Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar

    میرے خوابوں سے اوجھل اس کا چہرہ ہو گیا ہے
    میں ایسا چاھتا کب تھا، پر ایسا ہو گیا ہے
    تعلق اب یہاں کم ہے ملاقاتیں زیادہ
    ہجومِ شہر میں ہر شخص تنہا، ہو گیا ہے
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar


      الہی کوئی بتلائے کہ محبت کیسی ہوتی ہے
      کبھی مانگے نہیں ملتی ، کہیں ٹھکرائی جاتی ہے

      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar


        آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا
        کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا

        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar


          وہ معجزات کی حد تک پہنچ گیا فراز
          میں کوئی بھی حروف لکھوں اسی کا اسم بنے

          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar


            یہ عشق بھی کیا ہے اسے اپنائے کوئی اور
            چاہوں میں کسی اور کو یاد آئے کوئی اور

            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar


              بیتے ہوئے منظر آنکھوں میں بسا لیتے ہیں
              جاتے ہوئے لوگوں کو پکارا نہیں کرتے

              :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar


                دور تک پھیلا ہوا ایک واہیمہ رہ جائے گا
                تو نہیں ہوگا تو ان آنکھوں میں کیا رہ جائے گا

                :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar


                  میں مورنی ہوں تیرے عشق کی میں تیرے پیار کی ناگن ہوں
                  میں پائل تیرے پاؤں کی، میرے تیرے ہاتھ کا کنگن ہوں

                  :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar


                    خوشی سے چوٹ کھا لیتے ہیں نم دیدہ نہیں ہوتے
                    جو اہل دل ہیں آسانی سے رنجیدہ نہیں ہوتے
                    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar


                      وہ چاہتا ہے مگر رابطے نہیں رکھتا
                      کہ لوٹ آنے کے بھی راستے نہیں رکھتا

                      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar


                        رفاقتیں کبھی زنجیر پا ہو نہیں سکتی
                        نہ چل سکو تو بچھڑ جاؤ دوستوں کی طرح
                        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar

                          تیرے آنے کی امید کوئ اب باقی تو نہیں
                          پر آنکھیں یہ آج بھی تیری راہیں تک رہیں
                          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar

                            منزل کی آس میں، فتح کی پیاس میں
                            یہی بھول گیا میں، کس کی میراس میں
                            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar

                              ﺑﮍﯼ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﺁﺝ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺁﺉ ﮨﮯ
                              ﻭﮦ ﺑﯿﺘﮯ ﻟﻤﺤﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻻﺉ ﮨﮯ
                              ﻟﺒﻮﮞ ﭘﮧ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﯽ
                              ﮨﺮ ﯾﺎﺩ ﺁﺝ ﺩﻝ ﺟﻼﻧﮯ ﮐﻮ ﺩﻭﮌﯼ ﺁﺉ ﮨﮯ
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar

                                دل چاہتا تو بہت ہے پر اجازت نہیں دیتا
                                اک بار ٹوٹنے کا پھر سے خطرہ نہیں لیتا..!
                                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                                Comment

                                Working...
                                X