Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

    Originally posted by Gambler View Post
    وعلیکم سلام

    یہ ٹھیک ہے بلاوجہ کی بحث جب بیل مڑھے چڑھنی ہی نہیں تو بلاوجہ مفت کی مشقت و سردرد
    نہ آپ نے عقائد کا تسلیم کرنا ہے اور میں تو اپنے آپ کو حق و سچ پر سمجھتا ہوں لہذا میرا تو ناممکن تھا

    اوکے بھائی کوئی دل آزاری ہوئی ہو کوئی گستاخی ہوئی تو بہت معافی

    اللہ نگہبان
    :rose

    پھر ملیں گے کسی نئے موضوع کے ساتھ

    یہ بلاوجہ کی بحث شروع کس نے کی تھی، اس تھریڈ کے سب سے پہلی پوسٹ پر خود ہی نظر ڈال لیجئے گا۔۔

    اور آپ کی اس بات اور باقی باتوں پر ایک مرتبہ پھر

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃہ

    -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

    Comment

    • #62
      Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

      اب کس تھریڈ میں لنگوٹ کس کر آو گے؟؟؟؟

      کیونکہ تم لوگ اپنی حرکتوں سے تو باز آنے سے رہے۔
      :star1:

      Comment

      • #63
        Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

        Originally posted by Pagal1 View Post
        اب کس تھریڈ میں لنگوٹ کس کر آو گے؟؟؟؟

        کیونکہ تم لوگ اپنی حرکتوں سے تو باز آنے سے رہے۔

        انسان کے بات کرنے کے طریقوں سے پتا چلتا ہے کہ اسکی تربیت کس قسم کے لوگوں نے کی ہے اور وہ کس قماش اور صحبت سے تعلق رکھتا ہے۔

        -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

        Comment

        • #64
          Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

          Originally posted by Farrukh View Post
          اولیاء اکرام کی بے ادبی پر اتنی تکلیف اور احادیثِ نبویہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روگردانی کرنے ، انہیں محض نصیحتیں قرار دینے اور ایام اسلام کی باتیں کہ کر رد کردینے پر ذرا سی شرم بھی نہ آئی۔۔

          اللہ کی قسم، اللہ کی قسم اللہ سبحان و تعالٰی، جل جلالہ کی قسم
          اس کائینات کا کوئی ولی اللہ، کوئی عالم، کوئی خلیفہ، کوئی سالک، جب تک اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے تابع نہ ہو میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدموں کی خاک کے برابر بھی نہیں۔
          جو روحانی فیوض اور برکات کے چشمے جاری ہیں، میرے نبی، سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدموں سے جاری ہیں۔

          اور سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ ہستی ہیں جن کے لئے یہ کائینات بنائی گئی اور انہیں دونوں جہاں کے لئے رحمت قرار دیا گیا۔۔۔۔

          اور جو انکی تعلیمات سے روگردانی کریگا، اور انکے دین کو تبدیل کریگا اور انکے احکام کو پس پشت ڈال کربعد کے لوگوں کی مرضی کی تعلیمات رائج کریگا، اللہ کی قسم وہ بھٹکا ہوا ہے، گمراہ ہے، اور کفر کے راستے پر چل پڑا ہے۔

          Jazal Allah.>>!!

          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

          Comment

          • #65
            Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

            Originally posted by Gambler View Post
            پہلی بات تو یہ جتنی بھی احادیث لگائی گئی ایام اسلام میں سے ہیں جب شراب اور نماز کی کوئی پابندی نہیں تھی
            پھر تو شراب نوشی ھی جائز ہوئی اور نماز پڑھنے کی بھی ضرورت نہیں
            نمبر دو کوئی بھی کسی بھی طرح کا مزار پر سجدہ نہیں کرتا
            قبروں کی زیارت نیز ان سے فیوض و برکات کا مفصل بیان پہلے دیا چکا ہے جس میں خاتون جنت کا قبر پر جاکر گریہ زاری بھی تھی وھ تو ہم سے زیادہ جانتی تھیں
            )

            وَيَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللّهِ مَا لاَ يَضُرُّهُمْ وَلاَ يَنفَعُهُمْ وَيَقُولُونَ هَـؤُلاء شُفَعَاؤُنَا عِندَ اللّهِ قُلْ أَتُنَبِّئُونَ اللّهَ بِمَا لاَ يَعْلَمُ فِي السَّمَاوَاتِ وَلاَ فِي الأَرْضِ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى عَمَّا يُشْرِكُونَ

