Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رفع الیدین

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: رفع الیدین

    aap sy guzarish hai k mustaqil raha krin ..

    Comment

    • #17
      Re: رفع الیدین

      Originally posted by shizz View Post
      رفع الیدین سنت ہے جس کے ادا کرنے سے نماز مکمّل ہوتی ہے، باقی رفع الیدین کی نماز میں وہی حیثیت ہے جو شروع کے رفع الیدین کی ہے. اگر آپکے نزدیک پہلی رفع الیدین کے ترک سے نماز ہو جاتی ہے تو پھر باقی کو ترک کرنے سے بھی ہوجاۓگی.

      رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: « صَلُّوا کَمَا رَاَیْتُمُونِی أُصَلِّیْ » (صحیح البخاري، كتاب الأذان، باب الأذان للمسافر إذا كانوا جماعة)

      ’’ تم اس طرح نماز پڑھو، جس طرح مجھے پڑھتے دیکھتے ہو۔‘‘

      اگر آپکی اسلام کے بارے میں معلومات کم ہیں تو آپ احادیث کی کتب کا مطالعہ کریں اور ہمارے علم میں بھی اضافہ فرمائیں.

      میں نے کسی سے عشق و محبت کی باتیں شروع کر دیں ہیں کیا ،یہاں پر جو آپ مجھے محرم اور نا محرم کی تمیز سکھارہے ہیں مجھے سکھانے نے سے بہتر ہے کہ آپ خود اس چیز کو سیکھیں . بار بار میرا نام لے لے کر مخاطب کر رہے ہیں.
      میں نے کب عشق کا کہا ہے ۔۔۔
      میں نے اپ سے محرم اور نا محرم کے بارے میں اسلام کا پوئینٹ اف وویو پوچھنا ہے۔۔
      اور کیا محرم اور نا محرم کے عشق کے معاملے میں اسلام نے منع فرمائیں
      دوسروں کو سمجھانے سے پہلے زرا اپنی باتوں پر خود بھی عمل کرنا چاھئیے۔۔
      اچھا جو احناف نماز پڑھتے ہیں کیا نبی علیہ سلام نے ویسے کبھی نہیں پڑھی ؟؟؟

      میں نے اکثر دیکھا ہے جہاں شیخ لولی وہاں اپ۔۔۔

      Comment

      • #18
        Re: رفع الیدین

        ab mae is larki ki bat pr kia boooloo

        is aik jumly mae issy khud nahi pata ye kia keh gayee hai

        میں نے کسی سے عشق و محبت کی باتیں شروع کر دیں ہیں کیا ،یہاں پر جو آپ مجھے محرم اور نا محرم کی تمیز سکھارہے ہیں مجھے سکھانے نے سے بہتر ہے کہ آپ خود اس چیز کو سیکھیں . بار بار میرا نام لے لے کر مخاطب کر رہے ہی

        Afreen hai ji

        wesy sy tou mae bhot kuch keh sakta hoon magr yahi poocho ga k

        kia mehram sy ishq o mohabbat ki batien kr leti hein aap

        Comment

        • #19
          Re: رفع الیدین

          Originally posted by -=The Driver=- View Post

          apka poochhne ka maqsad bilkul samajh me aa gaya hai,
          or apne zehn ko zara saaf rakhen.
          http://www.islamghar.blogspot.com/

          Comment

          • #20
            Re: رفع الیدین

            Originally posted by Baniaz Khan View Post
            ab mae is larki ki bat pr kia boooloo

            is aik jumly mae issy khud nahi pata ye kia keh gayee hai

            میں نے کسی سے عشق و محبت کی باتیں شروع کر دیں ہیں کیا ،یہاں پر جو آپ مجھے محرم اور نا محرم کی تمیز سکھارہے ہیں مجھے سکھانے نے سے بہتر ہے کہ آپ خود اس چیز کو سیکھیں . بار بار میرا نام لے لے کر مخاطب کر رہے ہی

            Afreen hai ji

            wesy sy tou mae bhot kuch keh sakta hoon magr yahi poocho ga k

            kia mehram sy ishq o mohabbat ki batien kr leti hein aap
            ajeeb bat hai ap itni c bat nhi samjh sake.
            unho ne topic se hat kr parde ki bat ki wo b sirf muj pr tanz krne k lye k me yahan na mehram mardon se deen k hawale se bat krti hon,
            http://www.islamghar.blogspot.com/

            Comment

            • #21
              Re: رفع الیدین

              Originally posted by -=The Driver=- View Post

              میں نے اکثر دیکھا ہے جہاں شیخ لولی وہاں اپ۔۔۔

              گھٹیا ذھن کے آدمی یہاں بہت ساری اسلامی بہنیں آتی ہیں فورم پر

              کیا تو اسی طرح بھونکتا رھے گا

              اگر تیری اصلی بہن بھی یہاں آ جا ے تو ہم لوگ اسے بھی اسلامی بہن ہی سمجھیں گے

              کیسے ماں باپ ہیں جن کی تو اولاد ہے

              تف ہے تم پر

              Comment

              • #22
                Re: رفع الیدین

                Originally posted by shizz View Post

                apka poochhne ka maqsad bilkul samajh me aa gaya hai,
                or apne zehn ko zara saaf rakhen.
                معذرت خواہ ہوں ۔۔
                میرا یہ مطلب بالکل بھی نہیں تھا ۔۔۔
                پھر بھی اپ کو بُرا لگا جس کے لئے میں اپ سے معافی چاہتا ہوں۔۔

