Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

صرف یا اللہ مدد

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #76
    Re: صرف یا اللہ مدد

    or log ye dawa krte hain k sahib e qabr sunte hain is se to ayat ki nafi hoti hai is ayat mai hmare nabi se kaha ja rha hai k ap b murdon ko nhi suna sakte.

    bare afsos ki bat hai jo apne uper se makhi b nhi ura sakte wo ap k hajat rawa or mushkil kusha kese ho sakte hain Allah frmata hai
    "jo kuch mangna hai muj se maango" sb peer o paigambar, shah o gada mere dar k mohtaj hain. afsos sad afsos us ka dar chor kr kahan dar badar ki thokren khate phirte ho bhaio. jo tamam badshaho ka bara badshah hai, jis k khazane hamesha bhare hue hain jo khud kehta hai k muj se maango mai tmko donga us zat e pak ko chhor kr aison k pas jate ho jin k pas kuch nhi jinka kafan logon ne khud khareeda jin ka maal e warasat aqraba ne taqseem kr lia jinko ksi qism ka kuch ilm nhi jo khud Allah ki rehmat k mohtaj hain..
    http://www.islamghar.blogspot.com/

    Comment


    • #77
      Re: صرف یا اللہ مدد

      ye bat mai ne pele b bayan ki hai
      kuch logon ko shayad pata nhi hai k agar koi shakhs inteqal kr jata hai to agar wo naik insan hai to jannat mai jayega or agar wo bura hai to dozakh mai jayega jo shakhs jannat mai jayega wo kabi b jannat k aish o aram ko chhor kr wapas dunia mai aane ki khuwahish kabi nhi krega or jo dozakh mai jayega wo wahan se nikalne ki koshish krega pr farishtay use wahan se nikalne nhi dengay...magar kuch logon ko ye bat samajh nhi ati ku k unka aqeeda hai k unke baba ji ki rooh mojood hai or unhe sun sakti hai or Allah se unki sifarish b kr sakti hai... ye sb shirk hai or shirk aik bht bara gunah hai
      http://www.islamghar.blogspot.com/

      Comment


      • #78
        Re: صرف یا اللہ مدد

        [ATTACH]99704[/ATTACH][ATTACH]99706[/ATTACH]
        Attached Files
        http://www.islamghar.blogspot.com/

        Comment


        • #79
          Re: صرف یا اللہ مدد

          رومن میں



          اتنی لمبی لمبی پوسٹ؟؟؟



          چلو مجھے کیا


          میں نے کونسی پڑھنی ہوتی ہیں


          :hohe:۔
          :star1:

          Comment


          • #80
            Re: صرف یا اللہ مدد

            Originally posted by Pagal1 View Post
            رومن میں



            اتنی لمبی لمبی پوسٹ؟؟؟



            چلو مجھے کیا


            میں نے کونسی پڑھنی ہوتی ہیں


            :hohe:۔
            ap zehmat na kren jinhe parhna hoga wo parh lengay...
            http://www.islamghar.blogspot.com/

            Comment


            • #81
              Re: صرف یا اللہ مدد

              Originally posted by shaziaa View Post
              ap zehmat na kren jinhe parhna hoga wo parh lengay...

              میں فضول بحث میں پڑنا بھی نہیں چاہتا

              لا حاصل گفتگو

              کبھی نہ ختم ہونے والی بحث

              جمعہ جمعہ چار دن ہوئے یہاں اور آتے ہی

              مسلمانوں میں جھگڑے ڈالوا دیئے

              372-shed۔نفرتوں کے بیج بودئے

              اللہ جی اس طرح کے شر انگیزوں سے مسلمانوں کو محفوظ رکھیں آمین
              :star1:

