Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

    Originally posted by lovelyalltime View Post

    ابھی تک اتنی ہمت نہیں ہوئی کہ کوئی جواب خود ہی دے سکو
    اہاہاہا۔۔۔۔
    کیا کریں میں ایک سیدھا سادہ انسان ہوں
    اپکی طرح عالم فاضل شیخ الحدیث ، مفتی یا پھر فوٹوکاپیئر تو ہوں نہیں۔۔
    اللہ رحم فرمائیں ہم سب پر

    Comment

    • #32
      Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

      جمیل بھائی

      آیت میں صرف دین کا لفظ ہے

      آپ ساتھ فقہ بھی استعمال کر رہے ہیں

      جب کہ دین الگ چیز ہے

      یعنی کہ دین ایک ہے

      فقہ ہر امام کا علیحدہ ہے

      آپ نے تو بڑی ہمت سے لکھ دیا

      کہ اگر امام نہ ہوتے تو دین نہ ہوتا اسلام نہ ہوتا

      مگر میں کہتا ہوں

      اگر امام نہ ہوتے چاہے وہ فقہ کا ہو یا مسجد کا

      یا حدیث کا یا نحو کا یا رجال کا

      تو آج شاید مسلمانوں کی تعداد کم تو ہوتی مگر یہودیوں پر بھاری ہوتی

      جس فقہ کو آپ دین کی سمجھ کہہ رہے ہو

      ذرا وسعت نظر سے اس بات پر بھی غور کرو

      ایک امام کے فقہ ہونے کے بعد دوسرا امام اپنی الگ فقہ کیسے مرتب کرلیتا ہے

      اور اگر وہ الگ فقہ مرتب کر کے قابل تعظیم ہے

      تو پھر آج اگر کوئی اور شخص یہ کام کرنے لگے تو اس کو بھی ایک نئے فقہ کی اجازت ہونی چاہیے

      اس سے پہلے اوپر پراگراف میں آپ جو جو جملہ ارشاد فرمایا ہے

      کہ کچھ ایسے مسائل تھے جن کا قرآن میں ذکر نہ تھا

      یہ میری نظر میں قرآن پر الزام ہے

      قرآن مکمل نظام حیات ہے

      اور یہ خدا نے کہا ہے

      اگر اس کے باوجود بھی اس میں کچھ ایسے مسائل کا حل نہیں جو انسانی زندگی میں درپیش ہوتے ہیں

      تو نعوذ بااللہ پھر خدا جھوٹ کہ رہا ہے

      یہ بات بڑی سوچنے کی ہے

      جوش روانگی میں ۔۔ بولنے میں یا لکھنے میں

      سمجھ بوجھ کر کام لینا چاہیے

      Comment

      • #33
        Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

        لِّيَتَفَقَّهُوا۟ فِى ٱلدِّينِ
        یہاں ان الفاظ کا صاف مطلب ہے دین کا فقہ دین کی سمجھ
        اب آپ کا سوال امام نہ ہوتے تو دین ہوتا تو کیوں؟
        بہت آسان سی مثال دیتا ہوں اگر عربی کے تمام اساتذہ ختم کردئے جائیں تو عربی کون پڑھائے گا عربی کسی کو نہیں آتی ہوگی تو قرآن کون سمجائے گا یہی دیکھ لیں آپ کو عربی نہیں آتی تو دو الفاظ کی سمجھ نہیں آئی تو قرآن تو بہت بڑی بات ہے
        چلیں ایک مزید مثال دیتا ہوں آپ ٹوٹھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں ایک بندہ کہتا ہے یہ اسلام میں مکروہ ہے اب تمام قرآن چھان لیں حدیثیں چھان لیں اس کا جوب نہیں سمجھ پائیں گئے سوائے مسواک کے
        یہ تو کچھ بھی نہیں ہر ملک شہر گاؤں کی الگ تہزیب الگ رکھ رکھاؤ کھانا پینا الگ ہے اسی کے بارے میں قرآن و سنت کے مطابق تحقیق فقہ کہلاتی ہے ماضی میں جن کو اماموں نے سمجھایا
        ہم جتنا بھی کہ لیں یہ امام ہی تھے جن کی انتھک محنت سے اسلام زندہ رہا اپ ڈیٹ رہا
        کہتے ہیں مذہب وہی کامیاب رہتا ہے جو ہر زمانے کا مقابلہ کرے یہی وجہ ہر زمانے میں امام آئیں اور اس زمانے کے مسائل حل کرتے رہے
        فقہ مرتب کرنے کے لئے بہت زندگی چاہئے اور ایسا آپ کرسکتے ہیں کرکے دیکھائیں عربی سیکھیں قرآن سیکھیں پوری جانفشانی سے تحقیق کریں
        خدا جھوٹا نہیں مگر خدا نے کتاب دے دی اب سیکھنا آپ کا کام ہے اور یہ بچوں کا کھیل نہیں
        راکٹ کی بات کرتے ہو یہاں کار چلانا عذاب ہے
        باتیں کرنا ہم سب کو آتا ہے مگر یہ کتنا مشکل کام ہے یہ جب سیکھو گئے تو سمجھ آئی گئی
        امام کو برا کہنے سے پہلے سوچ لیں رسول اللہ بھی امام رہے ہیں اگر امام کی توہین کی تو گویا رسول اللہ کی بھی توہیں کی