            And they worship besides Allah things that hurt them not, nor profit them, and they say: "These are our intercessors with Allah." Say: "Do you inform Allah of that which He knows not in the heavens and on the earth?" Glorified and Exalted be He above all that which they associate as partners with Him! Yunus (10):18

            From the book "Qaa'idah Jaleelah Fit-Tawassul wal-Waseelah", (tahqeeq Shaykh Rabee' bin Hadee, p. 13):

            فالمشركون كانوا يتخذون من دون الله شفعاء من الملائكة والأنبياء والصالحين، ويصورون تماثيلهم فيستشفعون بها ويقولون: هؤلاء خواص الله، فنحن نتوسل إلى الله بدعائهم وعبادتهم ليشفعوا لنا

            For the Mushriks (associationists) used to take as intercessors besides Allaah from the Angels, the Prophets and the righteous, and they would create their statues and then seek the intercession of (those angels, prophets, righteous) through them (the statues), and they would say, "These are the special (close) ones to Allaah, and we seek a means of nearness to Allaah through supplicating them and worshipping them so that they intercede for us (with Allaah).

            Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

            Comment

            • #66
              Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

              نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا دونوں قبروں پر كھجور كى ٹہنى ركھنا، اور جن قبروں پر ٹہنى ركھى ان كے عذاب ميں كمى كى اميد كرنا ايك معين واقعہ ہے اسے عموم حاصل نہيں، ان دوشخصوں كے متعلق ہے جن كےعذاب پر اللہ تعالى نے نبىكريم صلى اللہ عليہ وسلم كو مطلع كرديا تھا.

              اور يہ نبىكريم صلى اللہ عليہ وسلم كےساتھ خاص ہے، اور يہ ان كى جانب سےمسلمانوں كى قبروں كے ليےكوئى سنت نہيں ہے، بلكہ اگر فرض كر ليا جائے كہ اس طرح كے كئى ايك واقعات پيش آئے تو دو يا تين بار ہى ہوا، نہ كہ اس سے زيادہ بار.

              اور كسى ايك صحابى سے بھى ايسا كرنا ثابت نہيں، حالانكہ صحابہ كرام مسلمانوں ميں سب سے زيادہ نبى صلى اللہ عليہ وسلم كى پيروى كى حرص ركھنے والےتھے، اور مسلمانوں كو فائدہ دينے ميں بھى سب سے زيادہ حرص ركھتےتھے.

              :

              يہ مشروع نہيں بلكہ بدعت ہے؛ اس ليے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے تو ان دونوں قبروں پر اس ليے ٹہنى ركھى كہ اللہ تعالى نے ان كے عذاب سے انہيں مطلع كيا تھا، اور اس كےعلاوہ كسى اور قبر پر نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے نہيں ركھى.

              تو اس سے علم ہوا كہ يہ قبروں پر ركھنى جائز نہيں؛ كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
              " جس نے ايسا كوئى عمل كيا جس پر ہمارا حكم نہيں ہے تو وہ عمل مردود ہے"
              اورمذكورہ دونوں حديثوں كى بنا پر اسى طرح نہ تو قبروں پر كتبے لگانا اور لكھنا، اور پھول وغيرہ ركھنا جائز نہيں؛ اور پھر نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے تو قبريں پختہ كرنے اور اس پرعمارت قائم كرنے اور اس پر بيٹھنے اور اس پر لكھنےسے منع فرمايا ہے. اھـ

              Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

              Comment

              • #67
                Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

                Originally posted by Farrukh View Post

                انسان کے بات کرنے کے طریقوں سے پتا چلتا ہے کہ اسکی تربیت کس قسم کے لوگوں نے کی ہے اور وہ کس قماش اور صحبت سے تعلق رکھتا ہے۔