              Comment


              • #82
                Re: صرف یا اللہ مدد

                Originally posted by Pagal1 View Post


                میں فضول بحث میں پڑنا بھی نہیں چاہتا

                لا حاصل گفتگو

                کبھی نہ ختم ہونے والی بحث

                جمعہ جمعہ چار دن ہوئے یہاں اور آتے ہی

                مسلمانوں میں جھگڑے ڈالوا دیئے

                372-shed۔نفرتوں کے بیج بودئے

                اللہ جی اس طرح کے شر انگیزوں سے مسلمانوں کو محفوظ رکھیں آمین
                bhai ap to aise bol rhe hain jese bachpan se yahi khailtay kodtay bare hue hain wese muje nhi pata tha ksi b forum pe behas krne k lye pehle senior hona parta hai. meri knowledge mai itna zabardast izafa krne k lye thanks... 1 bat to hai sach karwa hota hai..
                http://www.islamghar.blogspot.com/

                Comment


                • #83
                  Re: صرف یا اللہ مدد

                  Originally posted by shaziaa View Post
                  bhai ap to aise bol rhe hain jese bachpan se yahi khailtay kodtay bare hue hain wese muje nhi pata tha ksi b forum pe behas krne k lye pehle senior hona parta hai. meri knowledge mai itna zabardast izafa krne k lye thanks... 1 bat to hai sach karwa hota hai..
                  اس میں سچ اور جھوٹ کی تو بات ہی نہیں ہے

                  میں نے کب یہ کہا کہ تم نے جو کچھ لکھا وہ غلط ہے

                  وہ جھوٹ ہے


                  میرا نقطہ نظر یہ کہ مسلمانون کو آپس میں لڑانے والی پوسٹ نہ کی جائیں تو کیا حرج ہے

                  نفرتوں کو ہوا دینے کے بجائے محبتوں کو اجاگر کیا جائے تو کیا مضائقہ ہے؟

                  تمام مسلمانوں میں سینکڑوں باتیں یکساں ہے اُن پر کیوں نہیں بات کی جاتی جس سے ایک دوسرے کے لئے محبت اور یگانگت پیدا ہے

                  ہمیںتقسیم کرنے کے لئے تو پوری دنیا ہی زور لگائے ہوئے ہے کم از کم ہم خود تو ایک دوسرے سے دست وگریباں نہ ہوں

                  سچ واقعی کڑوا ہوتا ہے

                  اور آپ میرے اس سچ کو حلق سے نیچے نہیں اترنے دو گی
                  :star1:

                  Comment


                  • #84
                    Re: صرف یا اللہ مدد


                    @ Abid

                    محترم

                    محولہ بالا آیات کی سے کسی بھی طرح یہ مفہوم متبادر نہیں ہوتا کہ غیر اللہ سے مدد لی جا سکتی ہے اپ کے باہمی نزاعوں نے اسلام کو بازیچہ اطفال بنا دیا ہے۔قران کی تفیسر و ترجمانی میں اپ لوگ اپنے مخصوص عقائد کو داخل کر کے اپنے
                    مسلک کو قران کی مطابق ثابت کرنے کی کوشش میں لگے رہتے
                    جو مضحک خیز ہے


                    تاویل اور تفسیر میں اس قدر غلو کی کیا گیا ہے کہ قرانی ایات کے حسب منشا جو مطالیب نکالے جاتے وہ نعوز باللہ خود خدا کے لیے بھی انکشاف ہو ہونگے
                    ایات کی تفیسرسے ایسے ایسے معنی مراد لئے گئے کے تہجب ہوتا چنانچہ

                    وسع کرسیہ السموت والراض کی تفسیر میں کرسی سےارباب تاویل
                    علم کے لیتے ہیں اور ان کو پسند نہیں کہ خدا کے لیے کرسی ہو یہ لوگ عرش کے دوسرے معنی بیان کرتے حالنکہ خود عرب صرف تخت کو عرش کہتے ہیں

