Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رفع الیدین

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: رفع الیدین

    Originally posted by shizz View Post
    یہ کیا ہے؟
    یہ عبادت ہے
    اسے کیا کہتے ہیں ؟
    اسے نماز کہتے ہیں
    اسے کیوں پڑھتے ہیں؟
    اسے اس لیے پڑھتے ہیں کیوں کہ الله نے اسکے پڑھنے کا حکم دیا ہے،
    اسے کس طرح پڑھتے ہیں؟؟؟
    اب اس سوال کا جواب بانیاز بھائی اور جمیل بھائی دیں گے.اور وہ بھی قرآن سے

    اسے اہلحدیث کے بتائے ہوئے شیخوں کی طرح پڑھتے ہیں ورنہ وہ کفر کا فتویٰ لگادیتے ہیں
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • Re: رفع الیدین

      Originally posted by baniaz khan View Post

      پہلی بات تو یہ ہے کہ جواب صاحب میں کسی عالم کا ماننے والا نہیں ہوں

      جو شخص بھی قرآن کی تاویل من مانی کرے گا آپ مجھے اس کے ساتھ ہرگز نہ پائیں گے

      دوسری بات

      میں کسی امام کا بھی ماننے والا نہیں

      اس لیے مقلد بھی نہیں

      آپ نے کہا نبی کے زمانے میں کتابی شکل میں نہیں تھیں آگے بریکٹ میں لکھ دیا

      کہ مفروضہ غلط ہے مگر ثابت نہیں کیا

      بخاری صاحب کی تو پیدائش ہی بہت بعد کی بات ہے

      دوسرا بریکٹ آپ کا ٹھیک ہے ترجعمہ والا

      مگر یہ پوائنٹ یہاں کیوں پیش کیا گیا میری سمجھ میں نہیں آیا

      آپ نے جو اینڈ میں مجھ سے سوال کیا ہے کہ آپ نے نزدیک قرآن حجت کیسے ہے

      تو کیا آپ کے لیے حجت نہیں ہے
      [quote]

      ویسے تو شازیہ بہن نے آپ کے سوالوں کا مدلل جواب دے دیا ہے -الله ان کو جزا خیر دے (آ مین )

      میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ میں یقینا قرآن کو حجت تسلیم کرتا ہوں - لیکن جن بنیادوں یا اصولوں پر آپ احدیث کو حجت تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں - تو ان اصولوں پر تو قرآن کو بھی حجت تسلیم نہیں کیا جا سکتا -

      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

      Comment

      • Re: رفع الیدین

        [QUOTE=Muhammad Ali Jawad;1547292]

        ویسے تو شازیہ بہن نے آپ کے سوالوں کا مدلل جواب دے دیا ہے -الله ان کو جزا خیر دے (آ مین )

        میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ میں یقینا قرآن کو حجت تسلیم کرتا ہوں - لیکن جن بنیادوں یا اصولوں پر آپ احدیث کو حجت تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں - تو ان اصولوں پر تو قرآن کو بھی حجت تسلیم نہیں کیا جا سکتا -
        acha ye mere liye herat ki bat hai

        kia Quran ko open krin tou start mae likha hota hai k kis sahb ki tasneef hai .. kis hazrat ny ye ayat jama kiein

        har ayat k peechy kia ussi tarah rawiyo ki line hai jo Ahadees mae byan hoti hai

        kia us mae bhi koi zaeef or qawi ayat hoti hai

        herat hai aap logo ki elm pr ..

        apni bat ko defend krny k liye Quran pr bhi etraz utha dety ho ..

        Comment

        • Re: رفع الیدین

          Originally posted by Baniaz Khan View Post

          بخاری صاحب کی تو پیدائش ہی بہت بعد کی بات ہے

          کیا بات ہے با نیز بھائی کی

          ایک طرف امام بخاری رحم للہ کو صاحب کہہ رھے ہیں اور ان کی پیدائش پر بھی اعترض کر رھے ہیں کہ بعد کی ہے