        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #34
          Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

          Originally posted by Sub-Zero View Post

          بہت اچھا لکھا آپ نے

          صرف یہ بتا دیں کہ فقہ اور حدیث کے علم میں کیا فرق ہے

          کیا اماموں نے صرف فقہ ہی ترتیب دی یا احادیث بھی ترتیب دی ہیں

          کیا قرآن کو فقہ کے ذریعے سمجھا جا سکتا ہے یا احادیث کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے

          آپ کہہ رھے ہیں کہ

          فقہ مرتب کرنے کے لئے بہت زندگی چاہئے اور ایسا آپ کرسکتے ہیں کرکے دیکھائیں عربی سیکھیں قرآن سیکھیں پوری جانفشانی سے تحقیق کریں

          لکن میرے بھائی فقہ بھی تو عربی میں ہے . اب اگر کوئی فقہ سمجھنا چاہے تو عربی پھر بھی سیکھنی ضروری ہے

          لکن آج کل اگر کوئی عربی نہیں جانتا تو کیا وہ قرآن نہیں سمجھ سکتا

          اگر عربی نا جاننے کی وجہ سے کوئی قرآن نہیں سمجھ سکتا تو وہ فقہ شریف کیسے سمجھ سکتا ہے

          کیا عجیب لوجیک ہے آپ کی

          کیا خیال ہے آپ کا کیا فقہ کے لیے عربی ضروری ہے یا نہیں

          اگر نہیں تو کیوں

          جتنے اماموں نے فقہ ترتیب دی ہے کیا وہ عربی میں نہیں ہے

          ایک طرف ہمیں کہا جاتا ہے کہ قرآن اور احادیث کو ڈاریکٹ نہ پڑھنا
          عربی میں ہیں
          سمجھ نہیں آیے گا

          لکن حیرت کی بات ہے کہ فقہ کی کتابیں عربی میں ہونے کے باوجود اردو ترجمہ کے ساتھ سمجھ آ جاتی ہیں

          Comment

          • #35

            اب آپ نے بات کو ایک دم دوسرا رنگ دے دیا ہے

            جہاں تک اس لفظ کی بات ہے جس سے آپ فقہ یا دین میں فقہ کی بات کررہے ہو

            تو پھر اس کا قرآنی مفہوم بھی پیش کرو

            میں ابھی یہاں قرآن یا عربی کو نہیں سمجھا رہا اس لیے یہ کام آپ کے سپرد

            سپرد کرنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ

            قرآن کے لفظ کو اس دستور میں یوز کرنا جس کے مطابق رواج کے تحت بات ہورہی ہے غلط ہے

            یہ آیت جب آئی اس فقہ کا وجود ہی نہیں تھا جس کے لیے یہ بات ہورہی ہے اور
            جس کی آپ وکالت بھی کررہے ہو