                    ملا شاہ بدخشانی یا ایھا الزین امنو لا تقربو الصلوۃ و انتم سکاری کی تفیسر یوں کرتے ہیں
                    اے وہ شخص جسے سکر ھقیقی میسر اگیا نماز کے نزدیک نہ جانا
                    حالت سکر و مستی میں۔۔جو شخص حالت سکر میں ہو وہ نمازی
                    سے بلند مرتبہ پر ہوتا ہے اگر مستی مجازی ہے تو پڑھنا ممنوع ہے تا کہ نماز ملوث نہ ہو جائے

                    حضرت میاں میر صاحب تفسیر میں اس سے بھی دو قدم اگے ہیں
                    ایسی عجیب و غریب تاویل و موشگافی کے خدا کی پناہ

                    ختم اللہ علی قلوبہم و علی سمعم
                    اس کی تفسیر یوں کی ہے خواص صوفیہ کے حق میں ہیں ان کے دلوں پہ مہر کد دی گئی ہے تاکہ ان کا دل غیر اللہ کی جستجو نہ کرے اور ان کی اآنکھ غیر اللہ کو نہ دیکھے اور ان کے کان غیر اللہ کی اواز نہ سنو سکیں


                    محترم عابد صاحب بھی قرانی آیات کی ایسی تاویل فرماتے جسکے ظاہری
                    اور لغوی معنی کا ان کے استناد سے دور کا بھی مطلب نہیں ہوتا
                    اب جیسے اس آیت کو دیکھ لیں جس جس کی تفسیر کسی قبلہ و کعبہ نے کی
                    کوئی فاتر العقل ہی اس سے یہ معنی اخد کر سکتا کہ غیر اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے
                    دور کی کوڑی لانا شاید اسی کو کہتے

                    اخر میں ایک واقعہ جناب محترم کی نذر

                    کہتے ہیں یونان میں ایک راہزن رہا کرتا تھا اس کا نام
                    پروقیطرس تھا یہ شخص بڑا ظالم اور سفاک تھا۔۔اس نے لوہے کا ایک پلنگ
                    بنوا رکھا تھا۔۔۔ جب کبھی کسی شخص کو گرفتار کر کے لاتا تو اسے اس پلنگ پہ
                    چت لٹا دیتا۔۔اس مظلوم کی ٹانگیں اگر پلنگ کی پائتی سے بڑھ جاتی تو وہ
                    اسے کلہاڑے سے اس کی ٹانگیں کاٹ کر پلنگ
                    کی لمبائی کے برابر کر لیتا تھا اور اگر وہ ادمی پستہ قد ہو تو اس
                    کی ٹانگیں اہنی پلنگ کی پائنتی تک نہ پہچ سکتیں تو وہ اس کے پائوں
                    کو چمڑے کے مضبوط تسموں سے باندھ کر زور سے کھنچواتا
                    اور اس کی ٹانگیں پلنگ کے برابر کر لیتا۔۔اس کھنچا تانی میں اس اجل گرفتہ کے بدن کے جوڑ اکھڑ
                    جاتے


                    ارباب تفسیر و تاویل بھی پروقیطرس کی طرح نصوص کے معانی کو کھنچ
                    تان کر اپنے ذاتی منشا و مطلب کے مطابق ڈھال لیتے ہیں جن سے ان کے
                    آصل معنی مجروح ومذبوح ہو کر رہ جاتے ہیں




                    واسلام

                    پروفیسر بےتاب تابانی




                    :hii:
                    Last edited by Dr Fausts; 7 January 2012, 15:51.
                    :(

                    Comment


                    • #85
                      Re: صرف یا اللہ مدد

                      Originally posted by johannes_ kepler View Post

                      @ abid

                      محترم

                      محولہ بالا آیات کی سے کسی بھی طرح یہ مفہوم متبادر نہیں ہوتا کہ غیر اللہ سے مدد لی جا سکتی ہے اپ کے باہمی نزاعوں نے اسلام کو بازیچہ اطفال بنا دیا ہے۔قران کی تفیسر و ترجمانی میں اپ لوگ اپنے مخصوص عقائد کو داخل کر کے اپنے
                      مسلک کو قران کی مطابق ثابت کرنے کی کوشش میں لگے رہتے
                      جو مضحک خیز ہے