          اور دوسری طرف ان کی احادیث بھی لوگوں کو بتاتے ھیں

          ثبوت

          Behtreen Shakhs

          Comment

          • Re: رفع الیدین

            Originally posted by lovelyalltime View Post

            کیا بات ہے با نیز بھائی کی

            ایک طرف امام بخاری رحم للہ کو صاحب کہہ رھے ہیں اور ان کی پیدائش پر بھی اعترض کر رھے ہیں کہ بعد کی ہے

            اور دوسری طرف ان کی احادیث بھی لوگوں کو بتاتے ھیں

            ثبوت

            Behtreen Shakhs

            tou Bukhari saheb sy muje koi dushmani tou nahi hai ...

            or achi bat tou chahe mera dushman hi kyo pesh na kry .. mae us ko promote kroon ga

            aap meri post mae sy kahin sy aik tukra utha kr etraz krny lagty ho

            ye bilkul betuki bat hai . ..

            jo link aaj aap yahan doosry ko dy rahe ho .. pehli bar mene hi ye link aap ko send kia tha

            Comment

            • Re: رفع الیدین

              Originally posted by Baniaz Khan View Post

              tou Bukhari saheb sy muje koi dushmani tou nahi hai ...

              or achi bat tou chahe mera dushman hi kyo pesh na kry .. mae us ko promote kroon ga

              aap meri post mae sy kahin sy aik tukra utha kr etraz krny lagty ho

              ye bilkul betuki bat hai . ..

              jo link aaj aap yahan doosry ko dy rahe ho .. pehli bar mene hi ye link aap ko send kia tha

              صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 20

              ابونعیم، سفیان، علقمہ بن مرثد، ابوعبدالرحمن سلمی، حضرت عثمان بن عفان سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم میں وہ شخص سب سے بہتر ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔

              یہاں پر سب دیکھ لیں کہ با نیز کیسا منافق ہے

              ایک طرف کہتا ہے کہ

              امام بخاری اس وقت تھے ہی نہیں

              دوسری طرف یہ والی حدیث پیش کر

              اب با نیز ہی بتا سکتا ہے کہ کس پیمانے پر وہ اس کو اچھی بات تسلیم کرتا ہے

              اور اس کی سند کو امام بخاری نے یوں پیش کی

              ابونعیم، سفیان، علقمہ بن مرثد، ابوعبدالرحمن سلمی، حضرت عثمان بن عفان

              اب با نیز نے امام بخاری رحم اللہ کی اس سند کو تو مان لیا

              لکن کون سے پیمانے پر

              یہ تو با نیز ہی بتا سکتا ہے

                میرا نام تو ٹھیک لکھ دیا کرو

                بانیاز نام ہے جناب

                اپنے پاس کہیں لکھ کر رکھ لو جب بھی مینشن کرنا ہو کاپی پیسٹ کر لیا کرو

                اب آتے ہیں تمھاری بات کی طرف

                بخاری صاحب کی اس بات کو پیش کرنے سے یا اس کو مان لینے کا یہ مطلب نہیں کہ میں نے ان کو سند مان لیا
                یا جو اسناد سلسلہ روای انہوں نے پیش کیا اس کو مان لیا
                بلکہ
                قرآن پاک میں خدا فرماتا ہے
                ہم نے اس کو سمجھنے کے لیے آسان کردیا
                تو ہم پر فرض ہوگیا ہے اس کو سمجھنا اسی طرح اس پر غور و فکر کا بھی حکم ہے
                اور جو بھی غور و فکر کرے گا وہ اس کو ڈسکس بھی کرے گا

                رسول ص سے یہاں جو بات منسوب کی گئی وہ قرآن کی تعلیمات کے خلاف ہرگز نہیں

                لہٰذا اس کو مان لیا

                بس اتنی سی بات ہے

                مگر

                آپ کی سمجھ سے باہر ہے

                  meray bhai maian nay sanad ki bat ki hai.