            بات کو الگ رنگ ایسے دیا کہ

            اب آپ امام کو استاد کے زمرے میں لے آئے ہو

            یہ دو الگ الگ لفظ ہیں الگ الگ فرائض ہیں

            الگ الگ منصب ہیں

            آپ اپنے کسی استاد کو امام نہیں کہہہ سکتے

            اگر یہی بات ہے تو پھر موسیقی کا بھی امام ہوگا

            طبلہ کا بھی امام ہوگا

            بس کا امام ڈرائیور

            مگر یہ سب غلط منطق ہے

            جانتے آپ بھی اچھی طرح ہو میں نے اور ہم یہاں کن اماموں کی بات کررہے ہیں

            مگر ہم ٹو دا پوائنٹ بات کرنا ہی نہیں چاہتے

            اب آتے ہیں عربی نہیں آتی تو کیا کریں

            قرآن کی پہلی آیت ہی علم حاصل کرنے پر ہے

            اب نہیں آتی یا ہم کوشش نہیں کرتے جاننے کی تو یہ ہماری جہالت ہے

            اس کا تعلق استاد سے ہی ہے مگر استاد اور امام کا فرق آپ کو جاننا ہوگا

            ایسا امام یا استاد

            کس کام کا جو ایک ہی قرآن کی عربی سے مختلف قسم کے فقہ جات ترتیب دے

            قرآن نہ مسواک استعمال کرنے کا کہتا ہے نہ ٹوتھ پیسٹ کرنے کا

            احادیث میں جہاں نبی ص کے روزانہ مسواک استعمال کا ذکر ہے

            تو اس سے بھی مسواک کرنا سنت نہیں

            بلکہ قرآنی تعلیم کے تحت دانت صاف رکھنا سنت ہے

            اور وہ آپ کسی طرح بھی کرو خدا کے حکم کی ہی پیروی کہلائے گی

            کیوں کے رسول ص بھی یہی کرتے تھے

            تہذیب رکھ رکھاو

            کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ہاں اگر کوئی رسم یا رواج خدا کے احکام کے خلاف ہے تواسے ترک کرنا لازم ہے

            آپ نے تو صرف یہ کہہ دیا خدا جھوٹا نہں مگر جتنی باتیں قرآن پر اعتراض کے ساتھ کیں

            جو مثالیں دیں وہ خدا کے جھوٹا ہونے پر ہی دلالت کررہی ہیں

            معذرت کے ساتھ

            عقیدت کے تحت تو کسی بھی مذہب کا خدا جھوٹا نہیں آپ نے بھی کہہ دیا

            مگر ثبوت کے ساتھ ثابت کرنا الگ بات ہے

            میں دعویٰ اور دلیل سے ثابت کرسکتا ہوں کہ خدا جھوٹا نہیں

            اور اس کی کتا ب کا ایک ایک لفظ سچا ہے

            مگر کوئی اس کی کتاب کو دلیل مانے تو

            جب دلیل ہی انسانوں کی لکھی ہوئی کتابیں ، مرتب کیے گئے فقہ ہوں

            تو پھر آپ لوگوں کے سامنے کچھ بھی ثابت نہیں کیا جاسکتا۔

            اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے

            جن اماموں یا استادوں کی محنت کی آپ بات کررہے ہیں

            آج مجھے اپنے کسی بھی مذہبی عالم کی رضامندی لا کر دے دیں

            کہ آج فقہ مرتب کیا جاسکتاہے

            ایسے شخص پر کسی فرقہ کی طرف سے کوئی فتویٰ نہیں ہوگا

            آپ نے تو بڑی آسانی سے یہ بات کہہ دی

            دوسرا فقہ مرتب کرنا تو دور کی بات

            مرتب کیے گئے فقہ میں سے کوئی غلطی تسلیم نہیں کی جاتی

            رب کائنات کا شکر ہے

            مجھے باتیں کرنا بہت بعد میں آیا ہے

            دین کو سمجھنا پہلے شروع کیا ہے

            اور یاد رکھیں

            میں لفظ امام کو برا نہیں کہہ رہا

            میں جن اماموں کی بات کررہا ہوں

            ان کی برائی آج پورے مسلم امہ پر چھائی ہوئی ہے

            جس دن بھی عقیدت اور تعصب کی پٹی اتار کر دیکھیں گے

            نظر آجائے گی

            Comment

            • #36

              مجھے خوشی ہے اب آپ سمجھنے لگے ہیں اور فقہ حدیث اور قرآن میں فرق کرنے لگے ہیں
              فقہ کے لئے میں نے پہلے عربی کی بات کی مطلب عربی پہلے سیکھیں
              بلکل فقہ کا امام اور حدیث کا امام الگ ہے اور یہ علم بھی الگ الگ ہیں بانیاز کی پوسٹ پڑھیں جس کا اب میں ریپلائی دینے لگا ہوں
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #37
                Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                Originally posted by Baniaz Khan View Post

