Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Collection of Ashaar ( اشعار )

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts



  • Bari Sochen Mere Chehre Pe Chipki Reh Gai Humdum...

    Me Jawan Umri Me Hi Sadiyon Purana Ho Gaya...

    Comment




    • ہزاروں خواب_ میرے ملکیت میں شامل تھے
      میں تیرے عشق میں سرمایہ دار بن کے رہا

      Comment




      • کوئ انسان نہ انسان کا سایہ کوئ
        مفلسی دیکھ تر ے گھر نہیں آیا کوئ

        Comment




        • یوں تو اس شہر میں اب جھوٹ کوئی عیب نہیں
          جانے کیوں تیرے مکرنے کا بہت رنج ہوا

          Comment




          • میرے چہرے سے نہ اندازہ لگانا کہ یہ عمر..
            مجھ پہ بیتی ہے بہت، میں نے گزاری کم ہے!!

            Comment




            • میں مجرم بھی ،مدعی بھی ، منصف بھی
              مجھ کو سزا دی جائے، انصاف دلایا جائے

              Comment


              • سبق جب یاد کرتا ہوں تو خود کو بھول جاتا ہوں
                مضامین محبت میں، کتاب الٹی حساب الٹا

                Comment




                • وہ جو بوڑھا گلی میں رہتا ہے،،،
                  حال پوچھو تو بس دعا دےگا...!!!

                  Comment




                  • ھےعشق کی پہلی منزل "لا"......!!
                    لا حسب و نسب ،لا داد و طلب،....!!
                    لا لہو و لعب، لا حرص و ہوس....!!

                    Comment




                    • اٹھا عجب تضاد سے انسان کا خمیر
                      عادی فنا کا تھا تو پجاری بقاء کا تھا

                      Comment




                      • ہم نے اِک عُمر اُنگلی میں پہنا مگر ،
                        بخت یاقُوت سے باہر آیا ہی نہیں

                        Comment




                        • یہ تہمتوں کی رہِ گزر پر
                          تمہارا پتھر کمال ٹھہرا

                          Comment




                          • deedar, wadaa, hausla, saaqi, nigah-e-mast,
                            bazm-e-khayal maikadaa-e-be-kharosh hai!

                            Comment




                            • بلائیں زیر سر ہوں کاش افتادہ رہوں یوں ہی
                              اٹھا سر خاک سے تو میرؔ ہنگامے اٹھاؤں گا
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment




                              • ان دو ہی صورتوں میں شکل اب نباہ کی ہے
                                یا صبر ہم کو آوے یا رحم اس کو آوے
                                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                                Comment

                                Working...
                                X