Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

    Originally posted by Farrukh View Post

    بالکل ٹھیک فرمایا جناب، آپ کے ریکارڈ خود بول رہے ہیں، ایک مرتبہ پھر ملاحظہ کیجئے اپنا انداز تخاطب:

    اور اسی تہذیبی انداز میں ایک مرتبہ پھر جاہلیت کا اقرار۔۔
    جناب، شاباش ہے آپ پر، بہت خوب۔

    372-haha372-haha372-haha372-haha 372-haha
    :star1:

    Comment

    • #32
      Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

      فرخ بھائی میری پوسٹ نمبر 24 پر نظر عنائت نہیں فرمائی ؟؟؟
      :star1:

      Comment

      • #33
        Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

        فرخ کے لئے

        جی تو جناب کو تم سے مخاطب ہونا ناگوار گزرا تو بھائی اتنی نازک طبیعت ہے تو دوسروں کو بھی سلیقے سے جواب دینا سیکھو
        باقی مجھے نا تو فضول اور اپنی طرف سے بات کرنے کی عادت ہے اور نا میں ایسی پاک حستیوں کے لئے ایسی جسارت کرسکتا ہوں
        میں نے حدیث ضعیف ہونے کے لئے آپ کو خود کہا تھا چلیں یہ بھی میں ہی کردیتا ہوں تاکہ کچھ تشنگی نہ رہے

        حوالہ :مسند احمد 2: 246؛ موطأامام مالک 1: 172
        باقی حضرت عمر اور امام شافعی کے بارے میں طبری *ریاض النضرۃ * میں لکھتے ہیں

        اور جنت کی خاتون کا ذکر
        وفاء الوفاء بأخبار المصطفٰی ٤: 1376؛ المواہب اللدنیة 3: 4٠9

        مزید کوئی تشنگی کچھ سوال تو پوچھ لینا لیکن ادب سے
        کیونکہ

        با ادب با نصیب ، بے ادب بے نصیب
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #34
          Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

          جناب جواد کے لئے

          معاف کیجئے مگر آپ کی پوسٹ کسی بھی طرح میری بیان کردہ پوسٹ اور مفہوم سے لگا نہیں کھاتی
          نا تو ابھی تک کوئی پوچا شروع ہوئی ہے نا ایسی کم بختی جو کوئی اللہ کو بھولا ہو یا ان کے پیارے حبیب پاک کو
          میری جان میری عزت سب اللہ اور ان کے رسول پاک پر قربان
          :jazak:
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #35
            Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

            Originally posted by Gambler View Post
            فرخ کے لئے

            جی تو جناب کو تم سے مخاطب ہونا ناگوار گزرا تو بھائی اتنی نازک طبیعت ہے تو دوسروں کو بھی سلیقے سے جواب دینا سیکھو
            باقی مجھے نا تو فضول اور اپنی طرف سے بات کرنے کی عادت ہے اور نا میں ایسی پاک حستیوں کے لئے ایسی جسارت کرسکتا ہوں
            میں نے حدیث ضعیف ہونے کے لئے آپ کو خود کہا تھا چلیں یہ بھی میں ہی کردیتا ہوں تاکہ کچھ تشنگی نہ رہے

            حوالہ :مسند احمد 2: 246؛ موطأامام مالک 1: 172
            باقی حضرت عمر اور امام شافعی کے بارے میں طبری *ریاض النضرۃ * میں لکھتے ہیں

            اور جنت کی خاتون کا ذکر
            وفاء الوفاء بأخبار المصطفٰی ٤: 1376؛ المواہب اللدنیة 3: 4٠9

            مزید کوئی تشنگی کچھ سوال تو پوچھ لینا لیکن ادب سے
            کیونکہ

            با ادب با نصیب ، بے ادب بے نصیب

            ادب کا مظاہرہ تو آپ پہلے بھی کر چُکے ہیں اور خود ہی ادب کے نعرے بھی شروع کر دئے

            فکر مت کیجئے حضور، میں آپ کی طرح کسی کو بلاوجہ "تم" کہہ کر مخاطب کرنے کو ادب کا قرینہ نہیں سمجھتا، یہ طریقہ آپ ہی کا ہے جس سے آپ کا باادب اور بانصیب ہونا ثابت ہوتا ہے۔

