Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Collection of Ashaar ( اشعار )

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts


  • ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻦ ﭼﮑﺎ هے ﺍﺏ ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺎﮔﻨﺎ
    ﻧﯿﻨﺪﯾﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﯽ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ...................!!!

    Last edited by Pegham; 23 September 2016, 19:39.
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk

    Comment



    • ﻭﮦ ﻣﻠﺘﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻋﺎﺩﺗﺎً ﺳﺎﺟﺪ
      ﮐﺌﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺟﺎ ﺑﺠﺎ ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯽ

      [ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺳﺎﺟﺪ]
      Hacked by M4mad_turk
      my instalgram id: m4mad_turk

      Comment




      • ﭼﺸﻢ ﻧﻢ ، ﮈﮬﻮﻧﮉ ﺭھﯽ ھﮯ ﺗﻢ ﮐﻮ
        ﮐﺎﺵ !! ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ , ﺗﻢ ھﯽ ﺗﻢ ھﻮﺗﮯ

        Hacked by M4mad_turk
        my instalgram id: m4mad_turk

        Comment




        • زندگی !! تُو تو گوارا ھے ، مگر اُس کے بغیر
          مسئلہ یہ ھے ، تجھے کیسے گزارا جائے ؟
          Hacked by M4mad_turk
          my instalgram id: m4mad_turk

          Comment




          • رُکا رُکا تیرے لب پر ، عجب سُخن تھا کوئی
            تیری نِگاہ بھی ، جسے ناتمام چھوڑ گئی

            ”مجید امجدؔ“
            Hacked by M4mad_turk
            my instalgram id: m4mad_turk

            Comment



            • وہ ھم نہیں، جنھیں سہنا یہ جبر آ جاتا
              تیری جُدائی میں کِس طرح صبر آ جاتا

              وہ مجھ کو چھوڑ کے ، جس کے پاس گیا
              برابری کا بھی ھوتا تو صبر آ جاتا

              (پروین شاکر)
              Hacked by M4mad_turk
              my instalgram id: m4mad_turk

              Comment




              • میں خود پر ہنس رہا تھا , زمانے کے ساتھ ساتھ
                وہ مرحلہ بھی عشق میں , کس حوصلے کا تھا

                Hacked by M4mad_turk
                my instalgram id: m4mad_turk

                Comment



                • یہ بھی ممکن ہے تجھے عشق ولایت دے دے
                  یہ بھی ممکن ہے تیرے ہوش ٹھکانے آ جائیں_
                  Hacked by M4mad_turk
                  my instalgram id: m4mad_turk

                  Comment




                  • ‏کوئی تو بات تھی , اس میں فیض
                    ہر خوشی , جس پر لٹا دی ہم نے

                    "فیض"
                    Hacked by M4mad_turk
                    my instalgram id: m4mad_turk

                    Comment




                    • مِل ہی جائے گا کبھی،دل کو یقین رہتا ہے
                      وہ اِسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے
                      Hacked by M4mad_turk
                      my instalgram id: m4mad_turk

                      Comment




                      • ان مناظر کو میں بےجان سمجھہ لون کیونکر
                        جوش!کچھ عقل میں یہ بات نہیں آتی ہے
                        Hacked by M4mad_turk
                        my instalgram id: m4mad_turk

                        Comment




                        • ہم پر جو کہہ رہے تھے کہ چھائ ہوئ ہے موت..
                          وہ دیکھ لیں کہ موت پہ چھائے ہوئے ہیں ہم !!
                          جوش ملیح آبادی
                          Hacked by M4mad_turk
                          my instalgram id: m4mad_turk

                          Comment



                          • شکستہ دل ہوں مگر مسکرا کے ملتی ہوں

                            اگر یہ فن ہے تو سیکھا ہے اک عذاب کے بعد
                            Hacked by M4mad_turk
                            my instalgram id: m4mad_turk

                            Comment



                            • کوئے ذلّت میں، ٹھہرنا کیا، گزرنا بھی ہے حرام
                              صرف جینا ہی نہیں، اس طرح مرنا بھی ہے حرام
                              Hacked by M4mad_turk
                              my instalgram id: m4mad_turk

                              Comment




                              • ایسا نہیں کہ غم نے بڑھا لی ہو اپنی عمر
                                موسم خوشی کا وقت سے پہلے گزر گیا
                                Hacked by M4mad_turk
                                my instalgram id: m4mad_turk

                                Comment

                                Working...
                                X