Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
ملاحدہ دور حاضر
Collapse
X
-
Re: ملاحدہ دور حاضر
کیا مجھے کوئی بتائے گا جب رمضان میں شیطان قید ہوجاتا ہے تو دنیا میں خاص کر مسلم ممالک میں گناہوں اور جرائم کی شرح کم کیوں نہیں ہوتی؟
کیا اس سے یہ ثابت نہیں کہ گناہ اور جرائم انسانی فعل ہیں شیطان کی حقیقت افسانے سے زیادہ نہیںہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: ملاحدہ دور حاضر
Originally posted by Crime Master GoGo View Postکیا مجھے کوئی بتائے گا جب رمضان میں شیطان قید ہوجاتا ہے تو دنیا میں خاص کر مسلم ممالک میں گناہوں اور جرائم کی شرح کم کیوں نہیں ہوتی؟
کیا اس سے یہ ثابت نہیں کہ گناہ اور جرائم انسانی فعل ہیں شیطان کی حقیقت افسانے سے زیادہ نہیں
صرف شیطان بند ہوتا ہے شیطان کے راستوں پر چلنے والے انسان تو آزاد ہوتے ہیں:star1:
Comment
-
Re: ملاحدہ دور حاضر
Originally posted by Baniaz Khan View Postmere bary mae jo ap ny kaha hai .. wo bilkul ghalat hai ....
aur aik bat aur bhi yad rakho...... shariyat islam ki choty sy choty agreement pr bhi pabandi ka takaza krti hai aur ap keh rahy ho k sirf aik agreement samjty hien
yani ap k liye agreement kuch nahi hai ..........
ap ka maqsad acha hi hoga no doubt pr ap apna nahi hamaray moqaf ko ghalt rang dy rahy ho ...
plz khud bhi soch lo .. ap kia kr rahy ho ........ (CAR)
r jinka Allah ta'alla ny hukum farmaya hai unka koi zikar hi nahi.....
Arkan e Islam ko to hum bhool hi chuke hain... serious hi nahi le rahe hain...
Comment
-
Re: ملاحدہ دور حاضر
Originally posted by S.Athar View Post
صرف شیطان بند ہوتا ہے شیطان کے راستوں پر چلنے والے انسان تو آزاد ہوتے ہیں
یہ تو آپ نے خود ہی اس بات کی تائید کردی کے برائی کا انتخاب اور جرائم کے راسے کا مسافر انسان خود ہی بنتا ہے بلکہ اب تو سائنس نے بھی ثابت کردیا برائی پہ چلنے والے کا دماغ کا بائیاں حصہ اس کا ذمہ دار ہے جس میں پیدائشی جرائم کی جانب جانے کی ترغیب مسلسل ہوتی رہتی ہےجب اتنا کچھ ثابت ہوچکا تو باقی کیا رہ جاتا ہے یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی بچہ پیدائشی ذہانت کے جین کے ساتھ پیدا ہو اور کوئی کند ذہن بعد کی زندگی اس پر کسی طرح کا اثر نہیں ڈال سکتی چاہے وہ شیطان جیسا افسانوی کردار ہی کیوں نہ ہو
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: ملاحدہ دور حاضر
Originally posted by Crime Master GoGo View Post
یہ تو آپ نے خود ہی اس بات کی تائید کردی کے برائی کا انتخاب اور جرائم کے راسے کا مسافر انسان خود ہی بنتا ہے بلکہ اب تو سائنس نے بھی ثابت کردیا برائی پہ چلنے والے کا دماغ کا بائیاں حصہ اس کا ذمہ دار ہے جس میں پیدائشی جرائم کی جانب جانے کی ترغیب مسلسل ہوتی رہتی ہےجب اتنا کچھ ثابت ہوچکا تو باقی کیا رہ جاتا ہے یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی بچہ پیدائشی ذہانت کے جین کے ساتھ پیدا ہو اور کوئی کند ذہن بعد کی زندگی اس پر کسی طرح کا اثر نہیں ڈال سکتی چاہے وہ شیطان جیسا افسانوی کردار ہی کیوں نہ ہو
سائنس کو تو ماننا ہی پڑے گا میں تو خود سائنس کا بہت شکر گزار ہوں کہ وہ خدا کی پہچان کرانے میں اپنا بھرپور قرادار ادا کر رہی ہے
اگر سائنس نہ ہوتی تو مجھے معلوم ہی نہ ہوتا کہ بارش کس طرح برستی ہے ہوائیں کس طرح اپنا رخ تبدیل کرتی ہے سورج کس طرح طلوع و غروب ہوتا ہے موسم کس طرح بدلتے ہیں پھولوں میں رنگ اور پھلوں میں زایقہ کس طرح آتا ہے