                اس تھریڈ میں میری سب سے پہلی پوسٹ "پوسٹ نمبر9 ہے جس میں،میں نے سبھی کو مخاطب کیا اس طرح پہلا حق تو صاحب تھریڈ کا تھا کہ وہ کسی بھی قسم کا رپلائی مجھے کرتے لیکن وہ خاموش رہے۔
                لیکن آپ نے میری بات پر رپلائی دیا جس پر میں آپ کا مشکور ہوں اور آپ کے رپلائی کے جواب میں بھی میرا طرز تحریر اجتماعی ہی رہا نہ تو میں نے کسی فرقے کی حمایت کی نہ کسی ممبر کی مخالفت،
                اس کے بعد میری پوسٹ نمبر 20 بھی سبھی کو مخاطب کر رہی تھی جس میں لفظ "ترم خان"پر آپ کو بہت تکلیف ہوئی جبکہ میرے مخاطب سبھی تھے صرف آپ نہیں،
                اس کے بعد میں نے پوسٹ نمبر 24 میں آپ کو بہت ہی مناسب الفاظ"بھائی میرے"کہہ کر مخاطب کیا اور اس میں بھی کسی ایک فرقے کی حمایت کا مخالفت میں کچھ نہیں کہا اس کے باوجود آپ کی چیں بچیں والی کیفیت ختم نہ ہوئی جبکہ لفظ ترم خان کے علاوہ میں خود کو جاہل اور انپڑھ کہہ رہا ہوں دوسروں کو یا آپ کو نہیں۔
                اس کے بعد آپ نے میری ہر طرح کی پوسٹ پر "پسند نہیں آئی"کا بٹن پریس کرنے کا لا متناہی سلسلہ شروع کر دیا اور پوسٹ نمبر 48 جس پر مین غصے کا اظہار کر رہا ہوں وہاں بھی میرا غصہ ان فرقہ وارانہ پوسٹس پر تھا نہ کہ صرف آپ پر یا آپ کی کسی پوسٹ پر؟؟؟
                آپ کی "پوسٹ پسند نہیں آئی "کے بٹن کو پریس کرتے رہنے کی روٹین دیکھ کر پوسٹ نمبر57 ایسی ہے جس کو آپ خود سے منسوب کر سکتے ہیں لیکن اُس میں بھی بے عزتی کے بجائے مزاح کا پہلو موجود تھا
                پوسٹ نمبر62 جس پر آپ کا رپلائی نہائت غیر مہزب اور غیر زمہ دارانہ ہے اُس میں بھی میں نے کسی ایک فرد کو مخاطب نہیں کیا بلکہ "لوگو"کا لفظ تحریر کیا ہے جس کا مطلب تھریڈ میں حصہ لینے والے سبھی ممبران شامل ہیں
                میری تربیت کرنے والے لوگوں تک پہنچنے سے پہلے کاش تم اپنی اوقات کے بارے میں اندازہ لگا لیتے۔
                اس پورے تھریڈ میں صرف تم ہی ہو جس کی "دُ م" تھی اور جسے میرا پیر اپنی " دُ م " پر محسوس ہوتا رہا
                تمھارے ان بےہودہ الفاظ کے جواب میں ،میں تمھیں اُس پیرائے میں جواب نہیں دے سکتا کیونکہ میرے بزگوں نے بتایا ہے کہ "گدھے اور کتے"کا تم اُسی کی فطری جبلت میں جواب نہیں دے سکتے۔
                اب تم اس تھریڈ میں جتنا مرضی واویلا مچاتے رہنا کیونکہ میں نے گندگی میں پتھر مارا ہے کیچڑ تو خوب اُڑاو گے۔
                :star1:

                Comment

                • #68

                  اس پورے تھریڈ میں صرف تم ہی ہو جسکی "دُ م" تھی اور جسے میرا پیر اپنی " دُ م " پر محسوس ہوتا رہا
                  تمھارے ان بےہودہ الفاظ کے جواب میں ،میں تمھیں اُس پیرائے میں جواب نہیں دے سکتا کیونکہ میرے بزگوں نے بتایا ہے کہ "گدھے اور کتے"کا تم اُسی کی فطری جبلت میں جواب نہیں دے سکتے۔
                  اب تم اس تھریڈ میں جتنا مرضی واویلا مچاتے رہنا کیونکہ میں نے گندگی میں پتھر مارا ہے کیچڑ تو خوب اُڑاو گے۔

                  جیسا کہ میں نے پہلے عرض کی تھی کہ انسان اپنے انداز گفتگو اور انداز بیان سے اس چیز کا عندیہ دیتا کہ ہے اسکی تربیت اور صحبت کس قسم کی ہے اور کس قسم کے لوگوں نے کی ہے۔
                  اور یہ آپ نے آخر میں ایک مرتبہ پھر اپنے انداز بیان سے ظاہر کردیا ہے
                  اب چاہے اجتماعی طورپر کہا ہو یا انفرادی طور پر
                  مگر انداز بیان اور انداز تحریر اس تمیز اور تہذیب کی خوب اطلاع نشر کرہے ہیں جو آپ کی صحبت اور تربیت کرنے والے لوگوں سے آپ کو ملی ہے۔

