Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

    السلام و علیکم دوستو

    میرا مقصد کسی پر طنز کرنا نہیں لکین اس تحریر کو پڑھ کر حیرانگی ضرور ہوئی اس لیے سب کے سامنے شئر کر رہا ہوں ۔۔

    1

    ۔کبھی تو مولوی صاحب کہتے ہین کہ دونوں ثابت ہین ۔۔

    تو عمل بھی دونوں* پر ہونا چاہیے تھا؟

    2

    ۔امام بخاری کی جز رفع یدین پر تنقید کی گئی ہے۔
    لیکن وہی صحیح بخاری ان کے مدرسہ میں* بڑے زوق شوق سے پڑھائی جاتی ہے۔

    3

    ۔لکھتے ہین اختلاف صرف افضلیت اور عدم افضلیت کا ہے۔
    تو کرنا افضل ہونا چاہیے تھا۔۔۔کیونکہ کوئی نیکی کا کام ہو کرنا افضل ہوتا ہے نہ کے نہ کرنا؟

    4

    ۔لکھتے ہیں* رفع یدین کرنا رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ۔۔۔۔

    تو پھر نہ کرنے کا مقصد؟ شاید یہ جملہ غلطی سے لکھا گیا ہے۔؟

    5

    ۔لکھتے ہیں* حنفییہ کے نزدیک رفع یدین رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔

    لیکن پھر بھی نہ کرنا افضل ؟

    6

    ۔حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں*لکھتے ہیں کے وہ صرف پہلی مرتبہ کے قائل تھے۔

    لیکن وتر اور عیدین کی نماز میں حنفی بھائی بھی اس بات کے خلاف کرتے ہین ۔

    آپ لوگوں کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ہلیز اپنی آراء سئ نوازیں شکریہ

  • #2
    Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

    شاہ ولی اللہ کہتے ہیں کہ رفع الیدین اور ترک رفع الیدین دونوں سنت ہیں لیکن مجھے رفع الیدین کرنے والا زیادہ محبوب ہے کیونکہ رفع الیدین کرنے کی احادیث زیادہ بھی ہیں اور صحیح بھی۔ دیکھئے حجتہ اللہ بالغہ

    یوسف لدھیانوی صاحب کہتے ہیں کہ رفع الیدین اور ترک رفع الیدین دونوں سنت ہیں لیکن ترک رفع الدین افضل عمل ہے۔ یوسف لدھیانوی صاحب کا یہ بھی کہنا ہے کہ رفع الدین کی احادیث کے مضامین آپس میں ٹکراتے ہیں۔ دیکھئے اختلاف امت صراط مستقیم حصہ دوم

    اس کے برعکس آج کے بہت سے حنفی علماء کا کہنا یہ ہے کہ رفع الیدین منسوخ ہے۔
    اب آپ خود ہی دیکھ لیں کہ حنفی علماء رفع الیدین کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ ہی نہیں کر پارہے تو اسکی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟؟؟!!!

    اسکی اسکے علاوہ اور کیا وجہ ہے کہ جھوٹا موقف رکھنے والا انسان اپنے بیانات بدلتا رہتا ہے۔ جبکہ سچے آدمی کا ہمیشہ ایک ہی موقف رہتا ہے۔ رفع الیدین سنت متواتراہ ہے جو کبھی منسوخ نہیں ہوئی۔

    امام بخاری جز رفع الیدین میں فرماتے ہیں کہ رفع الیدین کا انکار سوائے کوفیوں کے کسی نے نہیں کیا اور کسی ایک صحابی سے بھی ترک رفع الیدین ثابت نہیں ہے۔