                      تاویل اور تفسیر میں اس قدر غلو کی کیا گیا ہے کہ قرانی ایات کے حسب منشا جو مطالیب نکالے جاتے وہ نعوز باللہ خود خدا کے لیے بھی انکشاف ہو ہونگے


                      دلائل سے میرے دلائل کا رد کرسکتے ہیں تو شوق سے کیجیئے وگرنہ کمزوروں کی طرح کوسنے دینے سے کچھ حاصل نہ ہوگا آپ کے اصل چہرہ سے بندہ کو کافی گیرائی کے ساتھ شناسائی ہے لہذا ایسے ہی موقع پر اور ایسے ہی لوگوں کے لیے قرآن کہتا ہے


                      وإذا خاطبھم الجاھلون قالوا سلمٰاً

                      ،
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment


                      • #86
                        Re: صرف یا اللہ مدد

                        Originally posted by aabi2cool View Post

                        دلائل سے میرے دلائل کا رد کرسکتے ہیں تو شوق سے کیجیئے وگرنہ کمزوروں کی طرح کوسنے دینے سے کچھ حاصل نہ ہوگا آپ کے اصل چہرہ سے بندہ کو کافی گیرائی کے ساتھ شناسائی ہے لہذا ایسے ہی موقع پر اور ایسے ہی لوگوں کے لیے قرآن کہتا ہے


                        وإذا خاطبھم الجاھلون قالوا سلمٰاً

                        ،
                        [/center]

                        Janab Zatyaat Pa Na Aay Ma jo hoon Apny leay Hoon
                        mara jo bhi chahra Is pa naqab Nahii dalta mari zindgi khuli
                        kitab

                        Aur jehan Tak Jahil Honay Ki Baat Ma tasleem karta
                        Ma Jahul Mutaliq Jahil hoon Metric pass pas admi
                        itna hi hosakta ka us ko neem hakeem keha jaay


                        Liken kam az kam agha hoon apni jehlat sa liken
                        ap ko to ya bhi Khabar Nahii :dance5:


                        :tasali:
                        Last edited by Dr Fausts; 7 January 2012, 16:18.
                        :(

                        Comment


                        • #87
                          Re: صرف یا اللہ مدد

                          عامر آپ کہتے ہیں غیر اللہ سے مدد نہیں لی جاسکتی میں کہتا صرف کھانا پکانے تک ہم بیس بندوں سے مدد لے جکے ہوتے ہیں
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #88
                            Re: صرف یا اللہ مدد

                            Originally posted by aabi2cool View Post
                            باب استعانت میں عقیدہ اہل سنت

                            { إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ }


                            ۔ ۔ ۔۔ ۔ علامہ حافظ عماد الدین ابن کثیر اسی آیت کی تفسیر میں رقمطراز ہیں کہ ۔ ۔
                            مفھوم :-یعنی تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔اور شریعت میں عبادت نام ہے کمال محبت اور خشوع و خضوع اور خوف کا ۔ مفعول (ایاک) کو مقدم کیا ۔ اورحصر اہتمام کے لیے اسے دوبارہ ذکر کیا کہ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں یہی کمال اطاعت ہے اور پورے دین کا حاصل صرف یہی دو چیزیں ہیں جس طرح بعض سلف کا قول ہے کہ سورہ فاتحہ پورے قرآن کا راز ہے اور سورہ فاتحہ کا بھید یہ کلمہ ہے ۔