            پہلے آپ ذرا اس پوسٹ میں دی گئی احادیث و روایات کا جواب دیں جو بمہ سند، اور حوالہ جات فراہم کی گئی ہیں اور شائید جن پر آپ نے نظر ڈالنا تک گوارا نہیں کیا اور جو ان کتب احادیث میں سے ہیں جو متفق علیہ ہیں یعنی صحاح ستہ میں سے ہیں
            ۔اور جو اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ڈائیریکٹ احکام ہیں اور ان کے احکام کے اوپر کسی اور کی حجت قابل قبول نہیں ہوتی:
            آپ کے حوالے کے لئے لنک دوبارہ حاضر ہے:۔

            http://www.pegham.com/showthread.php...=1#post1464284

            میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ اللہ کے نبی ص پر ایمان رکھنے کا دعویٰ کرنے والے نبی ص کے احکام کو سر آنکھوں پر رکھتے ہیں یا بعد کے لوگوں کی باتوں کی؟

            آپ ان احادیث کا جواب عنائیت کیجئے، انتظار رہے گا۔

            -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

            Comment

            • #36
              Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

              اور آپ یہ بھی بھول رہے ہیں کہ آپ نے مزارات پر چادریں چڑھانے کی بات کی تھی اور میں نے وہ روایات پیش کی ہیں جن سے قبروں کو پختہ کرنا، ان پر عمارات تعمیر کرنا اور کتبےتحریر کرنا وغیرہ منع ہے

              مگر آپ بار بار زیارت قبور کے عنوان پر آجاتے ہیں جس پر کوئی اعتراض ہی نہیں

              اصل موضوع سے بھاگنے کی بجائے اسی پر بات کریں کیونکہ یہ بحث آپ کی اپنی شروع کی ہوئی ہے۔

              تو قبروں کے پختہ کرنے کی جو احادیث میں ممانعت آئی ہے آپکے اس پر جوابات کا انتظار رہیگا؟

              -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

              Comment

              • #37
                Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

                دیکھیں آپ کا طریقہ جیسا بھی ہوں مگر لحجہ شائستہ ہونا ضروری ہے
                آپ مجھے یہاں بتائیں کونسی بات آپ کو پریشان کررہی ہے
                پیچھے تو بہت ساری باتیں ہیں اب میرے سر پر سینگ تو نہیں جو چھانٹتا پھروں
                جس بات کی پریشانی ہے یہاں لکھیں
                مگر پیار سے محبت سے عقیدےالگ سہی دل تو ایک ہیں اللہ رسول قرآن کلمہ تو ایک ہیں
                :jazak:
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                • #38
                  Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

                  Originally posted by Gambler View Post
                  دیکھیں آپ کا طریقہ جیسا بھی ہوں مگر لحجہ شائستہ ہونا ضروری ہے
                  آپ مجھے یہاں بتائیں کونسی بات آپ کو پریشان کررہی ہے
                  پیچھے تو بہت ساری باتیں ہیں اب میرے سر پر سینگ تو نہیں جو چھانٹتا پھروں
                  جس بات کی پریشانی ہے یہاں لکھیں
                  مگر پیار سے محبت سے عقیدےالگ سہی دل تو ایک ہیں اللہ رسول قرآن کلمہ تو ایک ہیں
                  :jazak:

                  لہجے کی شائیستگی کا الفاظ کے چناؤ سے اندازہ ہوجاتا ہے اور میں نے ان باتوں کو حوالہ کر کے نشاندہی کر دی تھی۔

                  اور چھانٹنے کے لئے سر پر سینگ ہونا ضروری نہیں ۔ یہ کام انسان آسانی سے کر سکتے ہیں۔یہ تھریڈ ابھی اتنا بڑا بھی نہیں ہوا کہ پچھلی پوسٹس پر نظر ڈالنا ناممکن ہو جائے۔

                  بہرحال، اس بات کو جانے دیں۔

                  آپ سے درخواست ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کچھ احکامات بمہ سند و حوالاجات یہاں نقل کئے ہیں
                  http://www.pegham.com/showthread.php...=1#post1464284