                اب آپ نے بات کو ایک دم دوسرا رنگ دے دیا ہے

                جہاں تک اس لفظ کی بات ہے جس سے آپ فقہ یا دین میں فقہ کی بات کررہے ہو

                تو پھر اس کا قرآنی مفہوم بھی پیش کرو

                میں ابھی یہاں قرآن یا عربی کو نہیں سمجھا رہا اس لیے یہ کام آپ کے سپرد

                سپرد کرنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ

                قرآن کے لفظ کو اس دستور میں یوز کرنا جس کے مطابق رواج کے تحت بات ہورہی ہے غلط ہے

                یہ آیت جب آئی اس فقہ کا وجود ہی نہیں تھا جس کے لیے یہ بات ہورہی ہے اور
                جس کی آپ وکالت بھی کررہے ہو

                بات کو الگ رنگ ایسے دیا کہ

                اب آپ امام کو استاد کے زمرے میں لے آئے ہو

                یہ دو الگ الگ لفظ ہیں الگ الگ فرائض ہیں

                الگ الگ منصب ہیں

                آپ اپنے کسی استاد کو امام نہیں کہہہ سکتے

                اگر یہی بات ہے تو پھر موسیقی کا بھی امام ہوگا

                طبلہ کا بھی امام ہوگا

                بس کا امام ڈرائیور

                مگر یہ سب غلط منطق ہے

                جانتے آپ بھی اچھی طرح ہو میں نے اور ہم یہاں کن اماموں کی بات کررہے ہیں

                مگر ہم ٹو دا پوائنٹ بات کرنا ہی نہیں چاہتے

                اب آتے ہیں عربی نہیں آتی تو کیا کریں

                قرآن کی پہلی آیت ہی علم حاصل کرنے پر ہے

                اب نہیں آتی یا ہم کوشش نہیں کرتے جاننے کی تو یہ ہماری جہالت ہے

                اس کا تعلق استاد سے ہی ہے مگر استاد اور امام کا فرق آپ کو جاننا ہوگا

                ایسا امام یا استاد

                کس کام کا جو ایک ہی قرآن کی عربی سے مختلف قسم کے فقہ جات ترتیب دے

                قرآن نہ مسواک استعمال کرنے کا کہتا ہے نہ ٹوتھ پیسٹ کرنے کا

                احادیث میں جہاں نبی ص کے روزانہ مسواک استعمال کا ذکر ہے

                تو اس سے بھی مسواک کرنا سنت نہیں

                بلکہ قرآنی تعلیم کے تحت دانت صاف رکھنا سنت ہے

                اور وہ آپ کسی طرح بھی کرو خدا کے حکم کی ہی پیروی کہلائے گی

                کیوں کے رسول ص بھی یہی کرتے تھے

                تہذیب رکھ رکھاو

                کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ہاں اگر کوئی رسم یا رواج خدا کے احکام کے خلاف ہے تواسے ترک کرنا لازم ہے