                  آپ کو بھی
                  السلام وعلیکم و رحمۃاللہ۔

                  -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

                  Comment

                  • #69
                    Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

                    اطہر بھائی آپ بھی کس چکر میں پڑ گئے ہیں کچھ لوگوں سے بچ کر چلنا چاہئے کیونکہ اس میں ہی آپ کی عزت و آبرو ہوتی ہے
                    ہم آپ کو جانتے ہیں آپ کے اخلاق و محبت کو بھی ان جیسے لوگوں سےآپ کو تصدیق کی کوئی ضرورت نہیں جو گستاخ رسول ہوسکتے ہیں مومنوں کو مشرک اور کفار کہتے ہوں وہ آپ کو چھوڑیں گے

                    ڈیڑہ پاؤ مٹی لیں اور ڈال دیں

                    :jazak:
                    Last edited by Jamil Akhter; 23 February 2012, 20:44.
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment

                    • #70
                      Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

                      Originally posted by Gambler View Post
                      اطہر بھائی آپ بھی کس چکر میں پڑ گئے ہیں کچھ لوگوں سے بچ کر چلنا چاہئے کیونکہ اس میں ہی آپ کی عزت و آبرو ہوتی ہے
                      ہم آپ کو جانتے ہیں آپ کے اخلاق و محبت کو بھی ان جیسے لوگوں سےآپ کو تصدیق کی کوئی ضرورت نہیں جو گستاخ رسول ہوسکتے ہیں مومنوں کو مشرک اور کفار کہتے ہوں وہ آپ کو چھوڑیں گے

                      ڈیڑہ پاؤ مٹی لیں اور ڈال دیں

                      :jazak:

                      اخلاق اور محبت کی مثالیں تو جابجا اسی تھریڈ میں دیکھی جا سکتی ہیں اور ہرباشعور قاری انکے انداز بیان سے انداز ہ لگا سکتا ہے کہ اخلاق سوزی اور اخلاق سازی میں کیا فرق ہے۔

                      رہ گئی بات گستاخ رسول ص کی تو، ہر باشعور ، محب رسول ص مسلمان کبھی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مستند احادیث کو نصیحیتیں اور ایام اسلام کے دور کی باتیں قرار دے کر رد کرنے کی جرات نہیں کرتا اور احکام نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوپر اپنے مخصوص فرقے کی تعلیمات نافذ کرنے کی ہمت نہیں کرسکتا۔۔۔

                      ایسی ہمت کرنے والے کبھی مومن نہیں ہوسکتے، بلکہ ایسی ہمت صرف اور صرف گستاخ رسول میں ہی ہوتی ہے۔جو اس تھریڈ میں جابجا کی گئی ہے اور یہ ہر قاری باآسانی پڑھ اور دیکھ سکتا ہے۔

                      السلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔

                      -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

                      Comment

                      • #71

                        Jazak Allah..!!!

                        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                        Comment

                        • #72
                          Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

                          Originally posted by Gambler View Post
                          اطہر بھائی آپ بھی کس چکر میں پڑ گئے ہیں کچھ لوگوں سے بچ کر چلنا چاہئے کیونکہ اس میں ہی آپ کی عزت و آبرو ہوتی ہے
                          ہم آپ کو جانتے ہیں آپ کے اخلاق و محبت کو بھی ان جیسے لوگوں سےآپ کو تصدیق کی کوئی ضرورت نہیں جو گستاخ رسول ہوسکتے ہیں مومنوں کو مشرک اور کفار کہتے ہوں وہ آپ کو چھوڑیں گے

                          ڈیڑہ پاؤ مٹی لیں اور ڈال دیں

                          :jazak:
                          It is not for a believing man or a believing woman, when Allah and His Messenger have decided a matter, that they should [thereafter] have any choice about their affair. And whoever disobeys Allah and His Messenger has certainly strayed into clear error. [surah-e-Al-Ahzaab]

                          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                          Comment

                          • #73
                            Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

                            سعید بن یحیی بن سعید قرشی، یحیی بن سعید، ابوبردہ بن عبد اللہ بن ابی بردہ، ابوبردہ، ابوموسی کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ کون سا اسلام افضل ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس شخص کا اسلام جس کی زبان سے مسلمان ایذا نہ پائیں۔