مجھ جیسا فرد بس یہی کہتا رہتا کہ اللہ کر رہا ہے جو کر رہا ہے لیکن اُس کو یہ نہ معلوم ہوتا کہ کر کس طریقے و سلیقے کر رہا ہے
شکریہ اس سائنس کاکہ اللہ کے اتنے منظم و مربوط نظام کو سمجھنے میں مدد دے رہی ہے
اللہ جی تو خود کہتے ہیں کہ عقل والوں میں اس میں نشانیاں ہیں اور اللہ کہتا ہے کہ سمجھو کہ یہ نظام کس طرح چل رہا ہے ؟
پیدائشی جرائم بھی اسی طرح کام کرتے ہونگے جس طرح شوگر یا دل کی بیماریاں ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہوتی ہیں یا فرسٹ کزن میرج سے دماغ کی بیماریاں اگلی نسل کو منتقل ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے
اس لئے جو طریقہ نبی اکرم ﷽ نے بتایا کہ شادیاں دوسرے قبیلوں میں کرو اسی طرح اس جرائم زدہ فرد کی نسل کو مجرمانہ زہنیت سے بچانے کا بھی طریقہ ہوگا جس تک ابھی آپ کی سائنس نہیں پہنچ پاء رہی۔:star1:
Comment
-
Re: ملاحدہ دور حاضر
ویسے جو افراد اس بات کے حامی ہیں کہ یہ سب کچھ خود ہو رہا ہے خود بخود سب ترتیب دے گیا اس سب کا کوئی مالک و مختار و زمہ دار نہیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
تو کیا وہ خوبخود ہونے والے بچے کو حلال کا کہیں گے؟؟
جب تک کہ اس کی زمہ داری کوئی قبول نہ کرے یا جس کے زمہ دار کا معلوم نہ ہو۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اگر ہاں تو اُن سب کو اپنی بہنوں بیٹیوں بیویوں بلکہ اپنی مائوں تک کو کھلی چھٹی دینی جاہئے کہ جاو جہاں مرضی جس مرضی کی اولاد پیدا کر دو ہمارے لئے جائز ہے کیونکہ سب کچھ خود ہوجاتا ہے
بات بہت تلخ ہے لیکن جو لوگ درست بات کو درست طریقے سے نہ سمجھیں اُن کی بے لگام سوچوں کو اسی پیرائے میں سمجھایا جاسکتا ہے
بلکہ میں نے بہت چھوٹے الفاظ لکھے ہیں جو خدا پر نقطہ چینی کرنے سے نہیں چوکتے وہ اس سے کہیں زیادہ دوسرے الفاظ کے مستحق ہیں۔:star1:
Comment
-
Re: ملاحدہ دور حاضر
اطہر صاحب آپ گنواروں کے سردار تو نہیں رہے جو اتنا سمجھانے پر بھی نہیں سمجھ رہے
سائنس یہ نہیں کہتی مذہب کی طرح کے کوئی چیز خود ہی یاں بے سبب ہوتی ہے بلکہ سائنس کی بنیاد ہی سبب پہ ہے جو آپ نے گری ہوئی مثال دی ہے یہ سائنسی روح
سے نہیں مذہبی روح سے صرف ہوسکتی ہے جس کی مثال آپ پیغمبر عیسیٰ لے سکتے ہیں
بات کو غور سے پڑھ کر مہذب جواب دیا کریںہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: ملاحدہ دور حاضر
Originally posted by -=The Driver=- View Postapp logon ne barra science science laga raka hai.. aik Barmuda Triangle ka muama to hall na kar saka,,,,,,,, hahahaہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: ملاحدہ دور حاضر
Originally posted by -=The Driver=- View Postyahi to jhagra hai KHan bhai... apnay muaqaf ko sahi r doosre k ghallat sabit karne mein lage hue hain hum log...
r jinka Allah ta'alla ny hukum farmaya hai unka koi zikar hi nahi.....
Arkan e Islam ko to hum bhool hi chuke hain... serious hi nahi le rahe hain...
"mere bary mae jo ap ny kaha hai .. wo bilkul ghalat hai ....
aur aik bat aur bhi yad rakho...... shariyat islam ki choty sy choty agreement pr bhi pabandi ka takaza krti hai aur ap keh rahy ho k sirf aik agreement samjty hien
yani ap k liye agreement kuch nahi hai ..........
ap ka maqsad acha hi hoga no doubt pr ap apna nahi hamaray moqaf ko ghalt rang dy rahy ho ...
plz khud bhi soch lo .. ap kia kr rahy ho ........ (CAR)"
Comment
Comment