Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اپنی پسند کے اشعار پیش کریں


    یہاں آپ نے اپنی پسند کے اشعار پوسٹ کرنے ہیں

    غزل بھی پوسٹ کرسکتے ہیں اور آزاد نظمیں بھی



    پہلا شعر پھر میری طرف سے حاضر ہے


    ہاں یہ ضروری شرط ہے منزل کے واسطے
    راہِ سفر نہ دیکھ شریکِ سفر کو دیکھ


    Click image for larger version

Name:	dHmdbh1333621911.gif
Views:	3
Size:	172.1 KB
ID:	2488056










  • #2
    Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

    abi koi nazool hota hy tu ati...
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #3
      Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

      کل سے مراد صبحِ قیامت سہی مگر
      اب تم کہاں ملو گے دوبارہ جواب دو!





      Comment


      • #4
        Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

        یہ عالم شوق کا دیکھا نا جائے
        وہ بت ہے یا خدا دیکھا نا جائے
        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

        Comment


        • #5
          Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

          سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے
          جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاؤں تو بہتر ہے





          Comment


          • #6
            Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

            انشا جی اٹھو اب کوچ کرو، اس شہر ميں جی کو لگانا کيا

            انشا جی اٹھو اب کوچ کرو، اس شہر ميں جی کو لگانا کيا
            وحشی کو سکوں سےکيا مطلب، جوگی کا نگر ميں ٹھکانا کيا
            اس دل کے دريدہ دامن میں، ديکھو تو سہی سوچو تو سہی
            جس جھولی ميں سو چھيد ہوئے، اس جھولی کا پھيلانا کيا
            شب بيتی، چاند بھی ڈوب چلا، زنجير پڑی دروازے پہ
            کيوں دير گئے گھر آئے ہو، سجنی سے کرو گے بہانہ کيا
            پھر ہجر کی لمبی رات مياں، سنجوگ کی تو يہی ايک گھڑی
            جو دل ميں ہے لب پر آنے دو، شرمانا کيا گھبرانا کيا
            اس حسن کے سچے موتی کو ہم ديکھ سکيں پر چھو نہ سکيں
            جسے ديکھ سکيں پر چھو نہ سکيں وہ دولت کيا وہ خزانہ کيا
            جب شہر کے لوگ نہ رستہ ديں، کيوں بن ميں نہ جا بسرام کریں
            ديوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے ديوانہ کيا






            Comment


            • #7
              Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

              میں یہاں اور تو وہاں جاناں
              درمیاں سات آسمان جاناں
              ہم نہیں ہوں گے اور دنیا کو
              تو سنائے گا داستاں جاناں
              دیکھنے میں تو کچھ نہیں لیکن
              اک زمانہ ہے درمیاں جاناں
              رو رہے پرند شاخوں پر
              جل گیا ہو گا آشیاں جاناں
              اور اک محبت میرا اثاثہ ہے
              اور اک ہجر بہ کراں جاناں
              یہ تو سوچا نہ تھا کبھی آنسو
              ایسے جائیں گے رائیگاں جاناں
              میں تیرے بارے میں کچھ غلط کہہ دوں
              کٹ نہ جائے میری زباں جاناں





              Comment


              • #8
                Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                نہیں کر نہیں نہیں یہ وقت نہیں نہیں کا
                تیری اس نہیں نہیں نے مجھے چھوڑا نہیں کہیں کا





                Comment


                • #9
                  Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                  Lehja Hai Jaise Sub.ha Ki Khushbu Azaan De
                  jee Chaah.ta hai Main Teri Aawaaz Choom loon
                  جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



                  Comment


                  • #10
                    Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                    خواہش کا نام عشق، نمائش کا نام حسن
                    اہل_ہوس نے دونوں کی مٹی خراب کی
                    جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



                    Comment


                    • #11
                      Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                      میری چاہت کا مختصر موسم,
                      رزق کی جستجو میں بیت گیا...!
                      جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



                      Comment


                      • #12
                        Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                        Ishq Phir Aa Raha Hai Basti Men..
                        Apnay Apnay Armaan Sambhal Lo Sahib..!!
                        جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



                        Comment


                        • #13
                          Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                          دل کے بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی
                          اور پیار ہوجائے تو پھر صورت نہیں دیکھی جاتی
                          اک تبسم پہ دو عالم کو نچھاور کردوں
                          مال اچھا ہو تو قیمت نہیں دیکھی جاتی





                          Comment


                          • #14
                            Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                            Bata Rahi Hay Mehak Mujh Ko Meray Kamray Ki....!

                            Teri Yaad Gaii Hai Abhi Jaga Ke Mujhay....!!!!
                            جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



                            Comment


                            • #15
                              Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                              kamaal ka peer hai ISHQ
                              chor diya mureed kar ke..!!
                              جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



                              Comment

                              Working...
                              X