Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں





    یہ غلط ہے شراب کی تعریف
    اس کا ذہنوں پہ راج ہوتا ہے
    صرف حدت شراب دیتی ہے
    باقی اپنا مزاج ہوتا ہے





    Comment


    • #47
      Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

      Zindagi jub bhi kisi shey ki talab karti hai
      Merey honton pe tera naam machal jata hai

      Comment


      • #48
        Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں




        پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
        جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے





        Comment


        • #49
          Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں


          مجھ کو اس شخص کے افلاس پہ رحم آتا ہے

          جس کو ہر چیز ملی، صرف محبت نہ ملی
          جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



          Comment


          • #50
            Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

            اسے یہ یقین کہ میں جان دے نہ پاؤں گا
            مجھے یہ خوف کہ روئے گی آزما کے مجھے
            جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



            Comment


            • #51
              Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

              کیسا غم ہے کہ لرزتا ہے میرا سارا وجود
              دل بھی آنکھوں سے میری آج چمٹ کر روئے
              جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



              Comment


              • #52
                Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                ضرورت توڑ دیتی ھے غرور بے نیازی کو
                اگر مجبوری نہ ھوتی تو ھر بندہ خدا ھوتا۔
                جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



                Comment


                • #53
                  Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                  مرے نصیب کا ہے، یا ستارہ خواب کا ہے

                  سفر کے باب میں لیکن سہارا خواب کا ہے

                  ترے خیال کا صحرا عبور کرنے میں

                  ہے نفع درد کا لیکن خسارہ خواب کا ہے
                  جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



                  Comment


                  • #54
                    Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                    تم بھی بالوں میں لیے برف چلے آئے ہو
                    مَیں بھی اِک شکوۂ تاخیر لیے پھرتا ہوں
                    خواب محلوں کے تو مَیں نے نہیں دیکھے لیکن
                    دِل میں اِک حسرتِ تعمیر لیے پھرتا ہوں
                    جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



                    Comment


                    • #55
                      Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                      ریت پر تھک کے گِرا ہوں، تو ہوا پوچھتی ہے
                      آپ اِس دشت میں کیوں آئے تھے وحشت کے بغیر
                      جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



                      Comment


                      • #56
                        Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                        زندگی میں راھ کیسی بھی ہو گذر جائینگے
                        اک دن ہم بھی چپکے سے مر جائینگے
                        آج رہتے ہیں دوستوں کے دل می یاد بن کے
                        کل آنسو بن کے آنکھوں سے نکل جائینگے
                        sigpic

                        Comment


                        • #57
                          Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                          اپنی دعا سے ماند نہ پڑتا کسی کا حسن
                          اتنے بڑے تو صاحب تاثیر ہم نہ تھے

                          ملتا رہا وہ خواب میں کتنے خلوص سے
                          آنکھیں کھلیں تو خواب کی تعبیر ہم نہ تھے
                          جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



                          Comment


                          • #58
                            Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                            جائے گی تیرے ہاتھ کی خوشبو بھی اس کے ساتھ
                            پاگل ہوا کے دوش پہ لکھا نہ کر مجھے

                            ایسا نہ ہو کہ تُجھ سے بچھڑ جاؤں میں کبھی
                            تنہا کسی مقام پہ چھوڑا نہ کر مجھے
                            جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



                            Comment


                            • #59
                              Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں


                              جتنے بھی دُکھ تھے مجھےسونپ دیے ہیں عامر

                              دینے والے کو میرے ظرف کا اندازہ ہے
                              جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



                              Comment


                              • #60
                                Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                                لوگ ملتے ہیں کہانی بن کر
                                دل میں بس جاتے ہیں نشانی بن کر
                                جنہیں رکھتے ہیں ہم اپنی آنکھوں میں
                                کیوں نکل جاتے ہیں پانی بن کر
                                sigpic

                                Comment

                                Working...
                                X