    Comment

    • #3
      Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

      تو بھائی بات تو پھر یہ ثابت ہوئی کہ احادیث میں ہی شکوک و شہبات موجود ہیں

      جبھی تو ایک فیصلہ ہو نہیں پارہا

      ویسے

      ایک بات تو ہماری درست ثابت ہوئی نہ

      آپ بھی عالم اسی کو کہتے ہو جسے دنیا عالم کہے

      Comment

      • #4
        Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

        Originally posted by Baniaz Khan View Post
        تو بھائی بات تو پھر یہ ثابت ہوئی کہ احادیث میں ہی شکوک و شہبات موجود ہیں

        جبھی تو ایک فیصلہ ہو نہیں پارہا

        جو لوگ جو وتر کی نماز میں تیسری رکعت میں د عا قنوت سے پہلے (دوران نماز) رفع یدین کرتے ہیں اس کا جواز کیا ہے ؟؟؟

        رفع یدین فقہ حنفی میں صرف تکبیر تحریمہ کے وقت ہے ۔ باقی ہر جگہ منسوخ ہے

        اس بات کا فیصلہ کس نے کیا با نیز بھائی

        372-haha

        Comment

        • #5
          Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

          Originally posted by lovelyalltime View Post

          bete raho issi baat ko leke... 372-haha

          Comment

          • #6
            Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

            Originally posted by -=The Driver=- View Post
            bete raho issi baat ko leke... 372-haha

            کیا دلیل ہے

            :hairdrayer:

            Comment

            • #7
              Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

              Originally posted by lovelyalltime View Post

              جو لوگ جو وتر کی نماز میں تیسری رکعت میں د عا قنوت سے پہلے (دوران نماز) رفع یدین کرتے ہیں اس کا جواز کیا ہے ؟؟؟

              رفع یدین فقہ حنفی میں صرف تکبیر تحریمہ کے وقت ہے ۔ باقی ہر جگہ منسوخ ہے

              اس بات کا فیصلہ کس نے کیا با نیز بھائی

              372-haha
              بھائی جی یہی بات تو میں آپ کو کہہ رہا ہوں

              کہ ان کتابوں سے نماز کا طریقہ کار نہیں* نکالا جا سکتا۔۔

              اس کا حل یہ ہے کہ ایک نیا طریقہ نکالا جائے اور سب کو اس کا پابند کیا جائے

              اس طرح کسی کا یہ اعتراض بھی ختم ہوسکتا ہے کہ میرا طریقہ نہیں لیا گیا

              اور فلاں کا کیوں اختیار کیا گیا

              باقی خدا تو دیکھ ہی رہا ہے ہم مسلمانوں کی پہلی فرضیت میں علمی قابلیت

              اور ہم یہی کہتے ہیں کہ رحیم ہے وہ ذات تو ممکن ہے کہ نئے طریقے والے نظام کو قبول کر لیا جائے یا کم از کم
              اس کی معافی مل سکے

              اس طرح بہت سی کشتیوں کی سواری سے نجات مل جائے گی

              Comment

              • #8
                Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                Originally posted by Baniaz Khan View Post

                بھائی جی یہی بات تو میں آپ کو کہہ رہا ہوں

                کہ ان کتابوں سے نماز کا طریقہ کار نہیں* نکالا جا سکتا۔۔

                اس کا حل یہ ہے کہ ایک نیا طریقہ نکالا جائے اور سب کو اس کا پابند کیا جائے

                اس طرح کسی کا یہ اعتراض بھی ختم ہوسکتا ہے کہ میرا طریقہ نہیں لیا گیا

                اور فلاں کا کیوں اختیار کیا گیا

                باقی خدا تو دیکھ ہی رہا ہے ہم مسلمانوں کی پہلی فرضیت میں علمی قابلیت

                اور ہم یہی کہتے ہیں کہ رحیم ہے وہ ذات تو ممکن ہے کہ نئے طریقے والے نظام کو قبول کر لیا جائے یا کم از کم
                اس کی معافی مل سکے