                آپ نے تو صرف یہ کہہ دیا خدا جھوٹا نہں مگر جتنی باتیں قرآن پر اعتراض کے ساتھ کیں

                جو مثالیں دیں وہ خدا کے جھوٹا ہونے پر ہی دلالت کررہی ہیں

                معذرت کے ساتھ

                عقیدت کے تحت تو کسی بھی مذہب کا خدا جھوٹا نہیں آپ نے بھی کہہ دیا

                مگر ثبوت کے ساتھ ثابت کرنا الگ بات ہے

                میں دعویٰ اور دلیل سے ثابت کرسکتا ہوں کہ خدا جھوٹا نہیں

                اور اس کی کتا ب کا ایک ایک لفظ سچا ہے

                مگر کوئی اس کی کتاب کو دلیل مانے تو

                جب دلیل ہی انسانوں کی لکھی ہوئی کتابیں ، مرتب کیے گئے فقہ ہوں

                تو پھر آپ لوگوں کے سامنے کچھ بھی ثابت نہیں کیا جاسکتا۔

                اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے

                جن اماموں یا استادوں کی محنت کی آپ بات کررہے ہیں

                آج مجھے اپنے کسی بھی مذہبی عالم کی رضامندی لا کر دے دیں

                کہ آج فقہ مرتب کیا جاسکتاہے

                ایسے شخص پر کسی فرقہ کی طرف سے کوئی فتویٰ نہیں ہوگا

                آپ نے تو بڑی آسانی سے یہ بات کہہ دی

                دوسرا فقہ مرتب کرنا تو دور کی بات

                مرتب کیے گئے فقہ میں سے کوئی غلطی تسلیم نہیں کی جاتی

                رب کائنات کا شکر ہے

                مجھے باتیں کرنا بہت بعد میں آیا ہے

                دین کو سمجھنا پہلے شروع کیا ہے

                اور یاد رکھیں

                میں لفظ امام کو برا نہیں کہہ رہا

                میں جن اماموں کی بات کررہا ہوں

                ان کی برائی آج پورے مسلم امہ پر چھائی ہوئی ہے

                جس دن بھی عقیدت اور تعصب کی پٹی اتار کر دیکھیں گے

                نظر آجائے گی

                میں نے آپ سے استاد کی بات صرف مثال کے لئے کی ہے جسے آپ خوامخواہ لے کر بیٹھ گئے
                میرے بھائی آپ عالم بننے کے شوق میں مسلسل اماموں کی توہیں کے مرتکب ہورہے ہیں
                لفظ امام کا مطلب رہنما ہے اور ہم جن امام کی بات کررہے ہیں وہ دین اسلام کے رہنما تھے
                رہنما یعنی سمت دیکھانے والے چونکہ انہوں نے قرآن و سنت کی تعلیم حاصل کی عبادات کو اچھی طرح سیکھا پھر عام مسلمانوں تک پہنچایا
                مجھے جہاں تک یاد ہے فقہ کے دو بڑے امام ہیں امام ابو حنیفہ اہل سنت اور امام جعفر صادق اہل تشیع
                حدیث کے بڑے امام تھے امام بخاری
                یہاں بخاری سے کنیت سے مراد یہی ہے ان کا تعلق بخارا سے تھا
                امام ابو حنیفہ عجمی تھے یعنی عرب سے باہر ابو حنیفہ نے تقریبًا 4 ہزار اساتذہ سے علم حاصل کیا
                اہل تشیعہ کے فقہی امام تھے جعفر صادق، حضرت محمد باقر کے فرزند اور اہل تشیع میں حضرت علی سے شروع ہونے والے سلسلۂ امامت کے چھٹے (6) امام تھے۔ سید خاندان کے بہت سے افراد اپنے نام کے ساتھ جعفری انہی کی نسبت سے لگاتے ہیں

                اب آتے ہیں فقہ یعنی دین کی سمجھ بوجھ یعنی ان دونوں بڑے اماموں کو دیکھا جائے تو انہوں نے ہر کوشش کی اسلام ایک مکمل مذہب ہے تو مکمل ہی رہے

                مسواک کے متعلق ایک حدیث ہے رسول اللہ نے فرمایا تھا مجھے امت پر گراں نہ گزرنے کا یقین ہوتا تو میں ہر وضو میں مسواک فرض کردیتا

                آپ پہلے بتائیں آپ کن اماموں کی بات کررہے کیا اما ابو حنیفہ جن کے متعلق ہے آپ نے اپنی عمر مبارک میں 7 ہزار مرتبہ ختم قرآن کیا۔ 45 سال تک ایک وضو سے پانچوں نمازیں پڑھیں، رات کے دو نفلوں میں پورا قرآن حکیم ختم کرتے
                یا پھر امام جعفر صادق جن کا سیدھا نسب سادات اور حضرت علی رحمتہ اللہ سے تھا جن کے والد امام باقر تھے جو کربلا میں شہداء کے ساتھ تھے

                آپ کو نہ دین کی سمجھ ہے نہ تاریخ اسلام پر دسترس ہاں آپ موجودہ دور کے بہترین نبض شناس ہیں اور جس طرح کی گہری نظر آپ کی موجودہ دور پر ہے اس مزید وسعت دیں اور اس پر توجہ مرکوز کریں
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                • #38
                  Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                  Originally posted by -=The Driver=- View Post
                  lovelly sahib 3 adad maslaken to tabdeel kar chuka hai... abb agay Allah kher karen.. kia hota hai
                  kal ko agar koi firqa ahle Quran ban aye to ye to wahan gaya... kiun lovelly m i right ???
                  بھائی لولی نے کون سے تین مسلک تبدیل کئے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

                  Comment

                  • #39
                    Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                    Originally posted by i love sahabah View Post
                    بھائی لولی نے کون سے تین مسلک تبدیل کئے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
                    ye Lovely khud bata dega...
                    yahi kahin kisi post mein lika tha..

