Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Collection of Ashaar ( اشعار )

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts


  • کچه جہد_مسلسل سے تهکاوٹ نهیں لازم
    انساں کو تهکا دیتا هے سوچوں کا سفر بهی
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk

    Comment



    • محبت کی طبیعت میں عجب تکرار کی خو ہے
      کہ یہ اقرار کے لفظوں کو سننے سے نہیں تھکتی
      Hacked by M4mad_turk
      my instalgram id: m4mad_turk

      Comment


      • میری کائنات میں کئی ستارے گردش میں
        میں جس کی گردشوں میں ہوں وہ اک اکیلا چاند ہے

        Comment




        • یہ کیسے ممکن ھے بیاں ھو ، داستانِ کربلا ؟؟
          لاکھ مضمون باندھ لیں ، تشنگی رھ جائے گی۔

          ”اَنور مسعود“
          Hacked by M4mad_turk
          my instalgram id: m4mad_turk

          Comment




          • ھمارے ساتھ ، کیا کچھ جھیلتا وہ
            بچھڑ کر ، کتنا اچھا رہ گیا ھے

            ”پروین شاکر“
            Hacked by M4mad_turk
            my instalgram id: m4mad_turk

            Comment


            • یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
              جنت نہ کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
              Hacked by M4mad_turk
              my instalgram id: m4mad_turk

              Comment



              • اک ہمیں خار تھے آنکھوں میں سبھی کے سو چلے
                بلبلو خوش رہو اب تم گل و گلزار کے ساتھ
                Hacked by M4mad_turk
                my instalgram id: m4mad_turk

                Comment



                • اسیر کر کے ہمیں حکم دے گیا صیاد
                  قفس ہو تنگ تو ان کے نہ بال و پر رکھنا
                  Hacked by M4mad_turk
                  my instalgram id: m4mad_turk

                  Comment



                  • اے دل تمام نفع ہے سودائے عشق میں
                    اک جان کا زیاں ہے سو ایسا زیاں نہیں
                    Hacked by M4mad_turk
                    my instalgram id: m4mad_turk

                    Comment



                    • بے عذر وہ کر لیتے ہیں وعدہ یہ سمجھ کر
                      یہ اہلِ مروت ہیں تقاضا نہ کریں گے
                      Hacked by M4mad_turk
                      my instalgram id: m4mad_turk

                      Comment



                      • پاسِ دین کفر میں رہا ملحوظ
                        بت کو پوجا خدا خدا کر کے
                        ۔سید محمد رند لکھنوی۔
                        Hacked by M4mad_turk
                        my instalgram id: m4mad_turk

                        Comment



                        • جانا ہے سوئے وادیِ غربت بہ حالِ زار
                          اہلِ وطن معاف ہو میرا کہا سنا
                          Hacked by M4mad_turk
                          my instalgram id: m4mad_turk

                          Comment



                          • حسین اور طلبِ آب معاذا للہ
                            تمام کرتے تھے حجت سوالِ آب نہ تھا
                            میرانیسؔ
                            Hacked by M4mad_turk
                            my instalgram id: m4mad_turk

                            Comment



                            • خالِ لب آفتِ جاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
                              دام دانے میں نہاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
                              Hacked by M4mad_turk
                              my instalgram id: m4mad_turk

                              Comment



                              • دل کے پھر زخم تازہ ہوتے ہیں
                                کہیں غنچہ کوئی کھلا ہوگا
                                Hacked by M4mad_turk
                                my instalgram id: m4mad_turk

                                Comment

                                Working...
                                X