Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

    Originally posted by lovelyalltime View Post

    بہت اچھی بات آپ نے کی ہے

    سمجھنے والوں کے لیے بہت کچھ ہے اس میں
    شکریہ

    Comment

    • #17
      Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

      Originally posted by i love sahabah View Post

      بانیاز خان بھائی اپ کی بات صحیح ہے۔
      اختلاف اس وجہ سے ہی ہو رہا ہے کہ بلا وجہ ایک مسلک والے دوسرے پہ اعتراضات کر رہے ہیں اور وہ بھی فروعی مسائل پہ جن میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے درمیان بھی اختلاف تھا۔۔
      آپ باہر مت جاؤ اس فورم کو ہی دیکھ لو۔۔
      بلا وجہ چند مسائل پیش کر کے احناف کو بدنام کیا جا رہا ہے اور وہ بھی عقائد پہ نہیں بلکہ فروعی مسائل پہ۔
      اور پھر جب ہماری طرف سے جواب دیا جاتا ہے تو بات فرقوں اور شدت پسندی پہ آ جاتی ہے۔

      کیا کسی حنفی نے کہا کہ رفع یدین کرنے والے کی نماز غلط ہے؟؟؟
      کیا کسی حنفی نے کہا کہ جو قرات کرتے ہیں امام کے پیچھے ان کی نماز ٖباطل ہے؟؟؟؟
      کیا کسی حنفی نے کہا کہ جو سینہ پہ ہاتھ باندھتے ہیں وہ احادیث کے منکر ہیں؟؟
      کیا کسی حنفی نے کہا کہ جو اونچی آمین کہتے ہیں وہ قرآن اور حدیث کے خلاف ہیں؟؟؟

      یہ میں نے نماز کے بارے میں چند مثالیں دی ہیں۔۔۔
      مسئلہ یہ ہے کہ ان مسائل میں صحابہ کرام میں بھی اختلاف تھا اس لئے کسی کو غلط نہین کہہ سکتے لیکن
      ہمیشہ ان کی طرف سے ہی دعوے کئے جاتے ہیں کہ احناف کی نماز قرآن اور حدیث کے خلاف ہے وغیرہ وٖٖغیرہ۔۔

      یہ بات صحیح ہے کہ پھر جواب دیتے وقت احناف کے بعض علماء نے بھی سخت الفاظ استعمال کئے لیکن اختلاف پھیلایا کس نے اس بات پہ غور کرنا چایئے۔۔۔

      اس فورم کی مثال آپ کے سامنے ہے خود دیکھ لو کہ کون اختلافی پوسٹ شروع کرتا ہے۔
      پھر جب ہم دفاعی پوسٹ کرتے ہیں تو بھی بعض لوگ ہم پہ ہی اعتراض کرتے ہیں کہ یہ فرقہ واریت پھیلاتے ہیں۔

      جی یہاں آپ ٹھیک ہو

      اگر میں صرف اس فورم کو دیکھوں تو یہاں آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے

      مگر اگر میں ذرا وسعت میں اسلام کا حال نیٹ پر دیکھوں

      تو بہت سی جگہ پر یہی صورتحال برعکس ہے

      آپ بہتر سمجھ سکتے ہو

      یہی وجہ ہے کہ جہاں جس کا داؤ چلتا ہے وہ اسے بخوبی سر انجام دے لیتا ہے

      اسی لیے میری طرف سے بات یہی ہوگی

      کہ جو یہاں کرنا غلط ہے وہ دوسری جگہ بھی غلط ہے

      مثال کے طور پر دو بڑے فرقوں کا تذکرہ کرتے ہیں

      اگر یہاں سنی شیعوں کا استحصال کرتے ہیں

      تو غلط کرتے ہیں

      اور اگر کسی شیعہ فورم پر سنیوں کا استحصال کیا جاتا ہے

      تو وہ بھی غلط ہے

      آپ اس حقیقت کو بھی دیکھو

      دو اجنبی جب ملتے ہیں

      تعارف ہوتا ہے

      میں مسلمان ہو ں

      دوسرا۔۔۔ میں بھی مسلمان ہوں

      او اچھا ۔۔ بھائی بھائی

      اچھا یہ بتاو سنی ہو یا شیعہ

      سنی

      اور میں بھی سنی

      گلے لگ گئے

      دیوبندی ہو وہابی ہو بریلوی

      بریلوی

      اور میں بھی

      پھر گلے لگ گئے

      چشتی ہو قادری

      نقش بندی وغیرہ وغیرہ

      جی میں چشتی ہو

      میں قادری

      جا

      تیرا راستہ الگ میرا الگ

      یاد رکھنا آپ سب

      اسلام بھائی بناتا ہے

      فرقہ بھائی بھائی کو دشمن بنادیتا ہے

      Comment

      • #18
        Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

        Originally posted by Baniaz Khan View Post

        بانیاز آپ تو مفکر اسلام بن گئے جسے اسلام کی فکر کھائے جارہی ہے
        اوپروالی بات بلکل سچ ہے زبان ہویا صوبہ مزہب ہویا فرقہ سب اپنوں سے ہی زیادہ تعاون کرتے ہیں جو بلکل غلط ہے اسلام میں سب بھائی ہیں اور ایک خدا کو مانتے ہیں اس لئے سب کو بھائی سمجھنا چاہئے
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #19
          Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