                اس طرح بہت سی کشتیوں کی سواری سے نجات مل جائے گی

                ٹھیک کہا با نیز بھائی آپ نے . اب دیکھتے ہیں کہ

                ڈرائیور بھائی اور آئ لو صحابہ بھائی

                کون سا نیا نماز کا طریقہ نکالتے ہیں جس پر سب متفق ھو جائیں

                Comment

                • #9
                  Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                  Originally posted by lovelyalltime View Post

                  ٹھیک کہا با نیز بھائی آپ نے . اب دیکھتے ہیں کہ

                  ڈرائیور بھائی اور آئ لو صحابہ بھائی

                  کون سا نیا نماز کا طریقہ نکالتے ہیں جس پر سب متفق ھو جائیں

                  نہیں*
                  میرا یہ مقصد نہیں* کہ آپ یا میں* یا کوئی

                  میرا مطلب تھا کہ مملکتی نظام کے تحت ایسا ہونا چاہیے

                  Comment

                  • #10
                    Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                    Baniaz Khan and Driver ,,

                    میں نے کہا نا کہ اس کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا بس اس کو کاپی پیسٹ کرنے کے لئے کچھ چائیے۔۔۔
                    لولی جویہاں اہلحدیث بنا بیٹھا ہے وہ دوسرے فورم پہ اپنے اپلحدیث ہونے سے انکار کر چکا ہے کیونکہ اس کے پاس ان اہلحدیثوں کے حوالوں کا جواب نہیں تھا جبکہ یہاں یہ انہی اپلحدیثوں کا دفاع کرتا پھر رہا ہے۔

                    لولی وتر کے رفع یدین کی احادیث میں نے پیش کر دی ہیں اس لئے وہاں جواب دینا۔
                    ہم احناف نے کبھی رفع یدین کرنے پہ کسی کی نمازوں کو غلط نہیں کہا اور نہ لوگوں کو گمراہ کیا ہے جبکہ لولی تمہارے نام نہاد اہلحدیث ہی ہیں جو قران اور حدیث کا نام لے کر ان فروعی مسائل میں لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں اور لوگوں کی نمازوں کو باطل کر رہے ہیں۔

                    تم لوگوں کو تو ابھی تک معلوم نہیں کہ رفع یدین کی نماز میں حیثیت کیا ہے۔۔۔
                    لولی کیا تم بتا سکتے ہو کہ جو رفع یدین تم کرتے ہو اس کی نماز میں حیثیت کیا ہے اور اس کے ترک کرنے والے کی نماز ہوئی یا نہیں؟؟؟

                    لولی اب ذرا اپنے ان اکابر علماء کا اختلاف دیکھو جن کی کتابوں کے بغیر تم ایک لفظ پوسٹ نہیں کر سکتے۔
                    Attached Files

                    Comment

                    • #11
                      Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                      Click image for larger version

Name:	r6.jpg
Views:	2
Size:	77.0 KB
ID:	2426578

                      نواب صدیق حسن خاں شاہ ولی اللہ صاحب سے نقل کرتے ہوے فرماتے ہیں۔

                      ۔"رفع یدین و عدم رفع یدین نماز کے ان افعال میں سے ہے جن کو آنحضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے کبھی کیا ہے اور کبھی نہیں کیا ہے ، اور سب سنت ہے ، دونوں بات کی دلیل ہے ، حق میرے نزدیک یہ ہے کہ دونوں سنت ہیں۔۔۔

                      (روضہ الندیہ, صفحہ 148)

                      ور اسی کتاب میں حضرت شاہ اسماعیل شہیدؒ کا یہ قول بھی نقل کرتے ہیں ولا یلام تارکہ و ان ترکہ مد عمرہ (صفحہ 150)۔ یعنی رفع یدین کے چھوڑنے والے کو ملامت نہیں کی جاے گی اگرچہ پوری زندگی وہ رفع یدین نہ کرے۔