                            صحیح بخاری

                            فرخ اگر کوئی ضعیف حدیث لگائے تو اس کو ماننا ایسے ہی ہے جیسے رسول اللہ پہ جھوٹ باندھنا اور رسول اللہ پہ جھوٹ باندھنے والا گستاخ رسول ہے
                            جو آیات اللہ نے مشرکین مکہ کی ہدائت کے لئے نبی پاک پہ اتاریں انہیں مومن اسلام ، بزرگ دین پر لگانے والا اللہ پر جھوٹ باندھتا ہے اور اللہ پہ جھوٹ باندھنے والا اپنا ٹھکانہ جھنم کرلیں
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • #74
                              Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

                              Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                              It is not for a believing man or a believing woman, when Allah and His Messenger have decided a matter, that they should [thereafter] have any choice about their affair. And whoever disobeys Allah and His Messenger has certainly strayed into clear error. [surah-e-Al-Ahzaab]
                              Sorry Bro, I accidentally clicked on dislike button :( :donno:

                              جزاک اللہ خیرا و کثیرا

                              -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

                              Comment

                              • #75
                                Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

                                Originally posted by Gambler View Post
                                سعید بن یحیی بن سعید قرشی، یحیی بن سعید، ابوبردہ بن عبد اللہ بن ابی بردہ، ابوبردہ، ابوموسی کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ کون سا اسلام افضل ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس شخص کا اسلام جس کی زبان سے مسلمان ایذا نہ پائیں۔

                                صحیح بخاری

                                فرخ اگر کوئی ضعیف حدیث لگائے تو اس کو ماننا ایسے ہی ہے جیسے رسول اللہ پہ جھوٹ باندھنا اور رسول اللہ پہ جھوٹ باندھنے والا گستاخ رسول ہے
                                جو آیات اللہ نے مشرکین مکہ کی ہدائت کے لئے نبی پاک پہ اتاریں انہیں مومن اسلام ، بزرگ دین پر لگانے والا اللہ پر جھوٹ باندھتا ہے اور اللہ پہ جھوٹ باندھنے والا اپنا ٹھکانہ جھنم کرلیں

                                سب سے پہلے تو ابھی تک آپ نے میری پیش کردہ کسی حدیث کا ضعف ثابت نہیں کیا اور کر بھی نہیں سکتے کیونکہ وہ صحاح ستہ میں سے ہیں اور کہیں سے ضعیف نہیں ہیں۔اور محدثین اکرام اور علماء اکرام ان پر باقاعدہ دلالت بھی کرتے ہیں۔

                                مگر چونکہ وہ آپکے مخصوص فرقے کی تعلیمات کو غلط ثابت کرتی ہیں، تو کبھی آپ انہیں ایام اسلام سے پہلے کی گرداننے کی کوشش کرتے ہیں اور کبھی انہیں محض کفار کے لئے نصیحیتیں قرار دے کر جان چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر ابھی تک آپ انہیں غلط ثابت کرنے میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں

                                اور کیا آپ کو علم بھی ہے کہ ضعیف حدیث ہوتی کیا ہے اور اسکی علماء و محدثین کے نزدیک کیا حیثیت ہے؟ اور ضعیف حدیث اورجھوٹی حدیث میں کیا فرق ہوتا ہے؟

                                اگر یہ باتیں آپ کو معلوم ہوتیں تو اتنی مستند اور صحاح ستہ کی احادیث کو بغیر تصدیق اسطرح کے بے بنیاد حیلے بہانوں سے رد نہ کرتے۔۔۔

                                سچی باتوں سے تصحیح ہوتی ہے، ایمان اور اصلاح کی طرف راستے آسان ہوتے ہیں اور اس میں محسوس ہونے والی تکلیف غلط نہیں ہوتی، بلکہ رحمت کا باعث بنتی ہے۔

                                اور اس تھریڈ کی پوسٹوں پر نظر ڈالئے آپ کو الفاظ کے چناؤ اور انداز بیان سے خود اندازہ ہو جانا چاہئیے کہ ایذا دینے والی باتیں کس کی ہے ۔۔۔

                                اللہ ہم کو ہدائیت عطا فرمائے۔
                                آمین، ثم آمین

                                -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

                                Comment

                                Working...
                                X