                    Comment

                    • #40
                      Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                      Originally posted by Sub-Zero View Post

                      میں نے آپ سے استاد کی بات صرف مثال کے لئے کی ہے جسے آپ خوامخواہ لے کر بیٹھ گئے
                      میرے بھائی آپ عالم بننے کے شوق میں مسلسل اماموں کی توہیں کے مرتکب ہورہے ہیں
                      لفظ امام کا مطلب رہنما ہے اور ہم جن امام کی بات کررہے ہیں وہ دین اسلام کے رہنما تھے
                      رہنما یعنی سمت دیکھانے والے چونکہ انہوں نے قرآن و سنت کی تعلیم حاصل کی عبادات کو اچھی طرح سیکھا پھر عام مسلمانوں تک پہنچایا
                      مجھے جہاں تک یاد ہے فقہ کے دو بڑے امام ہیں امام ابو حنیفہ اہل سنت اور امام جعفر صادق اہل تشیع
                      حدیث کے بڑے امام تھے امام بخاری
                      یہاں بخاری سے کنیت سے مراد یہی ہے ان کا تعلق بخارا سے تھا
                      امام ابو حنیفہ عجمی تھے یعنی عرب سے باہر ابو حنیفہ نے تقریبًا 4 ہزار اساتذہ سے علم حاصل کیا
                      اہل تشیعہ کے فقہی امام تھے جعفر صادق، حضرت محمد باقر کے فرزند اور اہل تشیع میں حضرت علی سے شروع ہونے والے سلسلۂ امامت کے چھٹے (6) امام تھے۔ سید خاندان کے بہت سے افراد اپنے نام کے ساتھ جعفری انہی کی نسبت سے لگاتے ہیں

                      اب آتے ہیں فقہ یعنی دین کی سمجھ بوجھ یعنی ان دونوں بڑے اماموں کو دیکھا جائے تو انہوں نے ہر کوشش کی اسلام ایک مکمل مذہب ہے تو مکمل ہی رہے

                      مسواک کے متعلق ایک حدیث ہے رسول اللہ نے فرمایا تھا مجھے امت پر گراں نہ گزرنے کا یقین ہوتا تو میں ہر وضو میں مسواک فرض کردیتا

                      آپ پہلے بتائیں آپ کن اماموں کی بات کررہے کیا اما ابو حنیفہ جن کے متعلق ہے آپ نے اپنی عمر مبارک میں 7 ہزار مرتبہ ختم قرآن کیا۔ 45 سال تک ایک وضو سے پانچوں نمازیں پڑھیں، رات کے دو نفلوں میں پورا قرآن حکیم ختم کرتے
                      یا پھر امام جعفر صادق جن کا سیدھا نسب سادات اور حضرت علی رحمتہ اللہ سے تھا جن کے والد امام باقر تھے جو کربلا میں شہداء کے ساتھ تھے

                      آپ کو نہ دین کی سمجھ ہے نہ تاریخ اسلام پر دسترس ہاں آپ موجودہ دور کے بہترین نبض شناس ہیں اور جس طرح کی گہری نظر آپ کی موجودہ دور پر ہے اس مزید وسعت دیں اور اس پر توجہ مرکوز کریں
                      بھائی میرے نہ مجھے عالم بننے کا شوق ہے نہ میں ایسا چاہتا ہوں

                      یہ فلاں عالم فلاں عالم نظر آتے ہیں

                      انہی ہی نے دین کو کاروبار بنا کر مسلمانوں کو فرقوں میں بانٹ کر

                      مجھے کوئی ایسا عالم دکھا دو جو کہہ دے میں کسی فرقے سے نہیں ہوں اور دوسرے کسی فرقے کو مجھ پر اعتراض نہیں