                      Click image for larger version

Name:	r7.jpg
Views:	2
Size:	331.0 KB
ID:	2426579

                      مولانا سید نذیر حسین صاحب دہلوی اپنے فتاویٰ نذیریہ جلد1 صفحہ 441 میں فرماتے ہیں
                      کہ رفع یدین میں جھگڑاکرنا تعصب اور جہالت کی بات ہے ، کیونکہ آنحضور اکرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے دونوں ثابت ہیں ، دلائل دونوں طرف ہیں۔
                      اسی کتاب میں کہتے ہیں کہ رفع یدین کا ثبوت اور عدم ثبوت دونو مروی ہے. ( فتاوی نذیریہ جلد 1 صفحہ 444)

                      Click image for larger version

Name:	r8.jpg
Views:	2
Size:	283.2 KB
ID:	2426580

                      مولانا ثناء اللہ امرتسری کہتے ہیں کہ
                      ہمارا مذہب ہے کہ رفع یدین کرنا مستحب امر ہے جس کے کرنے سے ثواب ملتا ہے اور نہ کرنے سے نماز میں کوئی خلل نہیں ہوتا.
                      (فتاوی ثنائیہ جلد 1 صفحہ 579)
                      اسی کتاب میں کہتے ہیں کہ ترک رفع ترک ثواب ہے ترک فعل سنت نہیں.(فتاوی ثنائیہ جلد 1 صفحہ 608)

                      Click image for larger version

Name:	r9.jpg
Views:	2
Size:	294.4 KB
ID:	2426581

                      اتنے اختلافات کے بعد بھی یہ اعتراض ہم احناف پہ کرتے ہیں کہ ہم قران اور حدیث کے مخالف ہیں۔

                      لولی ذرا بتاؤ تو کہ رفع یدین کے معاملے میں ان علماء میں سے کون سا عالم حدیث کو مانتا ہے اور کون سا عالم حدیث کا مخالف ہے؟؟؟؟؟؟

                      Comment

                      • #12
                        Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                        بھائی آپ نے مجھے مخاطب کیا
                        آپ کا شکریہ

                        جہاں تک کاپی پیسٹ کی بات ہے میں جانتا ہوں اس بات کو

                        اور ہوسکتا ہے کہ باقی باتیں بھی درست ہوں آپ کی

                        مگر میں نے یہاں بات کسی فرقے

                        کو ملحوظ رکھتے ہوئے نہیں کی

                        بلکہ یہی کہا ہے کہ

                        ان کتابوں سے کوئی ایک حل نہیں نکالا جاسکتا

                        باقی مذہب کی تحقیق کے دوران

                        ایسا بہت سا مواد پڑھ چکا ہوں

                        اور اب جب ایسے کسی لٹریچر پر نظر پڑتی ہے تو سوائے

                        کدورت کے کوئی احساس نہیں ہوتا

                        اس کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت کچھ یاد آتا ہے جو سوائے گندگی کے سوا کچھ نہیں

                        اور بہت معذرت کے ساتھ کہ وہ ہر فرقے کی ہی کتابوں میں موجود ہے

                        کہیں کسی سینس میں کہیں کسی سینس میں

                        اسی لیے اس فرقہ پرستی اور فرقہ واریت سے بہت پہلے جان چھڑا چکا ہوں

                        قرآن صاف کہتا ہے فرقوں میں بٹ جانے والوں کا رسول ص سے کوئی واسطہ نہیں

                        میں نے جو بات یا جو حل پیش کیا ہے

                        وہ ہر ایک کو قبول ہونا چاہیے

                        اور میرے خیال میں ہم کو اپنی توانائی اس کام میں صرف کرنی چاہیے

                        اور اس کے بعد ایسا اختلافی لٹریچر کو

                        ہر جگہ سے آگ لگا دینی چاہیے

                        تا کہ وہ آگے آنی والی نسلوں کو گمراہ نہ کرسکے

                        ہم اور آپ اور ہمارے اجداد

                        دین کا کچھ کام کرنے کے بجائے انہی فضولیات میں اپنی زندگیاں اور آخرت برباد کرچکے ہیں