                    امام بخاری رحم اللہ تو یہ والی حدیث بھی لے کر آ ے ہیں

                    آپ اس کی قرآن پر کیسے پرکھیں گے

                    قرآن کی تدوین کیسے ہوئی

                    یہ بھی صحیح حدیث سے پتا چلے گا

                    حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے مجھے جنگ یمامہ (جو مسیلمہ کذاب سے ہوئی تھی) کے زمانہ میں بلا بھیجا، میں حاضر ہوا تو وہا ں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ بھی موجود تھے۔ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کہا : عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے مجھے آ کر کہا جنگ یمامہ میں قرآن پاک کے بہت سے حفاظ و قراء شہید ہو گئے ہیں مجھے ڈر ہے کہ مختلف علاقوں میں اگر قرآن کے حفاظ و قراء اسی طر ح شہید ہوتے رہے تو قرآن کریم کا بڑا حصہ ضائع ہو جائے گا میرے خیال میں آپ قرآن جمع کرنے کا حکم دیں۔ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کہا جو کام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہیں کیا ہم اور آپ کیسے کر سکتے ہیں؟
                    حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا : بخدا یہ اچھا کام ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ برابر اپنی بات دہراتے رہے یہاں تک اللہ پاک نے میرا سینہ اس کے لیے کھول دیا اور میری رائے وہی ہوگئی جو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی تھی۔ زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے مجھے کہا تم عقلمند نوجوان ہو، تمہا ری دیانت و امانت پر ہم الزام نہیں لگا سکتے اور تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے وحی لکھا کرتے تھے، قرآن کریم کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر جمع کرو۔ زید کہتے ہیں خدا کی قسم مجھے کسی پہاڑ کو اس کی جگہ سے نقل کر نیکی تکلیف دیتے تو جمع قرآن کے کام سے زیادہ میرے لئے بوجھل نہ ہو تا۔ کہتے ہیں میں نے کہا جو کام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہیں کیا آپ کیوں کرتے ہیں؟ ابو بکر رضی اللہ عنہ نے کہا، خدا کی قسم یہ کام اچھا ہے۔ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ مسلسل مجھے سمجھاتے رہے، یہاں تک کہ اللہ پاک نے میرا سینہ بھی اس حقیقت کے لئے کھول دیا جس کے لئے ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کا سینہ کھولا تھا، تو میں نے قرآن کریم کی تلاش شروع کر دی۔ میں نے کھجور کی چھال، پتھر کی سلوں اور لوگوں کے سینوں سے قرآن جمع کیا یہا ں تک کہ سورۃ توبہ کا آخری حصہ مجھے خزیمہ انصا ری رضی اللہ عنہ کے پاس ملا، کسی اور کے پا س نہ ملا یعنی لقد جاء کم ر سول من انفسکم… آخر تک یہ نسخے ابو بکر صدیق کے پاس تھے یہا ں تک کہ اللہ پاک نے انہیں اپنے پاس بلا لیا، پھر زندگی بھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ
                    کے پاس اور پھر وہ نسخے حضر ت حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا کے پا س ر ہے۔

                    بخاری، الصحيح، 4 : 1720، رقم : 4402

                    اب آپ اپنے پیمانے پر پرکھ کر بتایں کہ یہ وھی والی قرآن ہے جو

                    حدیث میں بیان ہوا ہے

                    بغیر حدیث کے آپ کو کیسے پتا چلا کہ یہ قرآن وھی ہے جو حضور صلی اللہ وسلم پر نازل ہوا

                    صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 20

                    ابونعیم، سفیان، علقمہ بن مرثد، ابوعبدالرحمن سلمی، حضرت عثمان بن عفان سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم میں وہ شخص سب سے بہتر ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔

                    اب نے اوپر حدیث کون سے قرآن کے بارے میں بیان کی

                    جس کا ذکر امام بخاری رحم اللہ نے کیا

                    یا کوئی اور

                    Comment

                    • Re: رفع الیدین

                      Originally posted by baniaz khan View Post

                      acha ye mere liye herat ki bat hai

                      kia quran ko open krin tou start mae likha hota hai k kis sahb ki tasneef hai .. Kis hazrat ny ye ayat jama kiein

                      har ayat k peechy kia ussi tarah rawiyo ki line hai jo ahadees mae byan hoti hai

                      kia us mae bhi koi zaeef or qawi ayat hoti hai

                      herat hai aap logo ki elm pr ..

                      Apni bat ko defend krny k liye quran pr bhi etraz utha dety ho ..