                Comment

                • #23
                  Re: رفع الیدین

                  Originally posted by lovelyalltime View Post

                  گھٹیا ذھن کے آدمی یہاں بہت ساری اسلامی بہنیں آتی ہیں فورم پر

                  کیا تو اسی طرح بھوکتا رھے گا

                  اگر تیری اصلی بہن بھی یہاں آ جا ے تو ہم لوگ اسے بھی اسلامی بہن ہی سمجھیں گے

                  کیسے ماں باپ ہیں جن کی تو اولاد ہے

                  تف ہے تم پر

                  میری تو خیر کوئی بہن ہے ہی نہیں۔۔
                  اور کیا میں نے غلط بات کی ہے ؟؟ جس طرح کا رویہ اپ نے اپنایا۔۔ اس سے ہزار گنا سخت رویہ میں بھی
                  اختیار کر سکتا ہوں۔۔ لیکن پھر تم میں اور مجھ میں فرق نہیں رہے گا۔۔
                  ایک سوال شیخ لولی تم سے ۔۔
                  محرم نا محرم کے بات کو تو اپ پہلے ہی ٹال چکے ہیں ۔۔

                  اب یہ بہن والی حدیث دیکھائیں
                  کہ کونسی حدیث میں ایا ہے کہ تم کسی نا محرم عورت کو بہن بنا سکتے ہیں ۔۔

                  Comment

                  • #24
                    Re: رفع الیدین

                    Originally posted by lovelyalltime View Post

                    گھٹیا ذھن کے آدمی یہاں بہت ساری اسلامی بہنیں آتی ہیں فورم پر

                    کیا تو اسی طرح بھونکتا رھے گا

                    اگر تیری اصلی بہن بھی یہاں آ جا ے تو ہم لوگ اسے بھی اسلامی بہن ہی سمجھیں گے

                    کیسے ماں باپ ہیں جن کی تو اولاد ہے

                    تف ہے تم پر

                    Hr banda Baniaz nahi jo tumhari aesi zuban bardasht kr ly...

                    apna style change kr

                    Comment

                    • #25
                      Re: رفع الیدین

                      Lovellyalltime app ne to report post ki .. lekin mai report nahi karunga... ta keh members parh lain r sab ko apki r meri zehniyat ka
                      pata chale...

                      Comment

                      • #26
                        Re: رفع الیدین

                        امام بخاری نے دو سو سال بعد جو احادیث اکٹھی کی جن کی تعداد دو لاکھ تھی جن میں صحابہ اور تابعین کی احادیث بھی تھیں کس کی مرضی سے یا خود کی مرضی سے ستر فیصد احادیث رد کردی کیا انہیں الہام آتا تھا یا ان کا آسمان سے کوئی کنکشن تھا جو ایسا کیا؟ اگر باقی بھی دنیا رد کردے تو کون سا پہاڑ ٹوٹے؟
                        جبکہ بات صرف قرآن و سنت پر ہے رسول اللہ نے کبھی حدیث پہ زور نہیں دیا کہ اس سے کسی طرح کا دین کا تعلق ہے
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #27
                          Re: رفع الیدین

                          Originally posted by -=The Driver=- View Post

                          میری تو خیر کوئی بہن ہے ہی نہیں۔۔
                          اور کیا میں نے غلط بات کی ہے ؟؟ جس طرح کا رویہ اپ نے اپنایا۔۔ اس سے ہزار گنا سخت رویہ میں بھی
                          اختیار کر سکتا ہوں۔۔ لیکن پھر تم میں اور مجھ میں فرق نہیں رہے گا۔۔
                          ایک سوال شیخ لولی تم سے ۔۔
                          محرم نا محرم کے بات کو تو اپ پہلے ہی ٹال چکے ہیں ۔۔

                          اب یہ بہن والی حدیث دیکھائیں
                          کہ کونسی حدیث میں ایا ہے کہ تم کسی نا محرم عورت کو بہن بنا سکتے ہیں ۔۔

                          یہ تم نے کس بنیاد پر کہا . کیا یہ توہمت نہیں بغیر سوچے سمجھے بات کر دی

                          پہلے خود حدیث بتاؤ جس کے مطابق تم نے یہ بات کر دی

                          Originally posted by -=The Driver=- View Post

                          میں نے اکثر دیکھا ہے جہاں شیخ لولی وہاں اپ۔۔۔

                          Comment

                          • #28
                            Re: رفع الیدین

                            Originally posted by -=The Driver=- View Post
                            Lovellyalltime app ne to report post ki .. lekin mai report nahi karunga... ta keh members parh lain r sab ko apki r meri zehniyat ka
                            pata chale...

                            چل چکا ہے آپ کی ذہنیت کا پتہ

                            بتانے کی ضرورت نہیں

                            Comment

                            • #29
                              Re: رفع الیدین

                              ذرا پھر سے کہو تف کس پر ۔۔ ؟؟؟

                              Comment

                              • #30
                                Re: رفع الیدین

                                Originally posted by -=The Driver=- View Post
                                ذرا پھر سے کہو تف کس پر ۔۔ ؟؟؟

                                تم جیسے لوگوں پر جو ہر وقت بھونکتے رہتے ہیں

                                قصور تمہارا نہیں

                                تمہاری تربیت کرنے والوں کا ہے

                                Comment

                                Working...
                                X