Re: اشعار Ashaar
میرے خوابوں سے اوجھل اس کا چہرہ ہو گیا ہے
میں ایسا چاھتا کب تھا، پر ایسا ہو گیا ہے
تعلق اب یہاں کم ہے ملاقاتیں زیادہ
ہجومِ شہر میں ہر شخص تنہا، ہو گیا ہے
میرے خوابوں سے اوجھل اس کا چہرہ ہو گیا ہے
میں ایسا چاھتا کب تھا، پر ایسا ہو گیا ہے
تعلق اب یہاں کم ہے ملاقاتیں زیادہ
ہجومِ شہر میں ہر شخص تنہا، ہو گیا ہے
Comment