                      بھیا - قرآن کو سمجھنے کے لئے بھی ہر آیت کا پس منظر جاننا ضروری ہوتا ہے-اور یہ ہمیں احدیث اور مختلف روایات کی روشنی میں ہی پتا لگتا ہے کہ کون سے آیت کب اور کس پس منظر میں نازل ہوئی -

                      ورنہ قران میں تو یہ آیت بھی ہے -

                      يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَقْرَبُواْ الصَّلاَةَ وَأَنتُمْ سُكَارَى حَتَّى تَعْلَمُواْ مَا تَقُولُونَ سوره النسا ء ٤٣

                      اے ایمان والو! جس وقت کہ تم نشہ میں ہو نماز کے نزدیک نہ جاؤ یہاں تک کہ تم سمجھو

                      اس آیت کی رو سے تو صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ نشہ حلال ہے -

                      کیا آپ کے نزدیک
                      یہ آیت نشہ کے اثبات میں حجت ہے ؟؟؟

                      ایک صحیح حدیث میں ہے :

                      عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب سورۃ الانعام کی یہ آیت اتری جو "لوگ ایمان لائے اور انھوں نے اپنے ایمان میں گناہوں کی آمیزش نہیں کی" تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب نے کہا اے الله کے رسول ! یہ تو بہت ہی مشکل ہے۔ ہم میں سے کون ایسا ہے جس نے گناہ یا اپنے آپ پر ظلم نہیں کیا۔ اس پر آپ صل الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ " کیا تم نے لقمان علیہ سلام کا قول نہیں سنا جب انہوں نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوے فرما
                      یا "يَا بُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ ۖ إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ سوره لقمان ١٣ ترجمہ: بیٹا الله کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا بے شک اس کے ساتھ شرک کرنا بڑا بھاری ظلم ہے " یہ وہ ظلم نہیں جو تم سمجھ رہے ہو بلکہ اس ظلم سے مراد "شرک" ہے-

                      یہ بات ہمیں حدیث سے ہی پتا چل رہی ہے - یعنی صحابہ کرام رضوان الله اجمعین جو ہم سے فہم و فراست میں کہیں آگے تھے - وہ بھی بعض مرتبہ نبی کرم صل الله علیہ وسلم کی تفسیر کے محتاج ہو جاتے تھے -اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ قرآن کو سمجھنے کے لئے یا اس کے احکامات کو حجت ماننے کے لئے ہمیں اکثر اوقت حدیث نبوی کا محتاج ہونا پڑتا ہے -یہی وجہ ہے کہ الله نے جہاں جہاں انسانوں کو اپنی اطاعت کا حکم دیا ہے وہاں نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کو اپنی اطاعت سے مشروط قرار دیا ہے -

                      واسلام-

                      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                      Comment

                      • Re: رفع الیدین

                        pehly ye batao jo jwab mene diya wo samj agya ..

                        kam az kam itna bara dil tou rakho k

                        sachaee ka iqrar hi kr sako

                        phir tumhari is bat ka bhi jwab deta

                        Comment

                        • Re: رفع الیدین

                          [FONT="Jameel Noori Kasheeda"][COLOR="Indigo"][SIZE="5"][QUOTE=Muhammad Ali Jawad;1547323]
                          Originally posted by Baniaz Khan View Post

                          بھیا - قرآن کو سمجھنے کے لئے بھی ہر آیت کا پس منظر جاننا ضروری ہوتا ہے-اور یہ ہمیں احدیث اور مختلف روایات کی روشنی میں ہی پتا لگتا ہے کہ کون سے آیت کب اور کس پس منظر میں نازل ہوئی -

                          ورنہ قران میں تو یہ آیت بھی ہے -

                          يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَقْرَبُواْ الصَّلاَةَ وَأَنتُمْ سُكَارَى حَتَّى تَعْلَمُواْ مَا تَقُولُونَ سوره ٤٣

                          اے ایمان والو! جس وقت کہ تم نشہ میں ہو نماز کے نزدیک نہ جاؤ یہاں تک کہ تم سمجھو

                          اس آیت کی رو سے تو صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ نشہ حلال ہے -