                      نہ میرے اوپر کوئی فتویٰ ہے

                      کیا بات کرتے ہو یار

                      میں نے ایسا کیا لکھا جو مجھے اماموں کی ہسٹری بتارہے ہو

                      یا یہ بتارہے کو کہ کتنے استادوں سے تعلیم حاصل کی

                      کتنی بار قرآن ختم کیا

                      ذرا ریاضی کے اصول لے تحت تقسیم کر کے تو دیکھو

                      یہ سب کتنا ٹآئم دیا ایک استاد کو تمھاری یہ ہزاروں والی بات بوگس ثابت ہوجائے گی

                      دیکھ تو لیا کرو کہ لکھ کیا رہے ہو

                      اندھے بہروں کی طرح جس نے جو پڑھایا پڑھ لیا جو لکھا دیکھا لکھ دیا

                      یہ اپنی بات دیکھو ذرا

                      ایک وضو سے پانچ نمازیں

                      قرآن میں کہیں وضو کے ٹوٹ جانے کی بات نہیں ہے

                      سیدھی صاف بات ہے ہر نماز سے پہلے وضو ہے

                      یہی ہے وہ امام ۔۔ جس نے قرآن کو سمجھ کر فقہ مرتب کر لیا

                      اور میں ایک بات اور بتادوں ۔۔۔

                      اس امام نے ایسا ہرگز نہ کیا ہوگا

                      بلکہ یہ جو انکی روداد لکھنے والے ہیں نہ آپ جسیے عقیدت مند ۔۔

                      انکا جو دل میں آیا لکھتے چلے گئے ۔۔۔

                      دماغی سمجھ بوجھ سے ہی کام وہ لیتے تو ان کے امام کی روداد میں یہ باتیں نہ ہوتین

                      اور اگر آپ لے لیتے تو آپ کے پوسٹ بھی ان فضولیات سے پاک ہوتی

                      میں آپ سے ہر بات قرآن کی دلیل سے کررہا ہوں

                      آپ مجھے پھر دوسری کتابوں سے لکھا ہوا مواد چھاپ کے دے رہے ہو

                      مجھے بھلے ہی دین کی سمجھ نہ ہو ، اور تاریخ پر دسترس نہ ہو

                      جس دن آپ قرآن کو مکمل کتاب سمجھ لو انسانی ہدایت کے لیے

                      اس دن میری ان سب باتوں کو ضرور دہرانا

                      شکریہ

                      بانیاز خان

                      نوٹ

                      پوسٹ کے بعد لہجا ذرا تلخ رہا ہے اس کے لیے معذرت

                      دین کا مزاق جب دیکھتا ہوں مشکل ہوتا ہے کنٹرول کرنا

                      Comment

                      • #41
                        Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                        Originally posted by Sub-Zero View Post

                        ابو حنیفہ رحم اللہ جن کے متعلق ہے آپ نے اپنی عمر مبارک میں 7 ہزار مرتبہ ختم قرآن کیا۔ 45 سال تک ایک وضو سے پانچوں نمازیں پڑھیں، رات کے دو نفلوں میں پورا قرآن حکیم ختم کرتے

                        صحیح بخاری میں حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہےکہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے خبر ملی ہے کہ تم روزانہ روزہ رکھتے ہو اور ایک رات میں قرآن پڑھ لیتے ہو ، میں نے کہا یا رسول اللہ یہ سچ ہے اور اس سے مقصول صرف اور صرف نیکی کا حصول ہے آپ صلی اللہ وعلیہ وسلم نے فرمایا داؤد ولیہ السلام والا روزہ رکھو بیشک وہ بندوں میں بڑے عبادت گزار تھےاور مہینہ بھر میں قرآن ختم کیا کرو، میں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں تو اس سے زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں آپ نے فرمایاتو پھر دس روز میں ختم کر لیا کرو، میں نے کہا کہ اے اللہ کے نبی ! میں تو اس سے بھی زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو پھر
                        ایک ہفتے میں ختم کر لیا کرو اور اس سے آگے نہ بڑھو،

                        کیا امام ابو حنیفہ رحم اللہ حضور صلی اللہ وسلم کی مخالفت کرنے والے تھے اور عبدللہ بن عمرو راضی اللہ سے زیادہ پرہیز گار تھے

                        کچھ اللہ کا خوف کرو . کیوں اپنے امام کی طرف جھوٹی باتیں منسوب کرتے ھو

                        اب آپ کا کام بنتا ہے کہ امام صاحب کی یہ بات صحیح سند کے ساتھ ثابت کریں

                        Comment

                        • #42

                          JO app se poocha gaya hai uska jawab pehle de dain..

                          Comment

                          • #43
                            Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                            Originally posted by -=The Driver=- View Post
                            JO app se poocha gaya hai uska jawab pehle de dain..