          Originally posted by Sub-Zero View Post

          بانیاز آپ تو مفکر اسلام بن گئے جسے اسلام کی فکر کھائے جارہی ہے
          اوپروالی بات بلکل سچ ہے زبان ہویا صوبہ مزہب ہویا فرقہ سب اپنوں سے ہی زیادہ تعاون کرتے ہیں جو بلکل غلط ہے اسلام میں سب بھائی ہیں اور ایک خدا کو مانتے ہیں اس لئے سب کو بھائی سمجھنا چاہئے
          نہیں بھائی ابھی تو ٹھیک طرح طالب علم نہیں بن سکے

          Comment

          • #20
            Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

            lovelly sahib 3 adad maslaken to tabdeel kar chuka hai... abb agay Allah kher karen.. kia hota hai
            kal ko agar koi firqa ahle Quran ban aye to ye to wahan gaya... kiun lovelly m i right ???

            Comment

            • #21
              Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

              Originally posted by -=The Driver=- View Post
              lovelly sahib 3 adad maslaken to tabdeel kar chuka hai... abb agay Allah kher karen.. kia hota hai
              kal ko agar koi firqa ahle Quran ban aye to ye to wahan gaya... kiun lovelly m i right ???

              جس کی بات قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق ھو لے لینی چاھئے. اور جس کی بات قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق نا ھو رد کر دینی چاھئے

              اب یہ تو آپ کا کام ہے کہ اپنے مسلک کے بزرگ جو بھی کفر لکھتے رہیں ان کو آنکھ بند کر کے مان لیں اور کہہ دیں

              کہ

              کشف دی گلاں نے تساں نوں کی پتا

              Comment

              • #22
                Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                Originally posted by lovelyalltime View Post

                جس کی بات قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق ھو لے لینی چاھئے. اور جس کی بات قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق نا ھو رد کر دینی چاھئے

                اب یہ تو آپ کا کام ہے کہ اپنے مسلک کے بزرگ جو بھی کفر لکھتے رہیں ان کو آنکھ بند کر کے مان لیں اور کہہ دیں

                کہ

                کشف دی گلاں نے تساں نوں کی پتا

                aik r copy paste.. hahaha... yaar badlo badlo aik r maslak badlo.. lete raho mazay kisne roka hai :D ...

                Comment

                • #23
                  Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                  Originally posted by lovelyalltime View Post

                  [CENTER]
                  جس کی بات قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق ھو لے لینی چاھئے. اور جس کی بات قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق نا ھو رد کر دینی چاھئے

                  اب یہ تو آپ کا کام ہے کہ اپنے مسلک کے بزرگ جو بھی کفر لکھتے رہیں ان کو آنکھ بند کر کے مان لیں اور کہہ دیں

                  کہ

                  کشف دی گلاں نے تساں نوں کی پتا

                  لولی تم کب کشف کو ماننے لگےَ؟َ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

                  Comment

                  • #24
                    Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                    Originally posted by i love sahabah View Post
                    لولی تم کب کشف کو ماننے لگےَ؟َ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
                    i love sahabah bhai kabhi to tanzi choor diya karo.

                    Comment

                    • #25
                      Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                      Originally posted by -=The Driver=- View Post
                      lovelly sahib 3 adad maslaken to tabdeel kar chuka hai... abb agay Allah kher karen.. kia hota hai
                      kal ko agar koi firqa ahle Quran ban aye to ye to wahan gaya... kiun lovelly m i right ???

                      آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ

                      فرقہ اہل قرآن وجود میں آچکا ہے اور رجسٹرڈ بھی ہے

                      Comment

                      • #26
                        Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post

                        آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ

                        فرقہ اہل قرآن وجود میں آچکا ہے اور رجسٹرڈ بھی ہے
                        haha je je pata hai mujhe Khan bhai... bss intezar hai keh kab lovely sahib shamuliat ikhtiyar karte hain..

                        Comment

                        • #27
                          Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                          Originally posted by -=The Driver=- View Post
                          haha je je pata hai mujhe Khan bhai... bss intezar hai keh kab lovely sahib shamuliat ikhtiyar karte hain..