                            { إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ } میں پہلے حصہ میں شرک کی نفی ہے اور دوسرے میں اپنی (ذاتی) قوت و طاقت کی نفی ہے اور اپنے سارے امور کو اللہ پاک کے سپرد کرنا ہے نیز اس مضمون کی اور بھی ٰآیات ہیں ۔ ۔
                            جیسے کہ سورہ: 123
                            سورہ ملک: 29
                            سورہ مزمل: 9
                            وغیرہ
                            اسی آیت کی تفسیر میں صدر الافاضل مولانا مراد آبادی رحمہ اللہ جو خلیفہ مجاز اور شاگرد رشید ہیں امام احمد رضا رحمہ اللہ کے رقمطراز ہیں کہ ۔ ۔ ۔

                            ایاک نستعین: میں یہ تعلیم فرمائی ۔ کہ استعانت خواہ بواسطہ ہو یا بے واسطہ ہر طرح سے اللہ پاک کے ساتھ خاص ہے ۔حقیقی مستعان وہی ہے باقی سب آلات وخدام و احباب وغیرہ سب عون الہٰی کے مظہر ہیں ۔ بندے کو چاہیے کہ اس (یعنی ذات الہٰی ) پر (ہی) نظر رکھے اور ہر چیز مین دست قدرت کو کارکن دیکھے ۔ اس سے یہ سمجھنا کہ اولیاء و انبیاء سے مدد چاہنا شرک ہے عقیدہ باطلہ ہے کیونکہ مقربان حق کی امداد ،امداد الہٰی (ہی) ہے استعانت بالغیر نہیں۔ اگر اس آیت کے وہ معنٰی ہوتے جو کہ (فرقہ باطلہ) نے سمجھے تو قرآن پاک میں اعیونی بقوۃ اور استعینوا بالصبر والصلوۃ کیوں وارد ہوتا ۔اور احادیث میں اہل اللہ سے استعانت کی کیوں تعلیم دی جاتی ۔

                            اسی آیت کہ دوسرے حصہ کی تفسیر میں پیر کرم شاہ صاحب الازھری علیہ رحمہ رقمطراز ہیں کہ ۔ ۔۔

                            ایاک نستعین : یعنی جیسے ہم عبادت صرف تیری کرتے ہیں اسی طرح مدد بھی صرف تجھ ہی سے طلب کرتے ہیں توہی کار ساز حقیقی ہے توہی مالک حقیقی ہے ہرکام میں ،ہر حاجت میں تیرے سامنے ہی دست سوال دراز کرتے ہیں لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ اس عالم اسباب میں اسباب سے قطع نظر کرلی جائے ، بیمار ہوئے تو علاج سے کنارہ کش ،تلاش رزق کے وقت وسائل معاش سے دست بردار، حصول علم کے لیے صحبت استاد سے بے زار ۔ اس طریقہ کار سے اسلام اور توحید کو کوئی سروکار نہیں کیونکہ وہ جو شافی ،رزاق و حکیم ہے اسی نے ان نتائج کو ان اسباب کے ساتھ وابستہ کردیا ہے اسی نے ان اسباب میں تاثیر رکھی ہے اب ان اسباب کی طرف رجوع استعانت بالغیر نہیں ہوگی ۔ اسی طرح ان جملہ اسباب میں سب سے قوی تر سبب دعا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دعا تو تقدیر کو بھی ٹال دیتی ہے اور اس میں بھی کلام نہیں کہ محبوبان خدا کے ساتھ اللہ پاک کا وعدہ ہے کہ وہ ان کی عاجزانہ اور نیازمندانہ التجاؤں کو ضرور شرف قبول بخشے گا چناچہ حدیث قدسی کہ جسے امام بخاری کے علاوہ دیگر محدثین نے بھی روایت کیا ہے میں مذکور ہے کہ اللہ پاک اپنے مقبول بندوں کے متعلق ارشاد فرماتا ہے کہ اگر میرا مقبول بندہ مجھ سے مانگے تو میں ضرور ضرور اس کا سوال پورا کروں گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔الخ

                            حاصل کلام بصورت عقیدہ اہل سنت درج زیل ہے ۔ ۔

                            ان مذکورہ بالا تفاسیر کی روشنی میں مبرھن ہوا کہ استعانت ہر حال میں اللہ ہی سے کرنی چاہیے بندہ جس حال میں بھی ہو مستعان حقیقی اپنے رب ہی کو جانے چاہے مدد بالواسطہ ہو یا بلا واسطہ چاہے مدد کا سبب عادی ہو یا غیر عادی چاہے مدد مافوق الاسباب امور کے تحت ہو یا ماتحت الاسباب امور کے تحت ہر حال میں مستعان حقیقی اللہ پاک کو ہی جانے اور سمجھے لہذا اسباب میں جو تاثیر امداد ہے اسکو عون الہٰی کا مظہر سمجھے اور جانے اور ماذون من اللہ تسلیم کرتے ہوئے حقیقی اور مستقل کار ساز فقط اللہ ہی کو جانے چاہے کوئی مدد کرنے والا سامنے موجود نہ ہو یا پھر اگر سامنے موجود ہو تو بھی اسکی ظاہری اسباب کی شکل اور موجودگی کی صورت میں اپنی مدد کرنے میں اسے فاعل حقیقی یا مستقل نہ سمجھے بلکہ اسکی مدد کو بھی بالواسطہ جانے کہ استعانت للغیر کہ جائز یا ناجائز ہونے میں اصل تفریق استقلال و عدم استقلال کی ہے کہ نہ اسباب کے ظاہری اور پوشیدہ ہونے کی ۔ ۔۔
                            لہذا اہل سنت کا عقیدہ ہے کہ انبیاء علھم السلام اور اولیاء کرام اور دیگر مقرب بندگان خدا سے استعانت (مجازی معنٰوں میں) جائز ہے بشرطیکہ انھے مستعان حقیقی نہ سمجھا جائے بلکہ انھے عون الہٰی کا مظہر جان کر اور سمجھ کر ان سے امداد و استعانت و استغاثہ کیا جائے (لہذا یہ مدد اس صورت میں اللہ ہی کی مدد ہوگی ) اور اس امداد میں حقیقی تقسیم مستعان حقیقی و مجازی کی ہوگی نہ کے ما تحت و ما فوق اسباب کی لہذا تمام قسم کے امور میں چاہے وہ ظاہری ہوں باطنی ہوں ماتحت الاسباب ہوں یا ما فوق الاسباب، امور عادیہ ہوں یا غیر عادیہ ان سب میں حقیقی مددگار فقط اللہ پاک ہی ہے اور ان میں سے کسی بھی امر پر جب بندوں سے مدد طلب کی جائے چاہے وہ بندہ سامنے موجود ہو یا نہ ہو چاہے امر ماتحت الاسباب کے ہو یا ما فوق الاسباب کہ چاہے امور عادیہ میں سے ہو یا غیر عادیہ میں سے جب بھی کسی بندے سے مدد طلب کی جائے گی تو اس کا اسنا بطور مجاز کے ظاہری طور پر بندے کی طرف ہوگا جبکہ حقیقی مددگار اور مستغاث حقیقی صرف باری تعالی ہے سو اسناد حقیقی فقط اللہ ہی کو سزاوار ہے ۔۔ اور ہمارے اس عقیدہ پر قرآن و سنت سے بے شمار نصوص شاہد و عادل ہیں
                            :SubhanAllhaa: :jazak:
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #89
                              Re: صرف یا اللہ مدد

                              Originally posted by Jamil Akhter View Post
                              Originally posted by Jamil Akhter View Post
                              عامر آپ کہتے ہیں غیر اللہ سے مدد نہیں لی جاسکتی میں کہتا صرف کھانا پکانے تک ہم بیس بندوں سے مدد لے جکے ہوتے ہیں



