Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar


    یہ جو دیوار گھر میں اُٹھی ہے
    فاصلوں کی اساس ہے کوئی

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar

      میری آنکھوں میں اس کے آنسو ہیں
      اس طرح دل کے پاس ہے کوئی

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar


        درد کے اک سبق سے ہستی کے
        اخذ یہ اقتباس ہے کوئی

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar


          زندگی کے صحرا میں کچھ نشاں نہیں ملتے
          راستے تو ملتے ہیں کارواں نہیں ملتے

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar


            مامتا کی چھاؤں کی قدر جو نہیں کرتے
            دھوپ ان کو ملتی ہے سائباں نہیں ملتے

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar


              دین ہو کہ یہ دنیا رائیگاں ہی ٹھہرے ہم
              مفت میں تو یہ آخر دو جہاں نہیں ملتے

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar

                میں ہو تو جاؤں کسی طرح شاریا داخل
                مگر وہ در بھی تو دل کے کھلے نہیں رکھتا

                :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar


                  ہمارے عکس میں ہوتی جو زخمِ دل کی جھلک
                  ہم آئینے کو بھی اپنی طرح رلا دیتے
                  :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar

                    ہمیں نہ دیکھ زمانے کی گرد آنکھوں سے
                    تجھے خبر نہیں ہم تجھ کو کتنا چاہتے ہیں
                    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar

                      صبح ہوتی ہے ' شام ہوتی ہے
                      عمر یونہی تمام ہوتی ہے ۔ ۔ ۔
                      Ya Allah! You are Al-Muhaymin, The Protector

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar

                        کاجل سے بھی اب کوئی کام نہ لے سہیلی
                        یوں درد سے آنکھوں کو سنوارا نہیں کرتے

                        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar

                          یہ ساری دنیا سحر محبت کی تمنّائی ہے
                          کوئی تو ہو جو میری نفریتیں گوارا کرے

                          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar

                            کبھی کبھی تو ہوائیں آکے پوچھتی ہیں
                            وہ شخص بہت ہی اپنا لگا تو ہو گا

                            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar

                              چنگاریاں نہ ڈال میرے دل کے گھاؤ میں
                              میں تو خود ہی جل رہا ہوں دکھوں کے آلاؤ میں

                              :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar

                                کوئی ہے اہل دل جو خریدے میرا مزاج
                                میں زخم بیچتا ہوں محبت کے بھاؤ میں
                                :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                                Comment

                                Working...
                                X