                          اپنے منہ کو لگام دو امام کی پوجا کرنے والے

                          یہاں سب کوپتہ ہے کہ کون کیا ہے

                          Comment

                          • #28
                            Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                            Originally posted by lovelyalltime View Post

                            اپنے منہ کو لگام دو امام کی پوجا کرنے والے

                            یہاں سب کوپتہ ہے کہ کون کیا ہے

                            لیں جی لگا دیا لگام میں اپنے منہ ۔۔۔ اب خوش ۔۔؟؟؟
                            نجدی صاحب۔۔۔ جی معلوم تو سب کو ہے بلکہ معلوم پڑ گیا ہے کہ کون کیا ہے۔۔
                            خوش رہو۔۔ دا اللہ پہ آمان

                            Comment

                            • #29
                              Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                              Originally posted by lovelyalltime View Post

                              اپنے منہ کو لگام دو امام کی پوجا کرنے والے

                              یہاں سب کوپتہ ہے کہ کون کیا ہے

                              امام کی پوچا والا جملہ بہت ہی زبردست تھا جبکہ حقیقت یہ ہے اگر امام نہ ہوتے تو اسلام بھی نہ ہوتا یہ بکواس نہیں ایک اٹل حقیقت ہے
                              اب آپ سوچیں گئے وہ کیسے تو ایک لفظ ہوتا ہے فقہ جسے سمجھنے کے لئے استعمال کیا اگر نو مسلم کو سمجھ نہیں یا یو سمجھ لیں ایک انسان
                              نے کار لی مگر اسے چلانی نہیں آتی تو لازمی کسی ماہر سے چلانا سیکھیں گا ناکہ خود سے چلا کر ایکسیڈنٹ بلکل ایسے ہی نو مسلم امام سے
                              سیکھے گا ۔ اماموں نے دین بچایا کہ ایسے کچھ مسائل ایسے ہیں جن کا ذکر نہ قرآن میں تھا نہ ہی حدیث میں مگر وہ مسئلے تھے جن کو بڑی خوبصورتی
                              سے ان امام حضرات نے سنبھالا

                              وَمَا كَانَ ٱلْمُؤْمِنُونَ لِيَنفِرُوا۟ كَآفَّةًۭ ۚ فَلَوْلَا نَفَرَ مِن كُلِّ فِرْقَةٍۢ مِّنْهُمْ طَآئِفَةٌۭ لِّيَتَفَقَّهُوا۟ فِى ٱلدِّينِ وَلِيُنذِرُوا۟ قَوْمَهُمْ إِذَا رَجَعُوٓا۟ إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ (التوبہ، 9 : 122)

                              ترجمہ: اور یہ تو ہو نہیں سکتا کہ مومن سب کے سب نکل آئیں تو یوں کیوں نہ کیا کہ ہر ایک جماعت میں سے چند اشخاص نکل جاتے تاکہ "دین کی فقہ" (سمجھ) حاصل کرتے اور جب اپنی قوم کی طرف واپس آتے تو انکو ڈر سناتے تاکہ وہ بھی محتاط ہو جاتے۔

                              یہاں قرآن چند اشخاص کے متعلق ذکر کرتا ہے وہ ساری قوم سے زیادہ سمجھ بوجھ کے حامل ہیں یہیں اشخاص امام تھے

                              انسان کی مکمل زندگی میں عقائد، عبادات، معاملات اور معاشرت وغیرہ سے متعلق شرعی احکام و مسائل ہزاروں اور لاکھوں کی تعداد میں قرآن، حدیث اور صحابہ وغیرہ کے اقوال میں بکھرے پڑے ہیں، اب ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ میں ہر مسئلہ بلاواسطہ قرآن، حدیث اور آثار صحابہ وغیرہ سے خود ہی تلاش کرلوں گا یہ ایک ناممکن اور بے حد دشوار ہے اس کے ناممکن ہونے کی وجوہات بہت ساری ہیں مثلاً:

                              انسان کی اپنی اپنی لامتناہی مصروفیات

                              شریعت کے تمام احکام عربی زبان میں ہیں اور ہر انسان عربی زبان سے واقف نہیں ہوتا اور ہوتا بھی ہے تو اس کے معانی مختلف ہونے کی وجہ سے صحیح معنی تک اس کا پہنچنا دشورا ہوتا ہے

                              یہ انسانی فطرت ہے اگر اس کو مجبوری میں کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو وہ اسے چھوڑ کر اللہ توکل کرنے لگتا ہے اور آہستہ آہستہ مذہب سے دور جانے لگتا ہے

                              مگر یہ امام ہی تھے جنہوں نے ان مسلمانوں کو سمجھ بوجھ دی فہم دیا اور مذہب سے عاجز نہیں ہونے دیا

                              یہاں میں اماموں کی تعریف اس انداز میں کررہا ہوں یہ واقعی قابل ستائش تھے اور بعد کے آنے والے ادوار میں جس طرح اجتھاد کو بطور ہتھیار و چالاکی
                              سے اتعمال کیا گیا اسلام کا بیڑا پار ہی لگ گیا
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              • #30
                                Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                                Originally posted by -=The Driver=- View Post

                                لیں جی لگا دیا لگام میں اپنے منہ ۔۔۔ اب خوش ۔۔؟؟؟
                                نجدی صاحب۔۔۔ جی معلوم تو سب کو ہے بلکہ معلوم پڑ گیا ہے کہ کون کیا ہے۔۔
                                خوش رہو۔۔ دا اللہ پہ آمان

                                ابھی تک اتنی ہمت نہیں ہوئی کہ کوئی جواب خود ہی دے سکو

                                Comment

                                Working...
                                X