                              ہمم گویا جیسے کھانا بنانے میں بیس بندوں کی مدد لی جا سکتی ہے یہ اس چیز پہ دلالت
                              کرتی کہ غیر خدا سے بھی مدد لی جا سکتی واہ واہ داد طلب کریں کیا زبردست دلیل دی ہی
                              اب بھی کوئی نہ مانے تو پھر اس کا اللہ ہی حافظ


                              تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں

                              اور اس ایت سے بھی واضح طور پر اشارہ ملتا کہ اولیا اللہ سے
                              مدد طلب کی جاسکتی ۔۔جناب محمد کے مخاطب وحشی اور بدوی لوگ
                              تھے ان ایات کا صھیح مفہوم وہ سمجھ نہیں سکے لیکن دورہ بیان میں مخاطب
                              دانا اور معتمدن لوگ تھے یعنی علامہ حافظ عماد الدین ابن کثیر۔
                              مولانا مراد آبادی رحمہ اللہ
                              وغیرہ ہی تھے


                              میں تو خیر سے جاہل بلکہ ابو جاہل ہوں لیکن جلد ہی برادر جمیل
                              اور عابد صاحب کی خدمت میں گڑ، پگڑی، اور سوا روپیہ
                              لے کر حاضر ہونگا کہ ان جیسے علما کے قدموں میں رہ کر ہماری
                              دنیااور عاقبت نہ صرف سدھر جائے گی بلکہ قران پاک کےٰ صھیح مفہوم
                              سے بھی اگہی ہو جائے گی


                              اللہ تعالی ایسے جلیل القدر علما کا سایہ ہمارے سروں پہ ہمشہ قائم رکھے
                              اسلام کی اصل تشریح ان کے ذہن میں ہی ہے


                              اجازت چاہوں گا









                              :(

                              Comment


                              • #90
                                Re: صرف یا اللہ مدد

                                Originally posted by Johannes_ Kepler View Post



                                ہمم گویا جیسے کھانا بنانے میں بیس بندوں کی مدد لی جا سکتی ہے یہ اس چیز پہ دلالت
                                کرتی کہ غیر خدا سے بھی مدد لی جا سکتی واہ واہ داد طلب کریں کیا زبردست دلیل دی ہی
                                اب بھی کوئی نہ مانے تو پھر اس کا اللہ ہی حافظ


                                تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں

                                اور اس ایت سے بھی واضح طور پر اشارہ ملتا کہ اولیا اللہ سے
                                مدد طلب کی جاسکتی ۔۔جناب محمد کے مخاطب وحشی اور بدوی لوگ
                                تھے ان ایات کا صھیح مفہوم وہ سمجھ نہیں سکے لیکن دورہ بیان میں مخاطب
                                دانا اور معتمدن لوگ تھے یعنی علامہ حافظ عماد الدین ابن کثیر۔
                                مولانا مراد آبادی رحمہ اللہ
                                وغیرہ ہی تھے


                                میں تو خیر سے جاہل بلکہ ابو جاہل ہوں لیکن جلد ہی برادر جمیل
                                اور عابد صاحب کی خدمت میں گڑ، پگڑی، اور سوا روپیہ
                                لے کر حاضر ہونگا کہ ان جیسے علما کے قدموں میں رہ کر ہماری
                                دنیااور عاقبت نہ صرف سدھر جائے گی بلکہ قران پاک کےٰ صھیح مفہوم
                                سے بھی اگہی ہو جائے گی


                                اللہ تعالی ایسے جلیل القدر علما کا سایہ ہمارے سروں پہ ہمشہ قائم رکھے
                                اسلام کی اصل تشریح ان کے ذہن میں ہی ہے


                                اجازت چاہوں گا









                                لی جاسکتی کا کیا مطلب لیتے ہیں کسان سے لیکر شاپ کیپر تک تو مدد ہی ہوئی نہ
                                ویسے آپ کو بڑا تجربہ ہے گڑ ، پگڑی سوا روپیہ

                                اب آ جانا
                                :rew:
                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X