Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

    اک نقش بھی ادھر سے اُدھر نہ ہونے پائے ۔۔
    میں جیسا تجھے ملا تھا، مجھے ویسا جدا کر

    Comment


    • #62
      Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

      بکھڑی بکھڑی کتابیں بھیگے اوراق اور تنہا پسند سا دل
      محبت نے تو میری عمر پر بھی ترس نہیں کھایا
      sigpic

      Comment


      • #63
        Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

        سوکھے پتوں کی طرح بکھڑے ہوئے تھے ہم
        کسی نے سمیٹا بھی تو جلانے کے لیے
        sigpic

        Comment


        • #64
          Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

          زندگی بھر اُداس رہنا ہے ۔۔۔۔
          سوچتے ہیں تو مسکراتے ہیں ۔۔۔۔

          Comment


          • #65
            Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

            وہی وحشت وہی حیرت وہی تنہائی ہے محسن
            تیری آنکھیں میرے خوابوں سے کتنی ملتی جلتی ہیں
            sigpic

            Comment


            • #66
              Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

              بہت دور جا چکا میرے حصار سے وہ ۔۔۔
              اور خود کو میرے گرد حصار کر گیا ۔۔۔

              Comment


              • #67
                Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                خدا ایسے احساس کا نام ہے
                رہے سامنے اور دکھائی نہ دے





                Comment


                • #68
                  Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                  مجھے بھی سکھا دو بھول جانے کا ہنر
                  مجھ سے راتوں کو اٹھ ٓ اٹھ کر رویا نہیں جاتا
                  sigpic

                  Comment


                  • #69
                    Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                    ترس گئے ہیں ہم، کچھ سننے کو لب سے تیرے

                    پیار کی بات نہ سہی کوئی شکایت کردو
                    sigpic

                    Comment


                    • #70
                      Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                      تیری بے رخی کا شکوہ میں کس سے کروں؟

                      یہاں ہر شخص تجھے میرا سمجھتا ہے
                      sigpic

                      Comment


                      • #71
                        Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                        ہیں بظاہر مطمئیں یوں تو سب اپنی جگہ
                        ہاں مگر اک نام پرہے بے کلی اپنی جگہ
                        لاکھ یہ چاہا کہ اُسے بھول جاوں پر عقیل
                        حوصلے انی جگہ ہیں بے بسی اپنی جگہ
                        :star1:

                        Comment


                        • #72
                          Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                          Originally posted by Pagal1 View Post
                          ہیں بظاہر مطمئیں یوں تو سب اپنی جگہ
                          ہاں مگر اک نام پرہے بے کلی اپنی جگہ
                          لاکھ یہ چاہا کہ اُسے بھول جاوں پر عقیل
                          حوصلے انی جگہ ہیں بے بسی اپنی جگہ
                          ارے جناب آپ تو ہماری املا کی غلطیاں درست کرتے آئے
                          ہو یہ آج کیسا ظلم کردیا

                          شئیرنگ خوبصورت ہے





                          Comment


                          • #73
                            Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                            Originally posted by Baniaz Khan View Post


                            ارے جناب آپ تو ہماری املا کی غلطیاں درست کرتے آئے
                            ہو یہ آج کیسا ظلم کردیا

                            شئیرنگ خوبصورت ہے

                            کل میں بہت جلدی میں تھا
                            :star1:

                            Comment


                            • #74
                              Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                              Click image for larger version

Name:	rooh.png
Views:	2
Size:	115.1 KB
ID:	2423438








                              Comment


                              • #75
                                Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                                سبھی دلکش حسیں چہرے
                                تیرا ہی دھوکا دیتے ھیں
                                کوئی بھی دے صدا مجھکو
                                لگے تونے پکارا ھے
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X