Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #91
    Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں




    آپ جہانِ حُسن میں حُسن کے بادشاہ بھی ہیں
    ناز بجا ہے آپ کا، آپ کو ناز کیوں نہ ہو





    Comment


    • #92
      Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں




      کِیا کرتی ہوں تنہائی میں اشکوں سے وضو اکثر
      تصور میں رہا کرتی ہے، تجھ سے گفتگو اکثر





      Comment


      • #93
        Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں


        سرخی نہیں پھولوں کی تو زخموں کی شفق ہے
        دامانِ طلب ہم کبھی سادہ نہیں رکھتے








        Comment


        • #94
          Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں




          میری روح کی حقیقت میرے آنسوؤں سے پوچھو
          میرا مجلسی تبسم میرا ترجماں نہیں ہے






          Comment


          • #95
            Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں



            کہتے ہیں جس کو ذات وہ گویا کہیں نہیں
            دنیا میں دیکھ آئے، یہ در وا کہیں نہیں


            دے مال ہم کو مفت، ہم اصحاب ِ کہف ہیں
            سکہ ہمارے دور کا چلتا کہیں نہیں


            :rose
            :(

            Comment


            • #96
              Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں


              تیرا حُسن ہو۔۔۔۔
              میرا عشق ہو۔۔۔
              تو پھر حُسن و عشق کی بات ہو۔۔۔
              کبھی میں ملوں کبھی تُو ملے ۔۔۔
              کبھی ہم ملیں ملاقات ہو ۔۔۔
              کبھی تُو چُپ کبھی میں ہوں چُپ ۔۔۔
              کبھی دونوں ہم چُپ چاپ ہوں ۔۔


              کبھی گُفتگو کبھی تذکرے ۔۔۔
              کوئی ذکر ہو کوئی بات ہو ۔۔۔
              کبھی وصل ہو تو دن کو ہو ۔۔۔
              کبھی ہجر ہو تو وہ رات ہو ۔۔۔
              کبھی میں تیرا کبھی تُو میری ۔۔۔
              کبھی ایک دوجے کے ہم رہیں


              کبھی ساتھ میں کبھی ساتھ تُو ۔۔۔
              کبھی ایک دوجے کا ساتھ ہو ۔۔۔
              کبھی صحبتیں کبھی رنجشیں ۔۔۔
              کبھی دُوریاں کبھی قُربتیں ۔۔۔
              کبھی اُلفتیں کبھی نفرتیں ۔۔۔
              کبھی جیت ہو کبھی مات ہو ۔۔۔


              کبھی پُھول ہو کبھی دُھول ہو ۔۔۔
              کبھی یاد ہو کبھی بھول ہو ۔۔۔
              نہ نشیب ہوں نہ فراز ہوں ۔۔۔
              نہ ہی نچہ ہو نہ ہی جات ہو ۔۔۔
              رہیں مُسکُراتے پیار میں ۔۔۔
              کھلیں پھول بن کے بہار میں ۔۔۔
              نہ زمیں کوئی نہ فلک کوئی ۔۔۔
              نہ وجود ہو نہ ہی ذات ہو ۔۔۔
              صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
              تیرا حُسن ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
              میرا عشق ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
              میری آنکھ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
              تیری ذات ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔








              Comment


              • #97
                Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                نظم تو خوب ہے لیکن مسٹر بانیاز یاد رہنے پائے یہ ٹاپک اپنی پسند کے اشعار پر بیس کرتا ہے

                خیر اچھی نظم خاصے کا کلام تھا

                ؎

                نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زنگی ہی رہی
                گماں گماں سی مہک خود کو ڈھونڈتی ہی رہی
                :(

                Comment


                • #98
                  Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                  buhat aala...

                  Comment


                  • #99
                    Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                    ہاتھوں میں لےکے زنجیریں کچھ لوگ تمھاری طاق میں ہیں
                    اے عشق ہماری گلیوں میں مت اور پھرو تو بہتر ہے !۔
                    :star1:

                    Comment


                    • Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں


                      شکتی بھی شانتی بھی بھگتوں کے گیت میں ہے
                      دھرتی کے باسیوں کی مکتی پریت میں ہے






                      Comment


                      • Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں



                        بھڑکائیں میری پیاس کو اکثر تیری آنکھیں
                        صحرا میرا چہرہ ہے سمندر تیری آنکھیں

                        پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گا
                        روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تیری آنکھیں

                        بوجھل نظر آتی ہیں بظاہر مجھے لیکن
                        کھلتیں ہیں بہت دل میں اتر کر تیری آنکھیں

                        اب تک میری یادوں سے مٹاتے نہیں مٹتا
                        بھیگی ہوئ اک شام کا منظر، تیری آنکھیں

                        ممکن ہو تو اک تازہ غزل اور بھی کہہ لوں
                        پھر اوڑھ نہ لیں خواب کی چادر، تیری آنکھیں

                        یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسن
                        وہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر تیری آنکھیں







                        Comment


                        • Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                          ہمیں اس کا کوئی بھی حق نہیں کہ شریک بزم خلوص ہوں

                          نہ ہمارے پاس نقاب ہے....... نہ کچھ آستین میں چھپا ہوا
                          :oldie:
                          S T I L L W A I T I N G
                          sigpic

                          Comment

                          Working...
                          X