوئی ان بنیادی ارکان کی پابندی کرنے سے انکاری ہوجائے انہیں ان مذاہب سے"فارغ" کردیا جاتا ہے چاہے یہ فارغ کیے جانے والے خود کو حق پر اور دوسروں کو باطل پر ہی کیوں نہ سمجھیں

                  عیسائیت کی مثال لیتے ہوئے فرض کرتے ہیں کہ اگر کوئی عیسائی عیسی کو اللہ کا بیٹا ماننے اور وحی کے تصور کا انکاری ہوجائے تو بیشتر کی نظر میں وہ بہرحال عیسائی نہیں رہے گا، اور اگر وہ درمیانی صدیوں کا باشندہ ہوتا تو اسے مرتد قرار دے کر قتل کردیا جاتا، اس اختلاف کے باوجود بھی اگر وہ شخص خود کو عیسائی سمجھتا رہے تو یہ اس کا حق ہے مگر حقیقتِ حال یہی ہے کہ اس نے دراصل اصل نام کو برقرار رکھتے ہوئے ایک نیا مذہب ایجاد کر ڈالا
                  اسی نہج پر چلتے ہوئے اب ہم اسلام کی بات کرتے ہیں اور فرض کرتے ہیں کہ کوئی نماز جیسا بنیادی رکن ادا نہیں کرتا تو اس کا اسلام نہ صرف مشکوک ہوجاتا ہے بلکہ شرعی لحاظ سے اس کا قتل عین ثواب ہوجاتا ہے جیسا کہ تاریخ سے پتہ چلتا ہے چاہے وہ کتنا ہی دین دار اور پرہیز گار ہو
                  یہی وجہ ہے کہ لوگ اپنے عقائد کا اظہار نہیں کرتے خاص طور سے اسلامی معاشروں میں جہاں ردت کی تلوار ان کے سروں پر ہر وقت لٹکتی رہتی ہے
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • Re: ملاحدہ دور حاضر

                    Shaikh Ul Islam Banay Ko Koshish Na Kary..Post Ka bad Bhi in fazool Sawlo Ki gunjaish Bachti thi??? NIkaah Khudhi Qanoon nahii Ha is ki histroy parh ka ayy to phir baat karta ,,Paly nahii dhayla Ta kardi phira Mela Mela
                    :(

                    Comment

                    • Re: ملاحدہ دور حاضر

                      اسی طرح کے پلے دھیلا نہ ہونے والوں نے کہا آمنا صدقنا آپ نے کہا اور ہم نے مان لیا

                      جن کے پاس دھیلے تھے وہ ابوجہل رہے اور اب ابن جہل بنے پھرتے ہیں

                      آپ سب لوگوں سے پوچھنا ہے کہ کیا آپ افراد وہی باتیں مانیں گے جن کی سند سائنس کے قوانین سے مل جائے؟؟
                      جن کی گواہی سائنس کے پیرامیٹرز سے تصدیق شدہ ہو؟؟
                      :star1:

                      Comment

                      • Re: ملاحدہ دور حاضر

                        Originally posted by S.Athar View Post
                        اب بات کی گہرائی کو سمجھنے کے باجود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                        کسی نے صحیح کہا ہے گدھوں پر کتابوں کا بوجھ لد جانے سے گدھا عالم فاضل نہیں ہوجاتا
                        mager muhawary seekh jata hai ..
                        :)

                        Comment

                        • Re: ملاحدہ دور حاضر

                          Originally posted by -=The Driver=- View Post
                          عامر بھائی ۔۔۔ جمیل بھائی اور بانیاز بھائی ۔۔
                          ایک سادہ سا جواب چاہیئے۔۔۔۔ تمہید باندھنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔
                          سوال ہے کیا اپ لوگ نماز پڑھتے ہو۔۔؟
                          امید ہے صحیح جواب ملے گا۔۔۔
                          خوش رہیں
                          ji bhai parhta hoon ...

                          Comment

                          • Re: ملاحدہ دور حاضر

                            Originally posted by Baniaz Khan View Post
                            ji bhai parhta hoon ...
                            acha... ajeeb baat hai... waise kis liye parhte hain ???

                            Comment

                            • Re: ملاحدہ دور حاضر

                              Originally posted by Crime Master GoGo View Post
                              جناب محترم ڈرائیور بھائی دوسروں کے جوابات تو وہ خود پیش کریں گئے بہرحال اس زمرے میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں اور امید ہے اگلی نشت میں آپ ایسے سوالات سے اجتناب برتیں گئے

                              یہودیت، عیسائیت اور اسلام تینوں ایسے مذاہب ہیں جن کے اپنے طے شدہ مخصوص ارکان ہیں اور جو کوئی ان بنیادی ارکان کی پابندی کرنے سے انکاری ہوجائے انہیں ان مذاہب سے"فارغ" کردیا جاتا ہے چاہے یہ فارغ کیے جانے والے خود کو حق پر اور دوسروں کو باطل پر ہی کیوں نہ سمجھیں

                              عیسائیت کی مثال لیتے ہوئے فرض کرتے ہیں کہ اگر کوئی عیسائی عیسی کو اللہ کا بیٹا ماننے اور وحی کے تصور کا انکاری ہوجائے تو بیشتر کی نظر میں وہ بہرحال عیسائی نہیں رہے گا، اور اگر وہ درمیانی صدیوں کا باشندہ ہوتا تو اسے مرتد قرار دے کر قتل کردیا جاتا، اس اختلاف کے باوجود بھی اگر وہ شخص خود کو عیسائی سمجھتا رہے تو یہ اس کا حق ہے مگر حقیقتِ حال یہی ہے کہ اس نے دراصل اصل نام کو برقرار رکھتے ہوئے ایک نیا مذہب ایجاد کر ڈالا
                              اسی نہج پر چلتے ہوئے اب ہم اسلام کی بات کرتے ہیں اور فرض کرتے ہیں کہ کوئی نماز جیسا بنیادی رکن ادا نہیں کرتا تو اس کا اسلام نہ صرف مشکوک ہوجاتا ہے بلکہ شرعی لحاظ سے اس کا قتل عین ثواب ہوجاتا ہے جیسا کہ تاریخ سے پتہ چلتا ہے چاہے وہ کتنا ہی دین دار اور پرہیز گار ہو
                              یہی وجہ ہے کہ لوگ اپنے عقائد کا اظہار نہیں کرتے خاص طور سے اسلامی معاشروں میں جہاں ردت کی تلوار ان کے سروں پر ہر وقت لٹکتی رہتی ہے
                              Jameel sahib phir wohi lambi tamheed, phir wohi yahodiyat r issayyiat ki misalen... lol....
                              sawal bahut simple hai.. NAMAZ PARHTE HAIN APP??? r agr haan... to kiun r kis liye ????

                              Comment

                              • Re: ملاحدہ دور حاضر

                                Originally posted by Dr Faustus View Post
                                Shaikh Ul Islam Banay Ko Koshish Na Kary..Post Ka bad Bhi in fazool Sawlo Ki gunjaish Bachti thi??? NIkaah Khudhi Qanoon nahii Ha is ki histroy parh ka ayy to phir baat karta ,,Paly nahii dhayla Ta kardi phira Mela Mela
                                ye aik sheikhul Islam ne Pakistan jo burra haal kia hai woh kafi hai...

                                Comment

                                Working...
                                X