                            تم بھی تو امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے مقلد ھو

                            لگتا ہے کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ کی اندھی عقیدت میں

                            تم

                            لوگوں

                            کا دماغ

                            کھوچل

                            ھو گیا ہے

                            Comment

                            • #44
                              Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                              Originally posted by lovelyalltime View Post

                              تم بھی تو امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے مقلد ھو

                              کیا کہتے ھو

                              سب زیرو

                              نے جو لکھا ہے ٹھیک ہے یا بکواس ہے

                              لگتا ہے کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ کی اندھی عقیدت میں

                              سب زیرو

                              بھائی

                              کا دماغ

                              کھوچل

                              ھو گیا ہے

                              hamesha ki tarah baat ko idhar udhar gumao nahi mr multiple maslak walay...
                              app se jo poocha gaya hai unke jawab de jiye.. nahi to aram se bete raho.. samje ??

                              Comment

                              • #45
                                Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                                مجھے نہایت افسوس سے کہنا پڑتا ہے آپ ایک عام انسان سے زیادہ نہیں
                                کچھ یہاں کاپی پیسٹر تھے چلو کاپی پیسٹ سے کچھ اصل تو سامنے آتا تھا آپ نے بغیر تحقیق بغیر محنت بس منہ سے فائر کردیا
                                یہ بوگس ہے تم نے دین کا مزاق بنادیا
                                پہلی بات جس طرح آپ گولاٹیاں کھارہے ہو بغیر بولے سمجھے بس بولے جارہے ہو یہ کہاں کا انصاف ہے
                                فقہ کا تمھیں نہیں پتہ اماموں کی اوقات تم نے صفر کردی عالم تمھاری نظر میں فسادی ہیں اور میں دین کا مزاق بنانے والا
                                ایک بات یاد رکھنا امام کوئی بادشاہ یا شہنشاہ نہیں تھے جو سامنے بیٹھا کر تاریخی بنواتے نہ ہی انہیں دولت شہرت کی ہوس تھی
                                وہ پاک لوگ تھے جو اللہ کی ریاضت میں مشغول رہتے تھے
                                اور جہاں تک بات ہزاروں کی ہے تو تم مجھے جانتے ہو بغیر یقین اور تحقیق تو میں کسی وزیر یا صدر کی بات نہ لکھوں

                                میرا ایک دوست ہے جو رات سونے سے پہلے پانچ پارے پڑھ کر سوتا ہے سارا دن دوستوں کے ساتھ گھومتا ہے موبائل کمپیوٹر سب استعمال کرتا ہے مگر کیا حافظ قرآن ہے
                                میں نے سوچا پانچ پارے تو بہت ہوتے ہیں آخر کتنا ٹائم لگتا ہوگا مجھے سورت فاتحہ حفظ ہے اسے میں نے پڑھا کوئی چھ سیکنڈ لگے یعنی ایک منٹ میں دس جو کہ نصف پارہ بنتا ہے
                                یعنی دو منٹ میں ایک پارہ اس حساب سے ایک گھنٹے میں پورا قرآن
                                اب آتے ہیں امام ابو حنیفہ کی جانب
                                اگر انہوں نے پچاس سال تک چار قرآن روز پڑھے ہر نماز کے بعد جس میں ایک قرآن ایک گھنٹہ لگتا تو آسانی سے گراف تہتر ہزارسے اسی ہزارتک پہنچتا ہے

                                365 x 4 x 50 = 73000

                                رہی بات پانچ نمازیں ایک وضو سے تو یہ بھی ممکن ہے فجر کے وقت نہا دھو کر وضو کرلیا جائے اور عشاء تک کو وضو توڑنے والی حرکت نہ کی جائے تو کچھ ہرج نہیں کوئی ایسا نہ کرپائے
                                ویسے بھی یہ سادہ سے انسان تھے سارا دن سولوں کے جواب اور مسائل کا حل بتاتے تھے

                                استادوں معاملہ بھی ایسا ہی کسی کے پاس آدھا گھنٹہ کسی کے کچھ دیر بات صرف علم کی کی گئی ایک کلاس کی نہیں جیسے اسکول کالج یونیورسٹی میں رائج ہے
                                یہ میری اس تھریڈ پر آخری پوسٹ جن انسانوں کو اپنے محسنوں کی عزت نہ کرنی آتی ہو تو وہ بدحال کیوں نہ ہو انہوں نے کونسا ایسا فقہ دیا جو قرآن و سنت کے خلاف ہو؟
                                بس اس قوم پر قہر نازل ہوا جس نے اپنے اماموں کو رسوا کیا
                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X