Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~~ Where there is love there is life ~~ collection from the painful heart of pErIsH_BoY .>>>>>>

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: Nazmein ( Only in Urdu Font ).........!!!



    Comment


    • Re: Nazmein ( Only in Urdu Font ).........!!!



      Comment


      • Re: Nazmein ( Only in Urdu Font ).........!!!



        Comment


        • Re: Saari Batein

          zabardast shaairi ......
          :rosekhushboo:rose

          Comment


          • Re: Saari Batein

            Originally posted by Meh-vish View Post
            zabardast shaairi ......
            thanks for beautiful commentx


            Comment


            • بارش

              بھیگنے کا بارش میں
              شوق ہے بجا لیکن
              سرد ہو چلا موسم
              ہوسکے تو بارش میں
              بھیگتے نہیں رہنا
              اور سرد ہواؤں میں
              دور دور ہی رہنا
              جیسے مجھ سے رہتے ہو


              Comment


              • تو ایک دھواں سا اٹھے گا

                یہ تیری محبت تھی
                جو اس پیکر میں ڈھلی
                اب پیکرسلگے گا
                تو ایک دھواں سا اٹھے گا
                دھوئیں کا لرزاں بدن
                آہستہ سے کہے گا
                جو بھی ہوا بہتی ہے
                درگاہ سے گذرتی ہے
                تیری سانسوں کو چھوتی ہے
                سائیں..!! آج مجھے
                اس ہوا میں ملنا ہے
                سائیں..!! تو اپنی چلم سے
                تھوڑی سی آگ دے دے

                میں تیری اگر بتی ہوں
                اور تیری درگاہ پر مجھے
                ایک گھڑی جلنا ہے۔ ۔ ۔
                جب بتی سلگ جا ئے گی
                ہلکی سی مہک آئے گی
                اور پھر میری ہستی
                راکھ ہو کر
                تیرے قدم چھوئے گی
                اسے تیری درگاہ کی
                مٹی میں ملنا ہے۔ ۔ ۔

                سائیں..!! تو اپنی چلم سے
                تھوڑی سی آگ دے دے
                میں تیری اگر بتی ہوں
                اور تیری درگاہ پر مجھے
                ایک گھڑی جلنا ہے۔ ۔


                Comment


                • ! حقیقت آشنا میرے ۔ ۔ ۔



                  ! حقیقت آشنا میرے ۔ ۔

                  حقیقت آشنا میرے
                  تجھے شاید خبر ہو گی
                  مجھے تیری محبت نے
                  بہت بزدل بنا ڈالا

                  میں ہر اس شئے سے ڈرتا ہوں
                  تجھے جو چھین سکتی ہے
                  میں ان لمحوں سے ڈرتا ہوں
                  جدائی جن میں رہتی ہے

                  میں ان اشکوں سے ڈرتا ہوں
                  جو بن کر یاد بہتے ہیں
                  میں ان لفظوں سے ڈرتا ہوں
                  جو خاموشی میں رہتے ہیں
                  بچھڑنے کی میرے ہمدم!
                  میں ہر صورت سے ڈرتا ہوں
                  تجھے شاید خبر ہو گی
                  مجھے تیری محبت نے
                  بہت بزدل بنا ڈالا
                  ! حقیقت آشنا میرے ۔ ۔ ۔


                  Comment


                  • Re: تو ایک دھواں سا اٹھے گا

                    nice sharing....

                    Comment


                    • جان جاں شاید

                      میں شاید تم کو یکسر بھولنے والا ہوں
                      شاید، جان جاں شاید
                      کہ اب تم مجھ کو پہلے سے زیادہ یاد آتی ہو
                      ہے دل غمگیں، بہت غمگیں
                      کہ اب تم یاد دل وارانہ آتی ہو
                      شمیم دور ماندہ ہو
                      بہت رنجیدہ ہو مجھ سے
                      مگر پھر بھی
                      مشام جاں میں میرے آشتی مندانہ آتی ہو
                      جدائی میں بلا کا التفات محرمانہ ہے
                      قیامت کی خبر گیری ہے
                      بےحد ناز برداری کا عالم ہے
                      تمہارے رنگ مجھ میں اور گہرے ہوتے جاتے ہیں
                      میں ڈرتا ہوں
                      میرے احساس کے اس خواب کا انجام کیا ہوگا
                      یہ میرے اندرون ذات کے تاراج گر
                      جذبوں کے بیری وقت کی سازش نہ ہو کوئی
                      تمہارے اس طرح ہر لمحہ یاد آنے سے
                      دل سہما ہوا سا ہے
                      تو پھر تم کم ہی یاد آؤ
                      متاع دل، متاع جاں تو پھر تم کم ہی یاد آؤ
                      بہت کچھ بہہ گیا ہے سیل ماہ و سال میں اب تک
                      سبھی کچھ تو نہ بہہ جائے
                      کہ میرے پاس رہ بھی کیا گیا ہے
                      کچھ تو رہ جائے


                      Comment


                      • !!رات ہے، سناٹا ھے

                        !!رات ہے، سناٹا ھے
                        !!!وہاں کوئ نہیں ھو گا
                        !!!!ان کے در و دیوار چلو چوم کے آئیں
                        Raat hai, sanaata hai !!
                        Wahaan koi nahi ho ga !!
                        Un key dar o dewar chalo choom ke aaein !!!!


                        Comment


                        • Re: بارش

                          haha achi hai

                          Comment


                          • lakeer



                            Comment


                            • Achhi Larki,

                              Wo Mujh Se Aksar Poochta Hai


                              Achhi Larki,

                              Itna Ziada Kion Roti Ho..?

                              Itni Tanhaa Kion Rehtee Ho..?

                              Ujri Ujri Kion Dikhti Ho..?

                              Wo Kitna Maasoom Hai Naan..!!!


                              Comment


                              • Mein Bhi Aam See Larki Hon

                                Mein Bhi Aam See Larki Hon

                                Tum Ne Mujhe Koi Sangi Mujasma Hi Samjha
                                Keh Jiss Pr Koi Baat, Koi Dukh
                                Koi Takleef Assar Nahin Karti
                                Mere Dosto...

                                Dhoop Ki Chubhan Mujhe Bhi Hoti Hai
                                Kissi Ka Sakht Lehja Mujhe Bhi Mahsoos Hota Hai
                                Baton Kay Teer Muhjhe Bhi Lagtey Hain
                                Kissi Mazboot Bazu Ka Hissar Mujhe Bhi CHahey
                                Ekk Eatbar Mujhe Bhi Chahey
                                Ekk Gharr, Ekk Dareechey Ki Khawahish Mujhe Bhi Hai
                                Mein Koi Sangi Mujesma Nahin Hoon
                                Bahot Aam Se Ladki Hoon
                                Kaash..Tum Ne Mujhe Kabhi Khaas Naa Samjha Hota


                                Comment

                                Working...
                                X