                  تو آپ قبروں کو پکا کرنے سے متعلق ان احادیث کے جوابات فراہم کر دیجئے۔ اور جیسا کہ پہلے میں نے عرض کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات سے اوپر کسی انسان کی بات قبول نہیں کی جاتی، الا یہ کہ کوئی مسئلہ قرآن و حدیث میں حل نہ ہو پارہا ہو تو علماء اکرام اس پر اجتہاد کریں۔

                  مگر چونکہ ہمارے پاس اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات موجود ہیں اسلئے انکے خلاف یا ان سے اوپر کسی صحابی، امام، یا کسی عالم یا صوفیاء اکرام کی بات قابل تسلیم نہ ہوگی۔

                  -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

                  Comment

                  • #39
                    Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

                    اتنا نہ مسکرایا کر،ہنستے چہروں سے بھی لوگ خفا ہوجاتے ہیں۔
                    Attached Files
                    :star1:

                    Comment

                    • #40

                      بھائی قبروں کو تو پکا نہیں کرنا چاہئے اس کا تو مجھے بھی اقرار ہے مگر جہاں انسان دفن ہے باقی عمارت ، مساجد ، درگاھ کوئی مناعمت نہیں ہیں تو مستند حدیث دیکھائیں
                      باقی پیچھے صرف نصحتیں ہیں وہ بھی غیر مسلموں کے لئے یا چودہ پندرہ سو سال پہلے کے مشرکین مکہ کے لئے، قیامت کی نشانیاں ہیں جن کا موضوع سے تعلق نہیں بنتا
                      :jazak:
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment

                      • #41
                        Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

                        جناب، عجیب دوغلی بات کررہے ہیں آپ
                        جب قبروں کو پکا کرنا ہی جائز نہیں، تو پھر ان پر نشانیاں لگانا، ان پر چادریں چڑھانے کی کوئی دلیل قرآن سے وسنت سے کیوں نہیں دیتے؟

                        لگتا ہے آپ نے ان احادیث اور ان کی اسناد پر نظر ڈالنا تک گوارا نہیں کیا
                        میں نے آپ کے لئے مستند احادیث یہاں پیش کی ہیں۔ اور ان میں اللہ کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واضح احکامات موجود ہیں جن میں قبروں کو پختہ کرنے، اونچا کرنے اور ان پر عمارات تعمیر کرنے کی ممانعت واضح الفاظ میں موجود ہے۔
                        یہ لنک دوبارہ حاضر ہے
                        http://www.pegham.com/showthread.php...=1#post1464284

                        اور اللہ کے نبی ص کے احکامات کو یہ کہنا

                        Originally posted by Gambler View Post

                        باقی پیچھے صرف نصحتیں ہیں وہ بھی غیر مسلموں کے لئے یا چودہ پندرہ سو سال پہلے کے مشرکین مکہ کے لئے، قیامت کی نشانیاں ہیں جن کا موضوع سے تعلق نہیں بنتا
                        :jazak:
                        صرف اور صرف جاہلیت کی نشانی ہے۔

                        اللہ کے نبی ص کے احکام تمام عالم اسلامی کے لئے رہتی دنیا تک قائم ہیں ۔ اگر کسی حکم کو نبی ص یا اللہ سبحان و تعالٰی نے کبھی کینسل کیا تو اسکا باقاعدہ اعلان کیا گیا

                        حقیقت یہ ہے کہ قبروں پر مزارات تعمیر کرنا اور ان پر چادریں چڑھانا جن پر آیات تحریر ہوں بذات خود قرآن کی آیات کی بے حرمتی ہے۔اور یہ تمام خرافات بعد کے لوگوں کی ایجادات ہیں جن میں انکے اپنے مفاد پنہاں ہوتے ہیں اور محض اپنی دکانداری قائم رکھنے کے لئے یہ لوگ مستند احادیث تک کو ماننے سے انکار کر دیتے ہیں۔

                        -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

                        Comment

                        • #42
                          Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