                        وہ الگ بات ہے کہ ہم ان کے لیے کیا کچھ کہتے رہیں یا کرتے رہیں

                        بہتر ہوگا ہمارے لیے آپ کے لیے چاہے وہ لولی ہو یا آپ یا کوئی اور

                        اسے اس مقصد کو جاننا ہوگا

                        جس کے لیے وہ پیدا ہوا

                        اور اپنے خدا کا جاننا ہوگا

                        ورنہ زندگی برف کی طرح ہے

                        پگھلتی تو جارہی ہے ایک دن ختم بھی ہوجائے گی

                        شکریہ

                        بانیاز خان

                        Comment

                        • #13
                          Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post

                          ہم اور آپ اور ہمارے اجداد

                          دین کا کچھ کام کرنے کے بجائے انہی فضولیات میں اپنی زندگیاں اور آخرت برباد کرچکے ہیں

                          وہ الگ بات ہے کہ ہم ان کے لیے کیا کچھ کہتے رہیں یا کرتے رہیں

                          بہت اچھی بات آپ نے کی ہے

                          سمجھنے والوں کے لیے بہت کچھ ہے اس میں

                          Comment

                          • #14

                            بانیاز خان بھائی اپ کی بات صحیح ہے۔
                            اختلاف اس وجہ سے ہی ہو رہا ہے کہ بلا وجہ ایک مسلک والے دوسرے پہ اعتراضات کر رہے ہیں اور وہ بھی فروعی مسائل پہ جن میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے درمیان بھی اختلاف تھا۔۔
                            آپ باہر مت جاؤ اس فورم کو ہی دیکھ لو۔۔
                            بلا وجہ چند مسائل پیش کر کے احناف کو بدنام کیا جا رہا ہے اور وہ بھی عقائد پہ نہیں بلکہ فروعی مسائل پہ۔
                            اور پھر جب ہماری طرف سے جواب دیا جاتا ہے تو بات فرقوں اور شدت پسندی پہ آ جاتی ہے۔

                            کیا کسی حنفی نے کہا کہ رفع یدین کرنے والے کی نماز غلط ہے؟؟؟
                            کیا کسی حنفی نے کہا کہ جو قرات کرتے ہیں امام کے پیچھے ان کی نماز ٖباطل ہے؟؟؟؟
                            کیا کسی حنفی نے کہا کہ جو سینہ پہ ہاتھ باندھتے ہیں وہ احادیث کے منکر ہیں؟؟
                            کیا کسی حنفی نے کہا کہ جو اونچی آمین کہتے ہیں وہ قرآن اور حدیث کے خلاف ہیں؟؟؟

                            یہ میں نے نماز کے بارے میں چند مثالیں دی ہیں۔۔۔
                            مسئلہ یہ ہے کہ ان مسائل میں صحابہ کرام میں بھی اختلاف تھا اس لئے کسی کو غلط نہین کہہ سکتے لیکن
                            ہمیشہ ان کی طرف سے ہی دعوے کئے جاتے ہیں کہ احناف کی نماز قرآن اور حدیث کے خلاف ہے وغیرہ وٖٖغیرہ۔۔

                            یہ بات صحیح ہے کہ پھر جواب دیتے وقت احناف کے بعض علماء نے بھی سخت الفاظ استعمال کئے لیکن اختلاف پھیلایا کس نے اس بات پہ غور کرنا چایئے۔۔۔

                            اس فورم کی مثال آپ کے سامنے ہے خود دیکھ لو کہ کون اختلافی پوسٹ شروع کرتا ہے۔
                            پھر جب ہم دفاعی پوسٹ کرتے ہیں تو بھی بعض لوگ ہم پہ ہی اعتراض کرتے ہیں کہ یہ فرقہ واریت پھیلاتے ہیں۔

                            Comment

                            • #15

                              Working...
                              X