Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

    Muskuraht , Tabsum , Hansi , Qehqahay...

    Sab K Sab Khoo Gaye, Hum Barey Ho Gey......!
    جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



    Comment


    • #17
      Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

      کہیں کہیں پہ ستاروں کے ٹوٹنے کے سوا
      افق اداس ہے دنیا بڑی اندھیری ھے

      لہو جلے تو جلے اس لہو سے کیا ہوگا
      کچھ ایک راہ نہیں ہر فضا لُٹیری ھے

      نظر پہ شام کی وحشت ، لبوں پہ رات کی اوس
      کسے طرب میں سکوں ، کس کو غم میں سیری ھے

      بس ایک گوشہ میں کُچھ دیپ جگمگاتے ہیں*
      وہ ایک گوشہ جہاں زُلفِ شب گھنیری ھے

      یقین ھی نہیں آتا کہ تیری خدمت میں
      یہ شعر میں نے کہے ہیں ! یہ غزل میری ھے !

      مصطفیٰ زیدی
      جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



      Comment


      • #18
        Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

        خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
        خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے





        Comment


        • #19
          Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

          sehra ke her waraq pe tehreer hai us ka naam
          kal tak jo keh raha tha ke wehshat usse nahin
          جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



          Comment


          • #20
            Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

            Mohabbat ke usulon mein, yahi pehla usool apna
            Ke Hum apni Mohabbat ko kabhi Ruswa nahi karte
            جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



            Comment


            • #21
              Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں


              پھر پیش ِ نظر صورت ِ مہتاب ھے کوئی
              یا میری نگاہوں میں نیا خواب ھے کوئی

              یہ بات گراں خواب کو اب کون بتائے
              تیرے لیے اِس رات میں بےخواب ھے کوئی

              پلکوں پہ جو روشن ھے سر ِ شام ِ تمنا
              وہ اشک نہیں گوہر ِ نایاب ھے کوئی





              Comment


              • #22
                Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                دیتا رہتا ہے کوئی اپنے اجالے مجھکو
                آنکھ میں رکھے کبھی خواب سا پا لے مجھکو
                اُس میں ہمت ہے تو اک روز یوں بھی آئے
                دیکھنے والوں کی نظروں سے چُرا لے مجھکو
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment


                • #23
                  Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                  اور تو کچھ بھی نہیں*پاس نشانی تیری
                  دیکھتا رہتا ہوں تصویر پرانی تیری
                  میری سانسوں میں مہکتا ہے پسینہ تیرا
                  میرے ہاتھوں میں کھنکتی ہے جوانی تیری





                  Comment


                  • #24
                    Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                    کیا بات ہے اس شعر کی

                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment


                    • #25
                      Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                      میری عقل و ہوش کی سب حالتیں
                      تم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں
                      کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق
                      تمنے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں
                      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                      Comment


                      • #26
                        Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں



                        جو لوگ پوچھتے ہیں سرخ کیوں ہوئیں آنکھیں
                        تو آنکھ مل کے یہ کہتا ہوں کہ رات سو نہ سکا
                        ہزا رچاہوں میں لیکن نہ کہہ سکوں گا کبھی
                        کہ رات رونے کی خواہش تھی اور رو نہ سکا






                        Comment


                        • #27
                          Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                          کبھی شوخ ہیں کبھی گم سم سی ہیں
                          یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
                          sigpic

                          Comment


                          • #28
                            Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں


                            بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
                            جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی






                            Comment


                            • #29
                              Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں

                              ترا قرض ہیں مرے روز و شب مرے پاس اپنا تو کچھ نہیں
                              مری روح میری متاعِ فن مرے سانس تری امانتیں
                              Last edited by crystal_thinking; 28 April 2012, 15:00.
                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment


                              • #30
                                Re: اپنی پسند کے اشعار پیش کریں





                                چُپکے چُپکے یہ مِری گھات میں*کون آتا ہے
                                تم نہیں*ہو تو کہو رات میں کون آتا ہے





                                Comment

                                Working...
                                X