                          بھائی مسلسل ایک ہی بات کی رٹ لگانے سے سچ اور حق بدل نہیں سکتا آپ کے پاس کوئی حدیث مگر مستند ہو تو یہاں پیش کریں
                          باقی درگاہوں اور آستانوں کی بے حرمتی کا آپ کو حق نہیں پہنچتا

                          باقی آپ نے اب بھی یہی روش قائم رکھنی ہے تو برائے مہربانی آپ اقرار کرلیں آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہیں
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #43
                            Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

                            جب منصور نے امام مالک سے پوچھا کہ قبر پیغمبر ۖ پر دعا کرتے وقت آنحضرت ۖکی قبر کی طرف رخ کروں یا قبلہ کی طرف ؟

                            تو امام مالک نے جواب میں فرمایا: کس لئے قبر پیغمبر ۖ سے روگردانی کرناچاہتے ہو جبکہ وہ تو تمہارے اور تمہارے باپ آدم کے بھی قیامت تک وسیلہ ہیں ؟ پس قبر رسول وۖ کی طرف منہ کر ان سے شفاعت طلب کر ،خداانکی شفاعت قبول کرتا ہے

                            بحوالہ

                            وفاء الوفاء بأخبار المصطفیٰ
                            المواہب اللدنیة

                            مالک بن انس بن مالک بن عمر (93ھ - 197ھ) مسلمانوں میں "امام مالک" اور "شیخ الاسلام" کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ اہل سنت کی نظر میں وہ فقہ کے مستند ترین علماء میں سے ایک ہیں۔
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • #44
                              Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

                              *
                              Attached Files

                              Comment

                              • #45
                                Re: مزارات پر پھول ڈالنا چادریں ڈالنا

                                Originally posted by Gambler View Post
                                بھائی مسلسل ایک ہی بات کی رٹ لگانے سے سچ اور حق بدل نہیں سکتا آپ کے پاس کوئی حدیث مگر مستند ہو تو یہاں پیش کریں
                                باقی درگاہوں اور آستانوں کی بے حرمتی کا آپ کو حق نہیں پہنچتا

                                باقی آپ نے اب بھی یہی روش قائم رکھنی ہے تو برائے مہربانی آپ اقرار کرلیں آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہیں

                                بہت خوب،
                                آپ کے سامنے صحاح ستہ میں سے مستند احادیث پیش کیں یہاں
                                http://www.pegham.com/showthread.php...=1#post1464284

                                اور الٹا کہہ رہے ہیں کہ ابھی تک کوئی مستند حدیث ہی نہیں پیش کی
                                اندھے پن کی بھی حد ہوتی ہے جناب۔۔

                                آپ کو اور آپ کے آستانے والوں اور درگاہوں پر بیٹھنے والے تمام مولویوں کو میرا چیلینج ہے کہ ان احادیث کو غیر مستند ثابت کر کے دکھائیں
                                ورنہ تسلیم کرلیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نافرمان ہیں ۔اور انکی مستند احادیث پس پشت ڈال رہے ہیں۔

                                اور اس سے زیادہ جاہلیت کی بات اور کیا ہوگی کہ جب نبی صلی اللہ علییہ وآلہ وسلم کی احادیث بتائی جائیں تو انہیں یہ کہا جائے:
                                Originally posted by Gambler View Post
                                باقی پیچھے صرف نصحتیں ہیں وہ بھی غیر مسلموں کے لئے یا چودہ پندرہ سو سال پہلے کے مشرکین مکہ کے لئے، قیامت کی نشانیاں ہیں جن کا موضوع سے تعلق نہیں بنتا
                                یعنی نبی ص نے یہ نصیحتیں غیر مسلموں اور مشرکین مکہ کو منع کرنے کے لئے کی تھیں اور اب پندرہ سو سال بعد انکی کوئی اہمیت نہیں اور جن باتوں سے کفار کو منع کیا گیا، وہ آپ پر جائیز ہو گئیں؟

                                انا للہ وانا الیہ راجعون

                                میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ احادیث کے رد کرنے والے اور انہیں پس پشت ڈالنے والے گمراہ ہیں، بے راہ رو ہیں اور بھٹکے ہوئے ہیں۔

                                -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

                                Comment

                                Working...
                                X