                          کیا آپ کے نزدیک یہ آیت نشہ کے اثبات میں حجت ہے ؟؟؟

                          ایک صحیح حدیث میں ہے :
                          عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب سورۃ الانعام کی یہ آیت اتری جو "لوگ ایمان لائے اور انھوں نے اپنے ایمان میں گناہوں کی آمیزش نہیں کی" تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب نے کہا اے الله کے رسول ! یہ تو بہت ہی مشکل ہے۔ ہم میں سے کون ایسا ہے جس نے گناہ یا اپنے آپ پر ظلم نہیں کیا۔ اس پر آپ صل الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ " کیا تم نے لقمان علیہ سلام کا قول نہیں سنا جب انہوں نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوے فرمایا "يَا بُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ ۖ إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ سوره لقمان ١٣ ترجمہ: بیٹا الله کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا بے شک اس کے ساتھ شرک کرنا بڑا بھاری ظلم ہے " یہ وہ ظلم نہیں جو تم سمجھ رہے ہو بلکہ اس ظلم سے مراد "شرک" ہے-

                          یہ بات ہمیں حدیث سے ہی پتا چل رہی ہے - یعنی صحابہ کرام رضوان الله اجمعین جو ہم سے فہم و فراست میں کہیں آگے تھے - وہ بھی باز مرتبہ نبی کرم صل الله الہ والم کی تفسیر کے محتاج ہو جاتے تھے -اس ظاہر ہوتا ہے کہ قرآن کو سمجھنے کا لئے یا اسے حجت ماننے کے لئے ہمیں اکثر اوقت حدیث نبوی کا محتاج ہونا پڑتا ہے -یہی وجہ ہے کہ الله نے جہاں جہاں انسانوں کو اپنی اطاعت کا کوکم دیا ہے وہاں نبی کرم صل اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کو اپنی اطاعت سے مشروط قرار دیا ہے -

                          واسلام-

                          تو میرے بھائی میں نے کب منع کیا ہے کہ حدیث کی کتابوں سے مدد نہ لو

                          میرا تو صرف اتنا کہنا ہے کہ ان کتابوں پر قرآن پاک کی طرح ایمان لانے کا کوئی حکم نہیں ہے

                          باق تحقیق آپ پر بھی فرض ہے کریں جتنا دل چاہے

                          Comment

                          • Re: رفع الیدین

                            Originally posted by Sub-Zero View Post

                            اسے اہلحدیث کے بتائے ہوئے شیخوں کی طرح پڑھتے ہیں ورنہ وہ کفر کا فتویٰ لگادیتے ہیں

                            آپ باقی لوگوں کی چھوڑیں اور اپنے بارے میں بتائیں کہ آپکا طریقہ کون سا ہے؟؟ اور قرآن سے اس طریقے کو ثابت بھی کریں.
                            http://www.islamghar.blogspot.com/

                            Comment

                            • Re: رفع الیدین

                              Originally posted by shizz View Post
                              کسی بھی راوی سے احادیث قبول کرنے کی چند شرائط ہوتی ہیں

                              اجماع کے بارے میں بھی حدیث ہے جو کہ میں نے آپکو بتائی تھی مگر جب آپکے نزدیک احادیث میں شک موجود ہے تو اس بارے میں جواب دینا بلکل بیکار ہے،
                              اگر چہ میں آپکو اسکا تفصیلی جواب دے چکی ہوں پھر بھی مزید جواب ادھار ہے جو کہ میں آپکو انشا الله ضرور دونگی مگر اس سے پہلے آپ میرے سوال کا جواب دیجیے
                              آپ کون سی نماز پڑھتے ہیں؟
                              نماز حنفی
                              نماز شافعی
                              نماز حنبلی
                              نماز مالکی
                              یا پھر نماز محمدی
                              جواب منتخب کر اسکا بارے قرآن سے طریقہ ضرور بتایے گا

                              بانیاز بھائی آپ نے جواب نہیں دیا میرے سوال کا؟؟؟
                              http://www.islamghar.blogspot.com/

                              Comment

                              • Re: رفع الیدین

                                Originally posted by shizz View Post
                                بانیاز بھائی آپ نے جواب نہیں دیا میرے سوال کا؟؟؟
                                meri namaz ka jan kr kia kro gi ..

                                tumhari post sy aik bat tou confirm hai na

                                namaz pr bhi ittifaq nahi hai

                                Comment

                                Working...
                                X