Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Collection of Ashaar ( اشعار )

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts


  • در و دیوار پہ حسرت سے نظر کرتے ہیں
    خوش رہو اہلِ وطن ہم تو سفر کرتے ہیں
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk

    Comment



    • سرسری ان سے ملاقات ہے گاہے گاہے
      بزمِ اغیار میں گاہے سرِ راہے گاہے
      Hacked by M4mad_turk
      my instalgram id: m4mad_turk

      Comment



      • قطرے قطرے کا ہے نصیب جدا
        کوئی گوہر کوئی شراب ہوا
        Hacked by M4mad_turk
        my instalgram id: m4mad_turk

        Comment



        • اس رشکِ گل کے جاتے ہی بس آ گئی خزاں
          ہر گل بھی ساتھ ہو کے چمن سے نکل گیا
          Hacked by M4mad_turk
          my instalgram id: m4mad_turk

          Comment



          • ناصحو آپ میں جرات نہ رہا
            اب سمجھ کر اُسے سمجھائیے گا
            Hacked by M4mad_turk
            my instalgram id: m4mad_turk

            Comment



            • گلچیں بُرا کیا جو یہ تنکے جلا دیے
              تھا آشیاں مگر ترے پھولوں سے دُور تھا
              ثاقب لکھنوی
              Hacked by M4mad_turk
              my instalgram id: m4mad_turk

              Comment



              • سنتا ہی نہیں وہ بت گمراہ کسی کی
                ایسا نہ ہو سن لے کہیں اللہ کسی کی
                رند لکھنوی
                Hacked by M4mad_turk
                my instalgram id: m4mad_turk

                Comment



                • کم ہوں گے اس بساط پہ ہم جیسے بد قمار
                  جو چال ہم چلے سو نہایت بری چلے
                  Hacked by M4mad_turk
                  my instalgram id: m4mad_turk

                  Comment



                  • رفعت کبھی کسی کو گوارا یہاں نہیں
                    جس سرزمیں کے ہم ہیں وہاں آسماں نہیں
                    Hacked by M4mad_turk
                    my instalgram id: m4mad_turk

                    Comment



                    • خدا جانے مجھکو دکھائے گا کیا
                      یہ چھپ چھپ کے اپنا ادھر دیکھنا
                      Hacked by M4mad_turk
                      my instalgram id: m4mad_turk

                      Comment



                      • مجھے اٹھاتے ہو کہہ کر کہ ہے یہ خلوتِ خاص
                        وہ لوگ کون چلے آتے ہیں ادھر دیکھو
                        Hacked by M4mad_turk
                        my instalgram id: m4mad_turk

                        Comment



                        • اس روش سے وہ چلے گلشن میں
                          بچھ گئے پھول صبا لوٹ گئی
                          ۔امیر مینائی
                          Hacked by M4mad_turk
                          my instalgram id: m4mad_turk

                          Comment




                          • زندگی ، اِک دکان ھے کھلونوں کی
                            وقت ، ایک بگڑا ھُوا سا بچہ ھے۔

                            ”امجد اسلام امجد“
                            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                            Comment




                            • وُجود کی بساط پر , بڑی عَجیب مَات تھی
                              یقین لٹا کے چل پڑے , گُماں بَچا کے رَکھ لیا
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment




                              • ﺍﻓﺴﺮﺩﮔﯽِ ﻃﺒﻊ ، ﺗﺠﮭﮯ ﻣﺎﻥ ﮔﺌﮯ ﮬﻢ
                                ﮬﻢ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ ، ﻣﮕﺮ ﺗُﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ

                                ”ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﺭِﺿﻮﯼ“

                                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                                Comment

                                Working...
                                X